واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-08, 03:13 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں

سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں

جب آپ کمپیوٹر کے کسی مسئلے کے بارے میں سوال پوچھتے ہیں تو صرف مسئلہ ہی نہ لکھا کریں بلکہ دیگر معلومات بھی فراہم کیا کریں جن کی بنیاد پر لوگ آپکو مشورہ دیں سکیں۔

مثلاً اگر آپکے کمپیوٹر پر مسئلہ ہو تو Operating System (لینکس یا ونڈوز ایکس پی یا ونڈوز وسٹا) جس سوفٹ ویئر کا مسئلہ ہو اس کا نام اور ورژن ضرور لکھیں تاکہ ان چیزوں کے مطابق جواب دیا جا سکے۔

اگر آپکے نیٹ ورک پر کوئی مسئلہ ہے تو سرورز اور ورک سٹیشنز کے Operating Systems انکے ورژن، پراکسی سرور کا نام اور ورژن اور دوسری کوئی متعلقہ معلومات بھی فراہم کیا کریں۔

اگر انٹرنیٹ سے متعلق مسئلہ ہو تو مندرجہ بالا معلومات کے علاوہ اپنے انٹرنیٹ کنکشن کی تفصیلات بھی دیں۔

ان معلومات کی دستیابی کی صورت میں آپ کے مسائل کا حل نسبتاً جلدی اور بہتر طور پر دیا جا سکتا ہے۔

مجھے معلوم نہیں کہ ایسی معلومات پہلے کہیں موجود ہیں یا نہیں۔ مجھے نظر نہیں آئیں۔ اگر موجود ہیں تو انہیں چسپاں کر دینا بہتر ہو گا۔
نوٹ:
Moderated Message:
سب سے پہلے گوگل پر سرچ کریں مطلوبہ معلومات اگر نہ ملے تو یہاں تھریڈ لگا دیں شکریہ۔

Last edited by محمدخلیل; 06-12-10 at 04:03 PM.
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (09-10-08), محمدمبشرعلی (22-11-10), محمدخلیل (19-02-09), ابن جلال (09-10-08), رانا امر (19-02-09)
پرانا 09-10-08, 03:30 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں

میں اس کو چپکو بنا رہا ہوں۔ اور اپ سے درخواست ہے کہ پاک۔نیٹ پر اپنی توجہ کو مرکوز کریں اور فورمز پر زیادہ وقت دیا کریں تاکہ اس کار خیر میں اپکا زیادہ سے زیادہ حصہ شامل ہو سکے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (09-10-08), اسد-ر (10-10-08), رانا امر (19-02-09)
پرانا 19-02-09, 06:03 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Holy MAKKAH
مراسلات: 10
کمائي: 395
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں

اسلام علیکم ۔
پلیز میری مددکریں ۔
میں ونڈو اکس پی استعمال کر رہا ہوں ۔میں نے DEEP FREEZE پروگرام انسٹال کیا تھا ۔اب میں اے ختم کرنا چاہتا ہوں۔
پلیز کویئ طر یقہ بتاے
شکریہ
tayyab riaz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
tayyab riaz کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (19-02-09)
پرانا 19-02-09, 10:48 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : tayyab riaz مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ۔
پلیز میری مددکریں ۔
میں ونڈو اکس پی استعمال کر رہا ہوں ۔میں نے DEEP FREEZE پروگرام انسٹال کیا تھا ۔اب میں اے ختم کرنا چاہتا ہوں۔
پلیز کویئ طر یقہ بتاے
شکریہ
اس کا طریقہ یہی ہے کہ اگر آپ کو اس کا پاسورڈ یا ہے تو اس کی آپ ڈس ایبل کر سکتے ہو دوسری صورت میں وینڈوز ہی انسٹال کرنی ہوگی۔
نیٹ پر کچھ سافٹ وئیر ہیں جو کہ ہیں کے ڈیپ فریز کو ختم کریں۔۔۔وہ سب جھوٹ ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
system, فورمز, کمپیوٹر, پاسورڈ, ونڈوز, لوگ, نظر, مسائل, انٹرنیٹ, اسلام, جھوٹ, جواب, حل, درخواست, سافٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ونڈوز7پاسورڈبھولنےپر آؤٹ لک ای میل تک رسائی کیسے ممکن؟ یاسر عمران مرزا Ask Experts ماہرین کی رائے 16 19-01-11 02:41 PM
میں نے پوچھاکیسے ہو سیپ شاعری اور مصوری 0 27-12-10 02:28 PM
کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر خرم شہزاد خرم خوشبو مکمل کتاب 1 05-01-09 12:44 PM
کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger