| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اب آپ ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ کسی بھی سی ڈی سے اسکریچ مٹا سکتے ہیں۔ اسکا طریقہ بہت آسان ہے۔ اپنی مطلوبہ سی ڈی لے کر اس پر ٹوتھ پیسٹ لگائیں اور اسکو ایک دائرے کی شکل میں سی ڈی پر ملتے ہوئے پھیلا دیں۔ پانچ منٹ رکھیں اور اسکے بعد دھولیں۔ سی ڈی تیار ویڈیو: ایک چیز کا خیال رکھیں رنگ برنگ ٹوتھ پیسٹ استعمال نہ کریں بالکل سادہ ٹوتھ پیسٹ استعمال کیجئے گا۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ رنگ برنگ ٹوتھ پیسٹ میں مختلف قسم کے کیمیکل استعمال ہوتے ہیں جو سی ڈی کے لیے نقصان دہ ہیں۔ لہذا بالکل سادہ یعنئ سفید (اگر ممکن ہو) استعمال کریں۔ Last edited by عرفان حیدر; 03-02-08 at 05:41 PM. وجہ: کچھ اصلاحات |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | petiwala (11-09-11), عبداللہ آدم (02-03-10) |
| کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-02-08 | منتظمین | Valuable post | 10 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
عرفان بھائی بہت اچھا طریقہ بتایا ہے آپ نے میںاس کو استعمال کرکے دیکھوں گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
زبردست جناب بہت اچھاطریقہ بتایا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرفان بھائی، کیا بات ہے
![]() اگر ڈینٹونک لگا دیں تو؟؟؟ ہ اہا ہا ہا ہا ویسے اچھی ٹپ ہے میں ٹرائی کروں گا۔
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ایک چیز کا خیال رکھیں رنگ برنگ ٹوتھ پیسٹ استعمال نہ کریں بالکل سادہ ٹوتھ پیسٹ استعمال کیجئے گا۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ رنگ برنگ ٹوتھ پیسٹ میں مختلف قسم کے کیمیکل استعمال ہوتے ہیں جو سی ڈی کے لیے نقصان دہ ہیں۔ لہذا بالکل سادہ یعنئ سفید (اگر ممکن ہو) استعمال کریں۔ ووسلام |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
بہت بہتر، ابھی کرتا ہوں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
iss se straches haathe tu nahi likkin meri cd chal pari buhat sukriya itni achi tip share karnay ka
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست عرفان بھائی میں نےویڈیو ڈاؤن لوڈ کرلی ہے اس کو دیکھنے کے بعد ایک سی ڈی پہ عملی تجربہ بھی کرنے کے بعد آپ کو مذید اطلاع فراہم کرتا ہوں شکریہ
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بھائی بہت ہی خوب۔ہمارے پاس اک دو ایسی IMPسی ڈیز ہیںجن کہ بہت پرانی ہیں شاید 1998کی ۔۔ان کو ٹھیک کر کے دیکھیں گے کیونکہ وہ بہت IMpہیں۔امید ہے کہ ٹھیک ہو جائیںگی بس اک بار کمپیوٹر میںسارا ڈیٹا کاپی ہو جائے تو پھر موجاںہی موجاں |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ
کمال کر دیا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
واقعی دھلائی اتنی اچھی چیز ہے:ۃ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, واقعی, لوگ, چیز, ممکن, اچھی, اچھا طریقہ, اتنی, بھائی, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹو تھ پیسٹ میں موجود کیمیکل | سیپ | شعبہ طب | 0 | 12-02-11 02:09 PM |
| تفسیر عثمانی کے ساتھ قران کی سی ڈی مفت حاصل کریں | arshmm | عمومی بحث | 2 | 05-02-11 09:52 PM |
| عمران کو قتل کرنے والے ہاتھ الطاف تک بھی پہنچ سکتے ہیں :برطانوی تبصرہ | جاویداسد | خبریں | 3 | 04-11-10 02:05 PM |
| کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس سی | Real_Light | شعبہ طب | 0 | 01-08-08 03:09 PM |
| ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:01 AM |