واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 31-03-08, 06:24 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اسلام علیکم
میں‌ اس فورم کا نیا رکن ہوں‌ ۔ میں‌کئی اردو فورم پر جاتا رہتا ہوں‌ اور ان کا رکن بھی ہوں مگر آپ کے فورم کا لے آؤٹ اور باقی سیٹنگ نے مجھے کای متاثر کیا ہے ۔
میں‌ ایک انٹرنیٹ کیبل نیٹ ورک چلا رہا ہوں‌ جہاں میں نے پی ایچ پی بی بی کا فورم ہوسٹ کر رکھا ہے لیکن اب میری خواہش ہے کہ میں آپ کے فورم کی طرح کا ایک فورم ہوسٹ کروں یا پہلے والے کو ہی اپ ڈیٹ کر لوں‌ ۔ کیا اس سلسلے میں‌ آپ لوگ میری کچھ مدد کر سکتے ہیں یعنی میں فورم کی فائل حاصل کر سکتا ہیوں یا نہیں ؟
برائے مہربانی مجھے اس بارے میں‌ خاطر خواہ معلومات دی جائیں

خیراندیش
راجہ صاحب
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
فرحان صدیقی (30-06-08), نورالدین (14-04-11), منیر نیازی (26-06-08), سونیا ثانی (06-06-08)
پرانا 01-04-08, 04:54 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
میں‌ اس فورم کا نیا رکن ہوں‌ ۔ میں‌کئی اردو فورم پر جاتا رہتا ہوں‌ اور ان کا رکن بھی ہوں مگر آپ کے فورم کا لے آؤٹ اور باقی سیٹنگ نے مجھے کای متاثر کیا ہے ۔
میں‌ ایک انٹرنیٹ کیبل نیٹ ورک چلا رہا ہوں‌ جہاں میں نے پی ایچ پی بی بی کا فورم ہوسٹ کر رکھا ہے لیکن اب میری خواہش ہے کہ میں آپ کے فورم کی طرح کا ایک فورم ہوسٹ کروں یا پہلے والے کو ہی اپ ڈیٹ کر لوں‌ ۔ کیا اس سلسلے میں‌ آپ لوگ میری کچھ مدد کر سکتے ہیں یعنی میں فورم کی فائل حاصل کر سکتا ہیوں یا نہیں ؟
برائے مہربانی مجھے اس بارے میں‌ خاطر خواہ معلومات دی جائیں

خیراندیش
راجہ صاحب
راجہ صاحب ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور فورمز کی پسندیدگی پر اپکے شکر گزار ہیں۔ ہم سے جس حد تک ہو سکا ہم اپکی مدد کریں گے۔
ہم اس وقت پی ایچ پی بی بی استعمال نہیں کر رہے ہیں بلکہ ہمارے پاس وی بلیٹن کا سوفٹ ویر ہے۔ پی ایچ پی بی بی کا سوفٹ ویر استعمال کے لیے مفت ہے۔ اور وی بلیٹن کا سوفٹ کا ایک سال کا لائسنس تقریبا 100 ڈالر کا ہے۔ میں اپکو nulled سوفٹ استعمال کرنے کا مشورہ نہیں دوں گا کیونکہ اس سے مستقبل میں اپکو بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے۔
جہاں تک وی بی کی فائلز یا سوفٹ ویر کا تعلق ہے ہم وہ اپکو مہیا نہیں کر سکتے کیونکہ ایک سوفٹ ویر صرف ایک ہی ڈومین پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر ایک سے زائد ڈومینز پر استمال کیا جائے تو اس سے لائسنس معطل بھی ہوسکتا ہے۔

اگر اپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو اپ بلاجھجک پوچھ سکتے ہیں۔

راجہ صاحب ہم اپکو فورمز پر لگاتار آتے ہوئے دیکھنا چاہ رہے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فرحان صدیقی (30-06-08), نورالدین (14-04-11), محمدعدنان (08-06-08), راجہ صاحب (02-04-08), عمیر نعیم (09-06-08)
پرانا 02-04-08, 05:23 AM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اسلام علیکم
میں منتظمیں کا شکر گزار ہوں جنہوں‌ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت میرے لئے مخصوص کیا اور اتنی مفید معلومات فراہم کی ۔ جہاں تک وی بی کا تعلق ہے تو کوئی نا کوئی حل تلاش کیا ہی جا سکتا ہے اور ابھی تو پی ایچ پی بی بی سے کام بھی چال رہا ہے وہ بھی مفت میں تو میرے خیال میں‌ گزارہ کیا جا سکتا ہے
اور کوشش کروں‌ گا کہ آپکے یہاں سے بھی معلومات سمیٹتا رہوں‌ یعنی آتاجا رہوں ۔
ایک بار پھر اتنی مفید معلومات پر آپکا شکرگزارہوں‌

خیراندیش
راجہ صاحب
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
فرحان صدیقی (30-06-08), منیر نیازی (26-06-08), منتظمین (02-04-08), محمدعدنان (08-06-08), سونیا ثانی (06-06-08), عمیر نعیم (09-06-08)
پرانا 03-06-08, 03:01 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
میں منتظمیں کا شکر گزار ہوں جنہوں‌ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت میرے لئے مخصوص کیا اور اتنی مفید معلومات فراہم کی ۔ جہاں تک وی بی کا تعلق ہے تو کوئی نا کوئی حل تلاش کیا ہی جا سکتا ہے اور ابھی تو پی ایچ پی بی بی سے کام بھی چال رہا ہے وہ بھی مفت میں تو میرے خیال میں‌ گزارہ کیا جا سکتا ہے
اور کوشش کروں‌ گا کہ آپکے یہاں سے بھی معلومات سمیٹتا رہوں‌ یعنی آتاجا رہوں ۔
ایک بار پھر اتنی مفید معلومات پر آپکا شکرگزارہوں‌

خیراندیش
راجہ صاحب

SMF بہت اچھی چیز ہے اس کی بھی آزما کر دیکھ لیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-06-08, 09:32 AM   #5
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
SMF بہت اچھی چیز ہے اس کی بھی آزما کر دیکھ لیں
جناب کافی پہلے آزما چکا ہوں اسے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
فرحان صدیقی (30-06-08), منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 08-06-08, 07:46 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
جناب کافی پہلے آزما چکا ہوں اسے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-08, 09:12 PM   #7
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
فرحان صدیقی (30-06-08), منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 08-06-08, 09:21 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اس کو بند کردوں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-08, 09:34 PM   #9
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس کو بند کردوں؟
کس چیز کا کہہ رہے ہیں ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
فرحان صدیقی (30-06-08), منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 08-06-08, 09:50 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

مضمون کی بات کر رہا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-06-08, 09:52 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اس تھریڈ کی بات ہورہی ہے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 12:07 AM   #12
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اسے ابھی چلتا رہنے دیں‌

کوئی نا کوئی نئی بات شامل ہو ہی رہی ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
فرحان صدیقی (30-06-08), منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 25-06-08, 07:28 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

چلیں ٹھیک ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-06-08, 08:46 PM   #14
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

صرف ٹھیک ہی نہیں
ٹھیک ٹھاک کہیں
سرکار
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
فرحان صدیقی (30-06-08), منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 22-11-08, 09:09 PM   #15
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن

اسلام علیکم

میں vBulletin 3 کو یونی ویب سرور پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن شاید میرا طریقہ کار غلط ہے
کچھ اس قسم کا ایرر آ رہا ہے
Warning: fetch_config(W:\www\vb/includes/config.php): failed to open stream: No such file or directory in W:\www\vb\includes\class_core.php on line 2533

Warning: fetch_config(): Failed opening 'W:\www\vb/includes/config.php' for inclusion (include_path='.;/usr/local/PHP/includes;/usr/local/PHP/pear') in W:\www\vb\includes\class_core.php on line 2533

Configuration: includes/config.php does not exist. Please fill out th data in config.php.new and rename it to config.php

کیا کوئی اس سلسلےمیں مدد کرسکتا ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
data, failed, includes, php, فورم, فورمز, پی ایچ پی, ویب, لوگ, مفت, مسائل, انٹرنیٹ, اردو, اردو فورم, اسلام, تلاش, جواب, حل, خوش, درخواست, سال, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈ پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنا معظم ویب ڈیزائینگ 17 18-04-11 04:18 PM
لوکل ہوسٹ پہ سرور انسٹال کرنا؟؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 30 17-04-11 05:37 AM
سپر سٹار ڈسٹ 14 شمارے عقرب کتاب گھر 2 08-03-10 10:52 AM
ایران کو شکست--جاپان،آسٹریا، ترکی ، یوگنڈا اور میکسیکوسلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب ابن جلال خبریں 0 18-10-08 04:18 PM
پر کوسٹ گارڈز کا چھاپہ، منشیات کا اسمگلر گرفتار حشیش اور افیون کی بھاری مق عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger