| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,291
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
امید ہے ساتھی خریت سے ہونگے مجھے ایک سکرپٹ چاہے ہے http://www.thedefendersoftruth.com/a...00&PageIndex=1 یہ دکھیںجس طریق سے یہ کتاب لگای گی ہے اس طریقے سے لگانے کہ لیے یہ سکرپٹ سے کتاب کے ہر صفحے کے لیے الگ پیج نہی بنانا پڑتا بلکہ یہ خود پیج بناتا ہے اسی طرح کا ایک سکرپٹ یہ بھی ہے http://www.urducl.com/Urdu-Books/969...-001/index.php اگر آپ میں سے کوی مجھے ان میںسے کوی سا سکرپٹ فراہم کر سکیں تو بہت شکر گزار ہونگا کیونکہ کافی عرصے کی تلاش کے باوجود بھی ایسا کوی سکرپٹ نہی ملا وسلام Last edited by میاں شاہد; 03-07-08 at 04:49 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جناب اگر آپ کو نورانی قاعدہ چاہئے تو مجھ سے لیں لیں باقی دیکھتے ہیں کہ کون آپ کی مدد کرتا ہے
بٹن دباکے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,291
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت محترم شاہد بھای نورانی قائدہ نو مسلئہ میرے گھر میں ہمیشہ 10 سے 15 موجود رہتے ہیں لیکن جس طریقے سے یہ سائیٹ پر لگایا گیا ہے وہ سکریپٹ چاہیے ویسے مجھے کچھ کچھ شور تھا کہ صرف آپ ہی یہان پوسٹ کریں گے لول
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یہ تو فقط تصاویر کو دیکھانے کا ایک طریقہ ہے اور اسکو آپ فوٹو شاپ میں البم کے زریعے بناسکتے ہیں۔ بکلہ اب تو فلیش میں اور بھی آسان پوگیا ہے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,291
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھای نہی آپ سمجھے نہی میں نے فلیش والا سسٹم بھی دیکھا ہے لیکن سارا مقصد اسکا یہ ہے کہ یہ کتاب کا پیج نمبر پروائیڈ کرتا ہے اصل میں ہم ایک اسلامک بوکس کی آن لااآن لابرری پر کام کر رہے ہیں اور یہ پلگ ان اس لیے چاہیے ہے ک اگر یوزر کتاب کے پیج نمبر 15 پار جانا چاہے تو ایک کلک سے جا سکتا ہے پلیز اگر کوی دے سکتا ہے تو ڈھونڈ دے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فلیش, پوسٹ, اسلام, تلاش, تصاویر, شور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ | محمدخلیل | گپ شپ | 82 | 01-06-11 12:38 AM |
| جھٹ پٹ انٹرویو | بنت آدم | گپ شپ | 171 | 24-04-10 11:43 AM |
| ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں | wajee | شعر و شاعری | 3 | 25-09-09 03:08 PM |
| ننھا سکول سے آتے ہی امی سے لپٹ گیا اور بولا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 15-09-09 11:17 PM |
| جاوا اسکرپٹ لکھنے کا طریقہ | wajee | JavaScript | 1 | 06-09-09 03:30 PM |