واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ایک سسٹم میں دو Lan Card کیسے استعمال کروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-09, 03:08 PM   #1
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سسٹم میں دو Lan Card کیسے استعمال کروں

ایک سسٹم میں دو Lan Card کیسے استعمال کروں

دوستوں مسلہ یہ ہے کہ میں local area network مطلب Cable Net سے پریشان ہو گیا ہوں،
موبائل نیٹ استعمال کرنے کی کوشش کی مزہ نہیں آیا،
اصل بات یہ ہے Cable Net سے کوئی پریشانی نہیں جب چاہو سپیڈ بڑوا لو سروس اچھی ہے جتنی چاہو ڈاونلوڈنگ کر لو وغیرہ وغیرہ

پریشانی یہ ہے کہ میرے پاس تین کمپوٹر ہوں اور تینوں پر کام کرتا ہوں ایک ہی وقت میں اور ضروری کام کرتے وقت فل ایسس نیٹ ورکنگ پر ہوں، اب میں Net کی Cable جب swicth میں لگاتا ہوں تو میرے ایک سسٹم میں نیٹ چلتا ہے اور باقی سسٹم نیٹورکنگ پر آ جاتے ہیں، لیکن پورے ایریے کے یوزر جس کا جب جی کرتا ہے وہ کوئی بھی فائل کوپی کر لیتا ہے یہ تو غلط ہے نا،
اب میں نے جس سسٹم میں نیٹ استعمال کرنا ہے اس میں ایک اور Lan Card لے کر لگا لیا ہے اور cable Net کی cable ایک Lan میں لگا دی ہے اور دوسرے Lan کی Cable Swicthمیں لگا رکھی ہے، اب دونوں ایک ساتھ نہیں چل رہے،
میں نیٹ پر یہ سوفٹ ویر استعمال کرتا ہوں :
Internet Explorer 6
U Torrent 1.8.1
Yahoo Messenger
MSN Messenger
Google talk
Internet Download Manager 5
یہ تو بہت ضروری ہے،
اب مجھے کوئی یہ بتائے کہ دونوں کی سیٹنگ کیسے کرو کہ کوئی میرے سوئچ سے کنیکٹ سسٹم کو کوئی اور نہ دیکھ پائے اور نہ استعمال کر پائے۔
میں تو چاہتا ہوں کہ جس سسٹم میں نیٹ بھی کنیکٹ ہے اس میں بھی کوئی داخل نہ ہو سکے،

ایک اور درخواست کہ اس ٹھریڈ کا کیا نام ہونا چاہیے کہ کوئی اور پریشان غریب تلاش کرتا ہوا آئے تو آسانی سے تلاش کر لے اور اس ٹیکنک سے فائدہ اٹھا سکے۔
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 03:11 PM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اگر اسکرین شوٹ کے ساتھ سمجھائیں تو انعام ملے گا شکریہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 04:34 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب کافی پیچیدہ سوال پوچھا آپ نے، میں نے حالانکہ اپنی مدد آپ کے تحت نیٹ ورکنگ میں کافی کام کیے لیکن اس سوال کا بالکل ٹھیک جواب معلوم نہیں، تاہم کوشش کرتا ہوں
میرے خیال سے آپ ہارڈ وئر فائر وال ڈیوائس استعمال کر کے، انٹیرنیٹ لانے والی کیبل کو اس ڈئوائس میں لگائیں گے پھر اپنے کمپیوٹر کو بھی اسی ڈیوائس سے منسلک کریں گے اور بعد میں فائر وال کو سوئچ سے منسلک کر دیں گے جو باقی کمپیوٹروں کو ملا رہا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 06:43 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اپنے سسٹم کے پارٹیشن کو don share کر دیں کوئی بھی ایکسس نہیں کر سکے گا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 07:23 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بھائی اپنے سسٹم کے پارٹیشن کو don share کر دیں کوئی بھی ایکسس نہیں کر سکے گا
ایسا کرنے سے تو میرے اپنےسسٹم بھی نہیں دیکھیں گے
مجھے اپنے سسٹم کی Hardisk بھی شئیرنگ پر رکھنی ہے مگر دوسرے Lan Card یعنی ھوم نیٹ ورک پر،
اور پہلا Lan Card جس سے نیٹ چل رہا ہے اس سے کسی کو کچھ نہ دیکھے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 07:30 PM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جناب کافی پیچیدہ سوال پوچھا آپ نے، میں نے حالانکہ اپنی مدد آپ کے تحت نیٹ ورکنگ میں کافی کام کیے لیکن اس سوال کا بالکل ٹھیک جواب معلوم نہیں، تاہم کوشش کرتا ہوں
میرے خیال سے آپ ہارڈ وئر فائر وال ڈیوائس استعمال کر کے، انٹیرنیٹ لانے والی کیبل کو اس ڈئوائس میں لگائیں گے پھر اپنے کمپیوٹر کو بھی اسی ڈیوائس سے منسلک کریں گے اور بعد میں فائر وال کو سوئچ سے منسلک کر دیں گے جو باقی کمپیوٹروں کو ملا رہا ہے۔
نہیں ایسا بلکل نہیں ہے۔
آسان بات بولتا ہوں : میرے سسٹم میں 2 Lan ھیں ایک بلٹن ہے دوسرا خرید کر لگایا ہے، اب آگے بڑتے ہیں جو بلٹن ہے اس میں لینکس نامی انٹر نیٹ کیبل کی تار لگا دی ہے جس سے میں آپ سے رابطہ کر رہا ہوں اور دوسرا جو خرید کے لگایا ہے وہ میرا پرسنل سوئچ ہے کیبل والے کا نہیں ہے اس سوئچ میں میرے تمام سسٹم لگے ہیں۔
یہ یاد رکھیں نیٹ صرف ایک ہی سسٹم پر چلانا ہے جس پر ابھی چلا رہا ہوں۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 11:09 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ کہ رہے ہو کہ میری فائل دوسرے سسٹم والے کاپی بھی نہیں کرئیں اور شیرنگ بھی رہے ۔
اب سمجھا کے شیرنگ رہے وہ فائل دیکھ سکے لیکن اپنے سسٹم میں وہ فائل لے نہیں جا سکے یہ سیکورٹی لگانا چاہ رہیں ہیں آپ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 03:33 AM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال ہے آپ دوسرے لوگوں سے خود کو بچانا چاہتے ہیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 02:49 PM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ کہ رہے ہو کہ میری فائل دوسرے سسٹم والے کاپی بھی نہیں کرئیں اور شیرنگ بھی رہے ۔
اب سمجھا کے شیرنگ رہے وہ فائل دیکھ سکے لیکن اپنے سسٹم میں وہ فائل لے نہیں جا سکے یہ سیکورٹی لگانا چاہ رہیں ہیں آپ
میں کیسے سمجھاوں

ابھی نیٹ کو بھول جاو میں ایک آفس میں ہو وہاں 4 سسٹم ہیں وہ آپس میں شئیر ہیں چاروں سسٹم کی Hardisk ایک دوسرے کے سسٹم میں Map ہوئی رہتی ہیں،اور ہر وقت استعمال میں رہتی ہیں کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی کے سسٹم کی Hardisk کو استعمال کر رہا ہے، یہ ہے میرا نیٹ ورک۔ ۔ ۔ اس میں آئی پی 192.168.0.22سے 192.168.0.26 استعمال ہوتی ہے۔

اب آیا انٹرنیٹ کا کنیکشن اس کو کسی ایک سسٹم میں لگایا ایک الگ لین کارڈ لگا کر اس دوسرے لین کارڈ نے ایک اور لوکل ایریا نتٹ ورک بنا دیا جس کی آئی پی کچھ الگ اور ایسی آئی پی 10.11.12.122 ہے وہ پورا ایریا استعمال کرتا ہے کوئی 350 یوزر ہیں۔
اب ان میں سے کئی بھی ان میں سے کئی بھی 192۔168۔0۔1 سے ملتی جھولتی آئی پی ڈال کر میرے آفس کے نیٹ ورک میں شامل ہو جاتا ہے اور کچھ بھی ڈلیٹ یا کوپی کر لیتا ہے۔
حیرت تو یہ ہے کہ انٹرنیٹ کا کیبل میرے سوئچ میں نہیں لگا بلکے سسٹم کے لین کارڈ میں ڈائریکٹ لگا ہے۔
اور آفس نیٹ ورکنگ میرے پرسنل سوئچ سے چلتی ہے اس کا انٹرنیٹ کیبل سے کوئی تعلق ہی نہیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 02:51 PM   #10
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے آپ دوسرے لوگوں سے خود کو بچانا چاہتے ہیں
ہاں ایسا ہی چاہتا ہوں اور کر بھی لیتا ہوں بچت مگر ساتھ میں میرا بھی نیٹ ورک میرے کنٹرول میں نہیں رہتا اور میں اپنے دوسرے سسٹم کی ہارڈ ڈسک بھی استعمال نہیں کر پاتا۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
download, explorer, lan, manager, torrent, کوشش, کنٹرول, کمپیوٹر, کارڈ, معلوم, انٹرنیٹ, انعام, اسکرین, بھائی, تلاش, جواب, درخواست, عمران, غلط, غریب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایکسل میں Macros کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے اور کیسے ؟ ابوسعدقاسمی مائیکروسوفٹ ایکسل 23 16-11-10 09:39 PM
آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ عرفان حیدر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 61 26-06-10 10:00 AM
بجلی کم استعمال کرنے والوں کےلئے نیا میٹر سسٹم جاویداسد خبریں 0 17-06-10 09:55 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger