واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ایکسل میں مدد درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 01:28 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایکسل میں مدد درکار ہے

ایکسل میں مدد درکار ہے

سلام مجھے ایک ایکسل میں ٹمپلیٹ چاہیے جس میں ایک ڈاکٹر اپنے مریض کا سارا ڈیٹا رکھ سکے
لیکن مجھے بہت جلد یہ چاہیے ایمر جنسی ہے۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-06-09)
پرانا 09-06-09, 02:07 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر ایکسل میں کیوں؟
کس طرح کا ہو کچھ آئیڈیاتو دیں میں بنا دیتا ہوں
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-06-09)
پرانا 09-06-09, 05:20 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مجھے چاہیے جس میں
ایک مریض کی مکمل تفصیل ہو
وہ کب آیا تھا
اس کو کیا بیماری تھی
اس کو دوائی کونسی دی
اس نے کتنے پیسے دیے
اور کتنے بقایا ہین
اور وہ اگلے دفعہ کب آئے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جب وہ آئے گا تو اس کی تفصیل اسی جگہ میں لکھی جائے گی جہاں وہ پہلے آیا تھا۔
اور کلینک کے خرچہ کی بھی تفصیل ہونی ہے اس میں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
رضی (10-06-09), طارق راحیل (22-06-09)
پرانا 10-06-09, 07:59 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے بھائی اس کےلئے ڈاکٹر صاحب کو کہیں کہ وہ ایک سافٹ وئیر بنوا لیں جس میں اس کا سارا ریکارڈ مینٹین رہے گا۔لیکن ایکسل والا کام صیحح نہیں ہے بھائی اس میں آپ کا ریکارڈ مریض وائیز محفوظ رکھنا مشکل ہو گا جب کہ سافٹ وئیر میں بہت آسان ہوگا جس سے بہت سارے فائدے ہونگے۔
1۔ مریض کی ڈیٹ وائیز تفصیل
2۔مرض وائیز ڈیٹیل کہ فلاں مرض والے مریض کون سے کس ڈیٹ کو آئے
3۔ کون سے ڈیٹ کو کون سا مریض آئے گا۔
4۔ میڈیسن کا ریکارڈ
5۔ میڈیسن کی ڈیلی گپت
6۔ڈیلی انکم رپورٹ
7۔ڈیلی خرچہ رپورٹ
8۔ڈاکڑ صاحبان اُدھار تو رکھتے نہیں ہیں اور نہ ہی رعائیت کی کوئی گنجائش ہو تی ہیں اس لئے اُدھار رپورٹ کا کیا کرناہے۔
بہت کچھ بھائی سافٹ وئیر سے ہم مینٹین کرسکتےہیں۔بس آپ ڈاکڑ صاحب کو اس کا سافٹ وئیر بنوانے کا مشورہ دیں۔ اگر وہ راضی ہوجائیں تو پھر ہمارے سے رابطہ کریں انشاء اللہ ہم آپکو سافٹ وئیر بنا دیں گے۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اکرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-06-09), محمدخلیل (10-06-09), ام طلحہ (11-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 08:11 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی خرچہ بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 08:40 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وہ کب آیا تھا
اس کو کیا بیماری تھی
اس کو دوائی کونسی دی
اس نے کتنے پیسے دیے
اور کتنے بقایا ہین
اور وہ اگلے دفعہ کب آئے گا
اگر اتنی سی تفصیلات ہی رکھنی ہیں تو میرے خیال میں ایم ایس ایکسیس سے کام چل سکتا ہے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-09), اکرم (11-06-09), ام طلحہ (11-06-09)
پرانا 10-06-09, 11:24 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اکرام سے معذرت کے ساتھ ---

خلیل بھائی ! اوپن سورس ٹرائی کریں جناب --

SourceForge.net: Office Manager

اس کو ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کریں، بہت سے میڈیکل سافٹویر مل جائیں گے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-06-09), ام طلحہ (11-06-09), رضی (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:47 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی خلیل بھائی طاہر صاحب کے سافٹ وئیر سے کام چلا ہے کہ نہیں؟؟؟؟
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-09, 12:18 PM   #9

پرانا 11-06-09, 01:04 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو پلے ہی نہیں پڑھا۔

یار مجھے جلدی میں چاہیے تھا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
رضی (11-06-09), طاھر (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 08:53 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی تو بات ہے بھائی ، لیکن یار اس کو بنانے میں ٹائم تو لگے گا ۔ کم از کم دس دن چاہیے ۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-09, 09:54 AM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ ایکسل میں بنے گا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-09, 10:51 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بھائی یہ وی بی اور ایکسس میں بنے گا۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 11:18 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ایکسس کی بجائے سیکیول سرور کا استعمال مناسب نہیں‌رہے گا۔ کیونکہ ایکسس میں بنانے سے مستقبل میں اسکو ایک سے زائد کمپیوٹرز کے استعمال میں‌ بہت زیادہ مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-06-09), رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 01:37 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اصل میں جلدی میں چاہیے تھا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, معذرت, اللہ, بھائی, جلد, سافٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger