| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
میں ایک ایسا بلاگ بنانا چاہ رہا ہوں جس میں تعلیمی مواد شائع کیا جائے گا ۔ بنیادی طور پر مواد دو طرح سے تقسیم ہوگا مضامین میں اور تمام نشر پارے "آرٹیکلز" کی فہرست۔ اب جو مدد درکار ہے وہ یہ کہ کون سا بلاگ سافٹ وئیر استعمال کے لیے صحیح رہے گا۔ میں اب تک Blogger اور wordpress کو استعمال کر چکا ہوںاور دونوں سے مطمئن نہیں ۔ یا پھر مجھے صحیح طریقہ سے استعمال نہیں کرنے آئے ۔ دونوں کے ربط دے رہا ہوں برائے مہربانی اپنے رائے سے نوازیںکے کون کا سافٹ وئیر موزوں رہے گا۔ میں بآسانی ویب سائٹ بنا سکتا ہوں php or asp میں مگر مسئلہ Search Engine Optimization کا ہے ۔ میرے خیال میں انٹرنیٹ پر پہلے سے موجود بلاگ سائٹس سرچ انجن فرینڈلی ہوتی ہیں اور اس ضمن میں اضافی محنت نہیں کرنا ہو گی۔ اب سارا معاملہ آپ کے سامنے ہے ، برائے مہربانی اپنی رائے سے مستفید فرمائیں ۔ جزاک اللہ روابط: Business Education Business Education Pakistan |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | رضی (17-08-09), طارق راحیل (26-09-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سے دیکھیں کون کون ایسا ہے جو آپکی بہتر مدد کر سکے۔
کیا آپکا بلاگ یا ویب سائیٹ ہے اور انکو پکڑ لیں۔ جلدی کریں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-08-09), Student (17-08-09), محمدعدنان (18-08-09), خرم شہزاد خرم (17-08-09), طارق راحیل (26-09-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شکریہ رضی بھائی ۔۔ ویسے آج کی دوپہر غارت کی لیکن بہت کچھ سیکھا بلاگنگ کے بارے میں ۔ اب انشاءاللہ اسی بلاگ کو لے کر چلنا ہے۔
اور حد تو دیکھئیے کل میرا فائنل پرچہ ہے "کاروباری رابطہ کے ذرائع" مطلب بزنس کمیونیکشن ![]() اور میں بلاگ بلاگ کھیل رہا ہوں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وعلیکم السلام شاہد بھائی " لوگوں کو آپ کو شاہد کہتے پڑھا ہے۔ "
میرا مواد انگریزی زبان میں ہے اور استعمال کرنے والے اردو سے عاری قوم ۔ ویسے پاک نیٹ کا لنک تو ضرور ہو گا ۔ Last edited by shafresha; 17-08-09 at 11:03 PM. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے ورڈ پریس بہتر رہے گا کیونکہ میں اس کو بہت زیادہ seo پایا ہے اس کے علاوہ اس میں ردوبدل کرنا بھی نہایت آسان ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (19-08-09), محمدعدنان (18-08-09), معظم (18-08-09), احمد بلال (19-09-09), طارق راحیل (26-09-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
عبدالقدوس بھائی ، ورڈ پریس کا کوئی بھی تھیم جچا نہیں ، اور پھر خود ہی محنت کرنی پڑنی ہے۔ ابھی فی الحال بلاگر کو ہی لے کر چلوں گا پھر رفتہ رفتہ تبدیلی کے دور سے بھی گزریں گے ۔ آپ سب کی حوصلہ افزائی پر تہ دل سے شکریہ ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() |
میرے خیال سے ورڈ پریس ایک اچھی اپروچ ہے میں اپنا بلاگ ایسی میں چلا رہا ہوں اور میری 70 % ٹریفک سرچ انجنز سے ہی آتی ہے لہذہ یہ کہنا درست نہیں کہ ورڈ پریس SEO کے حوالہ سے درست نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
|
معظم بھائی اگر خوبصورت اور اچھے فنکشن کے ساتھ بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو ورڈ پریس بہتر ہے اس کی کوئی اچھی سی تھیم لگائیں اور اس کو کسٹمائز کریں۔ اس کے پلگ انز انسٹال کریں۔ اپنے بلاگ کا پر سائٹ میپ اپ ڈیٹ کا پلگ ان لگائیں۔ آپ کا بلاگ بہت جلد سرچ انجن میں آ جائے گا۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت شکریہ۔
میں نے ورڈ پریس کے بارے میں سرچ کی ہے اور واقعی بلاگر کے مقابلہ زیادہ سہل ہے استعمال میں۔ انشاءاللہ وقتاً فوقتاً مشورہ لیتا رہوں گا۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کہا تک پہنچے بھائی جی؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خود ہی دیکھ لیجئے ۔۔
Business Education اور فیڈ بیک سے نوازئیے گا۔ اور پچھلے دنوں کافی مصروفیت رہی اور 15 دن لاہور بھی گزارنے پڑے جس کی وجہ سے میں آپ کو ہوسٹنگ پر فیڈبیک نہیں دے پایا۔ میںنے پوائنٹس نوٹ کیے تھے پر اب مل نہیں رہے۔ دوبارہ تفصیلی جائزہ لے کر آپ کو آگاہ کروںگا۔ |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (18-09-09) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی سب کچھ بہترین ہے بس اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ ایک نئی چیز کی داغ بیل ڈال رہے ہیں اس لئے اس کو روازنہ کی بنیاد پر اگر اپڈیٹ کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت شکریہ بھائی۔۔ بس دعا کیجئیے اللہ تعالٰی ہمت عطا فرمائے ۔ اصل میں ابھی میں ورڈ پریس سے کلی طور پر واقف نہیںہوا۔ تو جب بھی کچھ کرنے لگتا ہوں تو وقت لگتا ہے۔ ایک بار سلسلہ چل پڑا تو پھر انشاءاللہ روزانہ نا سہی تو ہفت روزہ ضرور اپڈیٹ کروں گا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| business, com, education, engine, pakistan, php, search, گوگل, ٹریفک, پاک, ویب, ورڈ, مقابلہ, آج, انگریزی زبان, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, تلاش, جلد, حضرات, دل, سہل, سافٹ, سرچ انجن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|