| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ڈاونلوڈنگ کی دنیا میں اس وقت سب سے بڑا نام راپیڈ شیئر کا ہے اپنی تیز سپیڈ کی وجہ سے یہ سائٹ نمبر ون جا رہی ہے آپ اس سائٹ پر اپنی فائلز بڑے آرام سےاور تیز رفتارسے اپلوڈ کر سکتے ہے یہ چھوٹا سا ٹیوٹریل میں اپنے ان دوستوں کے لیئے لکھاہے جو انٹرنیٹ کے بارے میں اتنا خاص نیں جانتے
میں نیچے سکرین شاٹس دے رہا ہوںآپ ان کو دیکھیں www.rapidshare.com َ1ؕ۔ سب س س پہلے راپیڈ شیئر کو اوپن کریں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فری والے بٹن پر کلک کرنے کے بعد آپ کو چند منٹ انتظار کرنے کو کہے گا اس کے بعد ایک کوڈ ظاہر ہو گا اس کوڈ کو آپ انٹر کریں اور سٹارٹ ڈائونلوڈ والے بٹن پر کلک کرد یں اور آپ کی ڈائونلوڈنگ شروع ہو جائے گی
تو دوستوں یہاں پر چھوٹا سا ٹوٹیوریل ختم کرتا ہوں اللہ خافظ by:umair WDC student Last edited by عبدالقدوس; 20-09-07 at 06:35 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی میرے خیال میں اس کے Rar فائل فورمیٹ کے استعمال کا طریقہ بھی شام کر دیں تو یہ تھریڈ مزید مفید ہو جائے گا۔اتنی اچھی شئیرنگ کا شکریہ
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی سب کا طریقہ ایک ہی ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انکے کہنے کا مقصد ہو سکتا ہے کہ ون رار کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شکریہ عبدالقدوس بھائی۔بہت بہترین شئیرنگ کی آپنے ہمارے مللک کو اپیسے پاکستانیوں کی اشد ضرورت ہے یہ ٹیکنالوجی میں بھی پاکستان کا نام ورشن کریں اور یہاں کی انڈسٹری کو سہارا دے سکیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 412
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیںبھائی ایسا کچھ نہیں ہے اگر آپ روزانہ کی ڈاون لوڈنگ کی حد تک پہنچ بھی جائیں تو زیادہ سے زیادہ 30 منٹکا وقفہ درکار ہوتا ہے لیکن اس کو بھی کسی گمنام پراکسی کے استعمال سے ختم کیا جا سکتا ہے اسی طرحایک وقت میںایک سے ذیادہ فائلز ڈاون لوڈ کرنے کے لیے بھی گمنام پراکسی ہی استعمال ہوتی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہر پرواکسی ریپڈ شیئر پر نہیں چلتی اور جو چلتی بھی ہو وہ بھی مصروف عمل ہوتی ہے
باقی معذرت کے ساتھ کے اگر ریپڈ شیئر میں اکاونٹ کمیونٹی میں شیئر کرنے کی اجازت ہوتی تو ادھر ضرور ہمارا بھی ذاتی ایک اکاونٹ ہوتا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نصیر بھائی کوئی ایسا طریقہ کہ ایک اکاونٹ کمیونٹی میں شیر کیا جا سکے تو ہم ایک اکونٹ لے کر فورمز پر شیر کرنا چاہتے ہیں-
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 412
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں ہر پراکسی تو نہیں چلتی لیکن گوگل ہے نا ،سرچ کرنے پر ایک طویل فہرست مل سکتی ہے اور کسی بھی ملک کی پراکسی استعمال کی جا سکتی ہے۔بلکہ اب تو دو نمبری کے ٹول بھی دستیاب ہیں ،جن میںآپ علیحدہ علیحدہ پراکسی کے استعمال سے ملٹی بل ڈاون لوڈنگ کر سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 412
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوڈ:
RapidShare reserves the right to close accounts, which are shared with other people. You may download 25 GB within five days. This means in other words that you can download 5 GB every day. You can also "burst" and download 15 GB today and 10 GB tomorrow, but this means that you will not be able to download anything the following three days because we check how much you have downloaded in the last five days. 25 GB = 25.000.000.000 Bytes. ² Your uploaded files will be deleted if your account is deleted. |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکا تو واضح مطلب یہی ہوا کہ ایسا کچھ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ہمارا ارادہ اایسے اراکین کی مدد فراہم کرنا تھا جو پراکسی اور دوسرے ٹولز کے چکر میں نہیں پڑھنا چاہ رہے تھے۔ 25 غ بی کا تو مجھے پتہ ہے لیکن پاکستان میں 100 رکن مل کر بھی 25 غ ب ڈونلوڈ نہیں کر سکتے ہیں زیادہ تر ڈایل اپ پر ہیں- مسلہ یہ ہے کہ اسکا پاس ورڈ اور اکونٹ دونوں تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔۔۔۔ جس کے بعد صرف رپیڈ شیر کی مدد سے ہی اس کو دوبارہ سیٹ اکیا جا سکتا ہے۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-10-09) |
![]() |
| Tags |
| com, computers, download, following, great, فورمز, فری, گوگل, پاکستان, پاسورڈ, ورڈ, مفت, مکمل, ممکن, معذرت, آج, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, جواب, شام, عبدالقدوس, عدنان, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اردو نوٹ پیڈ | عقرب | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 20 | 11-04-10 09:36 AM |
| تہاڈا پیو | gorgeous | قہقہے ہی قہقے | 2 | 25-11-09 10:57 AM |
| اوپن پیڈ ان بلاگ | محمدعدنان | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 2 | 24-10-09 10:05 PM |
| پرسنل کمپیو ٹر | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 2 | 28-12-07 09:01 AM |