| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم!
جناب میں جب بھی usb pen drive کمپیوٹر میں لگاتا ھوں تو اس میں موجود سب فولڈرز hide ھو جاتے ھیں اور ان ک بدلے اسی نام کے دوسرے فولڈرز موجود ھوتے ھیں جن کا سائز ایک جیسا ھوتا ھے جو کہ یہ ھے 1.5mb۔۔اور اصل فولڈرز تک رسائی نہیں ھوتی۔۔۔ میں اس وائرس سے بہت پریشان ھوں۔۔ برائے کرم میری مدد فرمائیں۔۔۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 9
کمائي: 20
شکریہ: 2
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاند بھائی
آپNOD32 اینٹی وائرس انسٹال کریں اور سے [.nod32keys .co m یا . nod327.co m اس کو اپڈیٹ کر لیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ آٹو رن وائرس کا کمال لگتا ہے۔ آپ ڈاس کھول لیں اور یہ کمانڈ دیں
کوڈ:
D:presses enter کوڈ:
dir/ah then presses enter نوٹ: آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے کے بعد کسی بھی ڈرائیو کو ڈبل کلک کر کے اوپن نہ کریں۔ بلکہ رائٹ کلک کر کے اوپن پر کلک کر دیں، یا ونڈوز ایکسپلورر کو استعمال کر یں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اگر آپ کو فولڈ کا نام یاد ہے ےو اسے اددرعسس بار میں لکھیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
usb کے ذریعے وائرس آجکل ہر کسی کےلئے درد سر بنا ہوا ہے اور میں بھی اس مشکل صورت حال میں گھرا ہوا تھا۔ لیکن بھلا ہو Panda والوں کا جنہوں نے ایک vaccine ایجاد کی اور وہ بھی بالکل مفت۔ میں نے اپنی usb اور پورے کمپیوٹر کو vacccine لگا دی اور درد سر سے جان چھوٹ گئی۔ تقریبآ ایک مہنیہ ہونے والا ہے مزے اُڑا رہا ہوں۔ اس کا vaccine کا کمال یہ ہے کہ Auto Run کمانڈ کے سامنے پہاڑ بن کر کھڑی ہو جاتی ہے اور اپنی جگہ سے ذرہ برابر بھی نہیں ہلتی۔ میرے ساتھ تو اس نے اب تک بہت وفا داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ ڈائون لوڈ کرنے کےلئے لنک نیچے دے رہا ہوں۔ سائٹ پر جائیں ڈائون کریں انسٹال کریں اور اپنے کمپیوٹر اور usb کو vaccinate کر دیں. auto run وائرس سے جان چھوٹ جائے گی۔ یہ سافٹ میرا آزمودہ ہے ۔ البتہ آپ کے سا تھ صورتحال مختلف بھی ہو سکتی ہے۔ انسٹال کرنے کے بعد اپنا review ضرور یہاں شئیر کریں تا کہ سافٹر ویر کی خامیوں اور خوبیوں کا پتہ چل سکے۔ شکریہ
لنک یہ ہے کلک کریں اور مزے کریں۔ |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | چاند (29-12-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اویرا اینٹی وائرس آزمائیں، فری ڈاونلوڈ کا ربط یہ رہا۔
Download AntiVir Personal 9.0.0.418 - FileHippo.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (27-12-09) |
![]() |
| Tags |
| drive, pen, system, usb, کمپیوٹر, کرم, ھیں, ھوں, ھوتا, ھے, پریشان, وائرس, نام, نجات, موجود, مدد, اسلام, اصل, بدلے, جیسا, خطرناک, دوسرے, رسائی, سائز, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|