واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

سسٹم پاس ورڈ لگانے میں‌مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-08, 10:11 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,237
شکریہ: 216
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سسٹم پاس ورڈ لگانے میں‌مسئلہ

سسٹم پاس ورڈ لگانے میں‌مسئلہ

میں اپنے کمپیوٹر کو بایوس میں‌پاس ورڈ لگانا چاہتاہوں لیکن وہاں‌پاس ورڈ لگانے کا اپشن ڈس ایبل ہے۔پاس ورڈ کیسے لگاوں۔
Attached Images
 
yousafdummar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-08, 01:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,237
شکریہ: 216
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سسٹم پاس ورڈ لگانے میں‌مسئلہ

کوئی میرا مسئلہ حل کردے
yousafdummar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-08, 01:25 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 133
شکریہ: 64
77 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سسٹم پاس ورڈ لگانے میں‌مسئلہ

سب سے آسان حل پاسورڈ نہ لگائیں
arif آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arif کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-11-08)
پرانا 22-11-08, 04:43 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سسٹم پاس ورڈ لگانے میں‌مسئلہ

آپ کا سسٹم کون سی کمپنی جا یے
1- پاس ورڈ سٹیٹس کو ان کریں اس کے بعد ٹرائی کریں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-08, 08:19 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سسٹم پاس ورڈ لگانے میں‌مسئلہ

System Password اور Setup Password کو enable کریں۔ اسکے بعد کوئی پاسورڈ سیٹ کریں.
پھر دیکھیں اور اگر مسئلہ حل نہ ہو تو بتائیں.
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اسد-ر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-11-08)
پرانا 24-11-08, 09:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,237
شکریہ: 216
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سسٹم پاس ورڈ لگانے میں‌مسئلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد-ر مراسلہ دیکھیں
System Password اور Setup Password کو enable کریں۔ اسکے بعد کوئی پاسورڈ سیٹ کریں.
پھر دیکھیں اور اگر مسئلہ حل نہ ہو تو بتائیں.
مسئل تو یہی ہے کہ پاس ورڈ Enable نہیں ہو رہا ہے۔
yousafdummar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-11-08, 03:14 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سسٹم پاس ورڈ لگانے میں‌مسئلہ

1۔ اگر سیٹ‌اپ میں LOAD DEFAULT SETTINGS یا ایسی ہی کوئی اوپشن ہے تو اسے سلیکٹ کر کے دیکھیں۔
اگر کچھ نہ ہو تو:
کیا آپ سسٹم کی CMOS سیٹنگ ری سیٹ کر سکتےہیں؟ اور کیا اس کے بعد دوبارہ خود سے تمام سیٹنگز کر سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو:
2۔ اگر مدر بورڈ پر بیٹری لگی ہوئی ہے تو رات کو اسے اتار دیں اور صبح (بیٹری لگائے بغیر) دیکھیں کہ CMOS سیٹنگ ختم ہوئی یا نہیں۔

ورنہآپ کے اپنے رسک، آپکی اپنی ذمہ‌داری پر، جمپر سیٹنگ سے CMOS کو ری‌سیٹ کریں۔ ہر کمپیوٹر کے لئے اس کا طریقہ مختلف ہوتا ہے اس لئے میں اس بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا (غلط جمپر سیٹ کرنے کے نتیجے میں مدر بورڈ یا اس پر لگی کسی چیز کا نقصان ہو سکتا ہے)۔ اگر آپ نے اس سسٹم پر پہلے ایسا نہیں کیا تو اب بھی نہ کریں اور کسی سے مقامی طور پر مدد لیں۔
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, system, کمپیوٹر, پاسورڈ, ورڈ, جواب, حل, رات, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سسٹم میں‌ROOTKIT داخل ہوگیا ہے! shafresha Ask Experts ماہرین کی رائے 1 15-01-11 12:49 PM
سسٹم کنفگریشن چیک کرنا زارا کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 10 14-12-10 12:08 PM
بائینری سسٹم عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 10 07-04-10 04:31 PM
سسٹم انفارمیشن wajee آئیں کمپیوٹر سیکھیں 6 17-11-09 11:09 AM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 01:37 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger