واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-09, 08:14 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔

لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔

لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔ اب اسٹارٹ نہیں ہو رہا ہے؟ کیا کروں ؟؟

Last edited by فرحان دانش; 22-11-09 at 08:17 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 08:16 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی دوپ میں رکھ کے چیک کرو ہو سکتا ھے ٹھیک ہو جائے۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 09:26 PM   #3
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیپ ٹاپ کو کھولو اور دھوپ میں خشک کرو۔ یا پھر کسی اچھے پلبمر میرا مطلب مکینک کے پاس لے جاو۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 09:26 PM   #4
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ مجھے کچھ تفصیل سے بتائیں کہ پانی کہاں گرا ہے تو میں آپ کی کچھ مدد کر سکوں گا۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 09:35 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,011
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
بھائی دوپ میں رکھ کے چیک کرو ہو سکتا ھے ٹھیک ہو جائے۔
دھوپ میں تو پہلے ہی رکھا ہوا ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 09:37 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
اگر آپ مجھے کچھ تفصیل سے بتائیں کہ پانی کہاں گرا ہے تو میں آپ کی کچھ مدد کر سکوں گا۔
کیز پر پانی کا گلاس گرگیا تھا۔ دھوپ میں بھی رکھا مگر اسٹارٹ نہین ہوا
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 09:53 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 17
کمائي: 346
شکریہ: 13
6 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کیز پر پانی کا گلاس گرگیا تھا۔ دھوپ میں بھی رکھا مگر اسٹارٹ نہین ہوا
آپ اسے بلور مار کر دیکھ لیں۔
عزیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 10:13 PM   #8
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ لیپ ٹاپ کھول لیں گے۔ آپ اس کا کی پیڈ الگ کریں پھر سٹارٹ کریں۔ انشاءاللہ آن ہو جائے گا۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-11-09, 01:46 AM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

بھائی - انا للہ ا نا الیہ رجعون پڑھ لیں
میں بھی دو لیپ ٹاپس پر پڑھ چکا ہوں
ویسے کسی بھائی کا پانی کے علاوہ دودہ کا علاج بھی پتا ہو تو مجھے ضرور بتا دیں۔لیپ ٹاپ سے دودہ سکھا کر الماری کے ڈرائرز میں رکھا ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-11-09, 02:54 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔ اب اسٹارٹ نہیں ہو رہا ہے؟ کیا کروں ؟؟

اتنا پُران لیب ٹاپ فرحان بھائی شکریہ کریں پانی پڑ گیا ورنہ تو یہ جل جاتا ہا ہا ہا مذاق کر رہا ہوں
اگر پانی آن لیپ ٹاپ پر گرا ہے اور پانی گرنے کے بعد وہ آف ہو گیا ہے تو پھر طاہر بھائی کی ہی بات مان لیں اور اگر آف لیب ٹاپ میں پانی گرا ہے اور آپ نے اس کو آن کر لیا ہے تو پھر بھی طاہر بھائی کی بات مان لیں۔ اور اگر پانی آف لیپ ٹاپ میں گرا ہے اور آپ نے اس کو آن کرنے کی کوشش نہیں کی تو پھر دھوپ میں رکھیں یا کھول کر یا پھر بلور (ہوا والی مشین ) سے ہوا دیں ممکن ہے ٹھیک ہو جائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-11-09, 07:23 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے لیپ ٹاپ پر تو پتا نہیں کیا کیا گرا ہے بس کیا بتاوں ایک بار تو حد ہوگئی میرے دوست کے ھاتھ سے دہی کا پیالہ گر گیا لیکن اللہ کا شکر ہے کچھ نہیں ہوا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
.net, great, کوشش, ممکن, اللہ, بھائی, دوست, علاج

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کونسا لیپ ٹاپ بہتر ہے؟ ھارون اعظم کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 28 08-04-10 01:54 AM
دیپ دل کا بجھا جلانا سد ید مسعو د شعر و شاعری 1 13-04-09 04:25 PM
لیپ ٹاپ تہہ کر لو بھائی مسافر دلچسپ اور عجیب 0 09-02-09 03:33 PM
لیپ ایئر: یہ چھلانگ کس لیے عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 4 08-11-08 07:38 PM
لیپ ٹاپ ۔ ۔ ۔مگر ذرا ہٹ کے شازل دلچسپ اور عجیب 0 15-08-08 02:54 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger