واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-07, 03:55 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,701
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

سلام
دو وائرسوں‌کے خلاف جنگRavMon and Noooh worm

آج میرے اپ کمپیوٹر میں‌ایک عجیب مسلہ درپیش آ گیا تھا۔ میرے کمپیوٹر پر مخفی (hidden) نظر نہیں‌آ رہی تھیں اور اس کے ساتھ ساتھ تمام کے تمام Admin کے حقوق بھی غائب ہو گئے تھے۔ اس سے پہلے ایک عجیب و غریب قسم کا پوپ اپ میسج آتا تھا۔
" please......." اور تمام قسم کی admin کی صلاحیتیں‌ غائب۔ اس کو حل کرنے کے لیے بہت قسم کے جتنے کیے تو پتہ چلا کہ میرا کمپیوٹر اس وقت دو مختلف قسم کے وائرس کا نشانہ بن چکا ہے۔ ایک RavMon اور دوسرا Noooh Worm. تو ان کو دور کرنے کے لیے مندرجہ ذیل طریقہ اختیار کریں۔

1- سب سے پہلے اپکو RavMon وائرس سے نجات حاصل کرنا ہو گی اس کے لیے اپ منسلکہ فائل کو دیکھیں۔ جو کہ جناب رفیق صاحب کی تلاش ہے۔ اس سے RavMon کا مسلہ حل ہو جائے گا۔ اس وائرس کے حل ہونے کے بعد ہی ہم اس قابل ہو سکتے ہیں کہ ہم Noooh worm کو مسلہ حل کر سکیں۔ مزید تفصیل کے لیے یہ والا موضوع دیکھیں۔

2- Noooh worm کے لیے مندرجہ ذیل پر کام کریں۔

1- ونڈو کو سیف ماڈ میں‌رن کریں۔ سیف ماڈ میں‌رن کرنے کے لیے‌ اپ ونڈو کو ری سٹارٹ کریں۔ جیسے ہی ونڈو ری سٹارٹ ہو اپ ونڈو کا لوگو آنے سے پہلے F8 لگاتار پریس کرتے رہیں۔ تو اسکے بعد اپکو ایک سیاہ سکرین ملے گی جس میں‌ ونڈو کو مختلف طریقوں سے سٹارٹ کرنے کے طریقے ہوں گے۔ اس میں‌سے اپ پہلے والا آپشن
start windows in safe mode لے لیں۔

2- کسی بھی حالت میں‌کسی بھی ہارڈ ڈسک کو نہ کھولیں۔ اگر اپ نے کسی بھی ہارڈ ڈسک پر ڈبل کلک کر کے ہارڈ ڈسک کھول لی تو پھر اپ کو سارے کا سارا عمل دوبارہ سے شروع کرنا پڑے گا۔

3- control panel کھول کر folders option میں چلے جائیں۔
4- uncheck: Hide protected operating system files
5- click on show hidden files and folders
6- اس کے بعد ok پر کلک کرکے اس کو بند کردیں۔

7- اب اپ C ہارڈ ڈسک پر رائٹ کلک کرکے open کے اپشن کے ذریعے اس کو کھول لیں اور sys.exe والی فائل اور autorun کی فائل حذف کر دیں۔
8- اس کے بعد C:\windows\web والے فولڈر میں جا کر وہاں سے بھی sys.exe والی فائل حذف کر دیں۔

اگر اس کے علاوہ اپ کے پاس کوئی اور ہارڈ ڈسک پارٹیشن بھی ہے تو اس پر بھی یہی عمل دہرائے۔ لیکن یاد رہے کہ کسی بھی ہارڈ ڈسک کو اپ نے ڈبل کلک کرکے کھولنا نہیں ہے۔ اگر اپ نے یہ غلطی کر لی ہے تو پھر سے کمپیوٹر ری سٹارٹ کر کے سارے کا سارا عمل دوہرانا ہو گا۔

نوٹ: اگر کسی بنا پر اپکو مخفی فائلز نظر نہیں آتی ہیں تو پھر اپ F3 پریس کرکے تلاش میں‌ sys.exe لکھیں اور مزید آپشنز میں سے hidden فائلز میں تلاش کو منتخب کر لیں اور تلاش کے بعد تمام کی تمام sys.exe فائلز کو حذف کر دیں-

9- start پر جا کر run پر کلک کریں اور ٹیکسٹ باکس میں‌یہ لکھیں۔
gpedit.msc
اسکے بعد ایک نیا پروگرام کھلے گا جس کو گروپ پالیسی بولتے ہیں اس میں‌اپ
کوڈ:
 User config>>>> administrative templates>>>>> system >>> Ctrl +Alt+Del
پر کلک کریں- یہاں‌پر اپکو چار آپشن نظر آئیں گے۔ ہر آپشن پر باری باری ڈبل کلک کرکے انکو Disabled منتخب کر کے Ok پر کلک کرکے مخفوظ کردیں۔

ابھی اپ دوبارہ
کوڈ:
User config>>>> administrative templates>>>>> system
پر کلک کریں اور یہاں سے "Prevent to eidt registery editing tools" پر رائٹ کلک کر کے اس کو بھی ڈس ایبل کر دیں۔
اس کے بعد کمپیوٹر ری سٹارٹ کرلیں تو اپکا کمپیوٹر ان دونوں‌سے پاک صاف ہو جائے گا۔

والسلام
Attached Files
File Type: zip Folder option tool.zip (22.5 KB, 27 views)

Last edited by ندیم رفیع; 20-09-07 at 02:16 PM.
ندیم رفیع آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ندیم رفیع کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-03-10), منتظمین (21-09-07), محمدعدنان (09-10-07), Zullu230 (21-11-07), اجنبی انسان (02-03-10), رحیم (05-12-07)
پرانا 21-09-07, 10:10 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی اور کارآمد معلومات ہیں۔ اج کل Ravmon کا کافی مسلہ چل رہا ہے۔ امید ہے اس سے اردو کے استعمال کنندہ کو کافی مدد مل سکے گی

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 02:12 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

بہت خوب ندیم بھائی بہت اچھی معلومات دیں ہیں آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-07, 04:18 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

بہترین کام کیا ہے جناب آپ نے میں بھی اسی کی تلاش میں تھا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-07, 09:41 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

کافی اچھی انفارمیشن ہے اس کی اکثر ضرورت پڑتی رہتی ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-07, 12:33 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 455
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

bahut achi sharing hay
ye virus RAR kay zeriye bhi remove kiye ja sakta hay
Bhatti آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (21-11-07)
پرانا 21-11-07, 11:07 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

کیا اپ اس بات پر مزید روشنی ڈالیں گے کہ RaR ذریعے کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ؟

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-12-07, 11:29 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 455
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

dosto urdu likhnay main mushkil pash a rehi hay is liye ruman main likhnay per peshgi mazrat
RAR kay zariye is virus ko bas chund minute main khatam kea ja sakta hat
pc start karain aur kisi drive ko kholay beghair start open karain
run main likhain prefetch aur ok ker dain
ab start manu say RAR open karain aur us main drive c open karain
wehan say window main jain aur prefetch open karain
is main koi file nahain ho gi ager yehan autorun ya ravmon .exe nam ki koi file nazer to RAR kay zeriya ausay delet ker dain
ab wapas drive c main aain
is jega aap ko ye donon file milain gi in ko delet karain
ab bari bari sab drives ko RAR main open karain aur in files ko delete kertay jain
ab run main likhain msconfig aur ok ker dain
startup ain aap ko do files milain gi jin ka nam kuch ms word jesa ho ga
un ko un cheked ker dain aur save ker dain ab task manager kholain
aur dekhain keh is main svchost.exe nam ki koi file to nahain jo sari ki sari capital letters main ho ager ho to us ko end task ker dain
system restart karain aap ka virus khatam ho chuka ho ga
Bhatti آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (03-12-07)
پرانا 03-12-07, 11:39 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

بہت خوب بہت اچھا طریقہ ہے لیکن میں اس پر عمل کر کے دیکھوں‌گا۔

اپکا شکریہ

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-12-07, 11:51 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 455
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

is virus say milta julta aik aur virus bhi hay jis ka nam hay fun.xls.exe
wo bhi usi terah khatam ho jae ga jis terah ravmon.exe
Bhatti آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (04-12-07)
پرانا 05-12-07, 11:27 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 455
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

Assalamoalaikum
In viruses ko khatem kernay ka aik aur teriqa bhi hay.wo ye keh pehlay run main prefetch likh ker ok karain aur jo files aain aun ko delete ker dain
ab command prumpt mode kholain aur ye likhain
del c:ravmon.exe.*/f/s/q/a aur inter ker dain
pher likhain
del c:autorun.*/f/s/q/a aur inter ker dain
is terah sab drive kay sath ye amal karain
Bhatti آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (05-12-07)
پرانا 05-12-07, 11:30 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

بہت اچھی ٹپس ہیں۔۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-12-07, 08:59 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 455
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

is virus say milta julta aik aur virus bhi ab a geya hay us ka nem office kay nam per hay lis ko bhi aap win RAR say khatam ker saktay hain
Bhatti آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (23-12-07)
پرانا 28-12-07, 07:08 PM   #14
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دو وائرسوں‌کے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm

سلام،
مذکورہ دھاگے میں اگر ایک ہفتہ تک کو ئی نیا مراسلہ نہ ڈالا گیاتو اسکو بند کردیا جا ئے گا۔
تما م پوسٹنگ کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-10, 04:47 PM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب میرے پی سی پریہ وائرس آیا تھا تب مجھے اس کا پوسٹ کا علم نہیں تھا
نئی ونڈو انسٹال کرنا پڑی تھی مجھے
اب شائد پھر ایسا نہ ہو
شکریہ
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-03-10)
جواب

Tags
amal, autorun, color, com, command, drive, drives, folders, fun, hidden, php, system, کمپیوٹر, پاک, نظر, اچھا طریقہ, اردو, بھائی, تلاش, جواب, حل, حضرات, خواتین, خلاف, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم پیاسوں‌کے میخانے میں‌یوں‌جام چلے ہے(از: اقبال عظیم مرحوم ابوسعد شعر و شاعری 2 22-02-11 03:53 PM
Sasser Worm عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 2 09-08-07 11:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger