| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرا نام آصمہ ہے۔ میں نے پہلے بھی یہاں پر ایک پوسٹ کی تھی آپ سب نے میری بہت مدد کی تھی۔
میں پہلے آپ سب کو اپنے بارے میں اور اپنی skill کے بارے میں بتا دوں۔ میں آٹی کی سٹودنٹ ہوں۔ اور ویب سائٹ بنانا میرا شوق ہے۔ اور زیادہ تر میں ویب سا ئٹ Front page 2002 پر ہی بناتی ہوں۔ مجھے سائٹ بنانے میں سب کچھ آتا ہے لیکن Front page میں سائٹ میں فام بنانا نہیں آتا۔ مثلا رجسٹریشن،لوگن، ۔اور اگر کوئی ھماری سائٹ پر آکر ممبر بنتا ہے۔sign up فارم پر کرتا ہے،تو اس کا personal data ہمیں کیسے میل کے throw ملے گا۔ مجھے آپ سب سے یہ مدد چاہیے آپ مجھے screen shot کے ذریعے بتادے 2002 Front page کس طرح رجسٹریشن فارم،لوگن فارم، اور دوسرے فارم، کس طرح insert کرنا ہے۔ میں اپنی ایک سائٹ جو سب ڈومین پر ہے یہاں پر پوسٹ کر رہی ہوں۔ ًمیری سائٹ کا لنک یہ ہے: Design Art>>>> Last edited by Zullu230; 23-12-09 at 11:53 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آصمہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
دوبارہ آمد پر شکریہ اور خوش آمدید کہتا ہوں۔
عاصمہ جی ایسے پیجز کو ہم ڈائنامک پیجز کہتے ہیں جس سے آپ یورز کے ساتھ انٹرایکٹیو رہتے ہیں فرنٹ پیج میںیہ تو بند جاتا ہے مطلب کے فارم بن جاتا لیکن ڈیٹا بیس سے لنک نہیں ہوتا۔ اس کے لیے ہم ــ اے ایس پی / استعمال کرتے ہیں۔ اور ساتھ میں ایکسس یوز کرتے ہیں۔ اس کے لیے آپ اس پر تھوّڑی سی نظر ڈالیں Simple Login for ASP Website - FrontPage HowTo ASP اگر سمجھ نہ آے تو پوچھ لیں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ آپ کا خلیل صاحب میں اس کو پڑھ لیتی ہوں۔ اور کوئی مسلہ ہوگا تو آپ سے پوچھ لوں گی۔ لیکن مجھے اےایس پی اور ایکسس یوز کرنا نہیں آتا۔
|
|
|
|
| آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (19-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اگر نہ ہو تو بتا دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (26-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09) |
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل جب آپ نے reply دیا تھا تب سے اب تک مجھے 4 گھنٹے ہو گئے ہیںاس میں کھپتے ہوئے۔
میں نے اس ڈیمو کو read کیا ہے۔پھر جب میں نے front page 2002 کی ڈیمو instruction کیلئے لنک 2002 کے instruction read کیا اور اس کے step follow کیئے لیکن اس کے step میرے front page 2002 کو mach نیہں کررہے۔ جیسے فارم کی properties میں جا کر Select the “Send to database” radio button لیکن میرے پاس send to کی option ہے۔اور اس کے نیچے لکھا ہے or file name: email address . اور پھر لکھا ہے کہ اس box کے آخر میں option بٹن کو ڈبا کر database result tab اوپن ہوگا ۔لیکن میرے پاس پھر وہ option نہیں آرہی۔ میری آپ سے یہ گزارش کہ آپ خود front page 2002 استمعال کرتے ہوئے۔ ایک ڈیمو بنا دے۔ if it is possible اس طرح مجھے جلد سمجھ آجائے گی۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آصمہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اور بات میں جب اس پوسٹ میں اور کسی reply میں کوئی url دیتی ہوں یہ سائٹ میرا دیا ہوا
url accept نہیں کرتی۔اور جب میں url remove کرتی ہوں تو میرا میسج پوسٹ ہوجاتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آصمہ کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (26-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
آپ اپنا یو آر ایل کاپی پیسٹ کر سکتی ہیں۔۔۔
ابھی تو میں فارغ نہیں ہوں صبح میں آپ کو سمجھا دونگا انشاء اللہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (26-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (26-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
لاگن فارم بنانے کے لئے آپ کو ڈیٹا بیس آنا چائیے۔
اگر ہو گیا ہو تو ٹھیک ورنہ مجھے بتائیں میں سمجھا دیتا ہوں۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (26-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09) |
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ابھی نہیں ہوا۔اور مجھے low level میں سمجھائے تاکہ مجھے جلد سمجھ آجائے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آصمہ کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (26-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09) |
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Thank you خلیل لیکن اس میں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا۔ یہ سب html میں show ہورہا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آصمہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے آپ اپنے کمپیوٹر میں iis انسٹال کریں اور اسکے بعد ایکسس میں ڈیٹا بیس بنائیں پھر اسکو فرنٹ پیج سے کنکٹ کروا لیں لیکن یہ اتنا آسان کام نہیں ہے اسکرین شوٹ سے ہی سمجھنا پڑھے گا ۔ خلیل بھائی صبح تک پوسٹ کر دیں گے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
میں انشاء اللہ کل آپ کو ٹیوٹوریل بنا کر دوں گا۔ اس سے آپ باسانی سمجھ جائیں گے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ آپ سب کا خلیل،اور monee میں آپ کے ٹیوٹوریل کا انتظار کر رہی ہوں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آصمہ کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (26-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09) |
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل اور monee صاحب میں آپ screen shot اور ٹیوٹوریل کا ویٹ کر رہی ہوں۔
|
|
|
|
| آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (26-11-09) |
![]() |
| Tags |
| com, data, database, drive, follow, front, login, فورم, فارم, کمپیوٹر, پوسٹ, یاہو, ویب, نظر, web development, website, آج, اللہ, اسکرین, بھائی, جلد, حل, خوش, دعا, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|