| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم دوستو
جو دوست گوگل ایڈسینس استعمال کررہے ہیں میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ گوگل ایدسینس کا ایک فیچر / سروس ہے AdSense for Domains۔ اس کے بارے میں اگر آپ جانتے ہیں کہ یہ کیا بلا ہے اور اس کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے ؟ اور اس کے استعمال سے کیا ہماری گوگل کی کمائی پہ کوئی مثبت اثر پڑتا ہے کہ نہیں ؟ اگر کوئی اس بارے معلومات رکھتا ہو تو پلیز یہاں لازمی شئیر کریں شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے بھی اسی کی تلاش ہے امید ہے کہ کوئی جواب دے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکا (17-02-10), رفیع انجم (26-07-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایڈ سینس فار ڈومینز ان کے لیے فائدہ مند ہے جن کے پاس بہت ساری ڈومینز فارغ پڑھی ہوں اور وہ ان پر ایڈز لگانا چاہتے ہوں۔ اپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ کوئی پیج وغیرہ بنانے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
لیکن کیسے ہوگا ؟ اس کا طریقہ کار اگر آپ کو معلوم ہے تو بتادیں بڑی مہربانی ہوگی |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے کچھ تعداد میں ڈومینز خریدیں۔ اس کے بعد اس سروس کے لیے اپلائی کر دیں۔ ان کی جانب سے ڈی این ایس کی تبدیلی کی ہدائت ملے گی۔ اس پر عمل کریں۔ بس اتنا ہی کام ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی آپکی ویب میں نے دیکھی ہے بہت اچھی ہے۔ موبائلز کے بارے میں مجھے اتنی انفارمیشن نہیں ہے ۔لہذا میں سمجھا تو کہ بہتر تجاویز پیش نہیں کر سکوں گا۔ لیکن انشاءاللہ اگر کوئی کمی بیشی نظر آئی تو ضرور تجویز کروں گا۔ اور بھائی آپ کے میسجز مجھے ملتے ہیں لیکن میں میسجز ضرورت کے وقت ہی کرتا ہوں پلیز مائینڈ نہ کرئیے گا۔
عبدالقدوس بھائی بھی شروع شروع میں کافی میسجز کرتے تھے ۔ لیکن ایک دن میں کافی مصروف تھا اور میں نے ان سے درخواست کی تھی کہ قدوس بھائی آپ میسج مجھے ضرور کریں مجھے خوش ہوتی ہے پر ہتھ تھوڑا ھولا رکھو ۔ اس کے بعد انہوں نے میسج کرنا ہی چھوڑ دیا لگتا ہے وہ ناراض ھو گئے ہیں۔ اور عدنان بھائی میں رپلائی نہیں کرتا اس پر ناراض نہ ھوئے گا۔ آپ کو میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ ہتھ ھولا رکھو کیونکہ آپ کا ہتھ ٹھیک چل رہا ہے لیکن ناراض ھو کر قدوس بھائی کی طرح چپ نہ ھو جائیے گا۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ منتظمین بھائی
معلومات میں اضافہ ہوا منتظمین بھائی میں کچھہ انویسٹمنٹ ویب پر کرنا چاہتا ہوں کیا اس کام میں کچھہ پرافٹ ہے براہ کرم راہنمائی فرمائیے گا |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور آپ بے شک مجھے ایس ایم ایس کرو یا نہ کرو لیکن میں نے باز نئیں آنا اور میں ناراض نہیںہوتا تو بے فکر رہ کاکے
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکا (21-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہماری, کیسے, کوئی, کمائی, کررہے, گوگل, پہ, پوچھنا, پڑتا, پلیز, لازمی, چاہتا, مثبت, مدد, معلومات, ؟؟, اثر, استعمال, بلا, جانتے, جاسکتا, درکار, رکھتا, سروس, شئیر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لینکس کے مختلف رنگ؟؟ | عرفان حیدر | لائینکس کارنر | 3 | 03-07-10 04:28 AM |
| ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ | حیدر Rehan | علوم قرآن کریم | 30 | 22-12-09 04:08 PM |
| کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ | راجہ اکرام | گپ شپ | 9 | 11-10-09 07:35 AM |
| گزارا کر لو گی...؟؟ | اسد لطیف | قہقہے ہی قہقے | 0 | 14-07-09 05:37 PM |
| محبت کیا ہے ؟؟ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 2 | 09-04-09 08:28 PM |