| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، اوبنتو میں اردو کیسے لکھی جائے۔
1۔ اپنے سسٹم پر اوبنتو انسٹال کرنے کے بعد "سسٹم"میں جائیں اور درج ذیل ترتیب سے مینو کھولیں: System, Preferences, Keyboard 2۔ Keyboard preferences میںLayout ٹیب کا انتخاب کریں 3۔ یہاںآپ کو جمع (+)کا نشان نظر آئے گا اس پر کلک کرنے سے نئی ونڈو کھل جائے گی اس میں کنٹری کے تحت پاکستان منتخب کریں اور بالترتیب تمام کھلی ہوئی ونڈوز کو بند کرتے جائیں۔ 4۔ نیچے بار میں ماؤس کا رائٹ بٹں پریس کریں اور Add to Panel کو کلک کریں نئے ڈائلاگ باکس میں Keyboard Indicator کو منتخب کریں لوجی اردو کی سپورٹ آگئی۔ نیچے بار میں آپ کو USA اور Pak نظر آئے، Pak سے اردو لکھی جائے گی۔ 5۔ اگر آپ ونڈورز میں آلٹاور شفٹ شارٹکیز کی مدد سے اردو اور انگلش کا تبادلہ کرتے ہیںتو یہ کام اوبنتو میںبھی ممکن ہے۔ اس کے لیے پینل/بار پر نظر آنے والے کی بورڈ انڈیکیٹر پر رائٹ کلک کر کے Keyboard preferences میںجائیں، پہلے والی ونڈو دوبارہ کھل جائے گی اس میںلے آؤٹ ٹیب منتخب کریں، پھر Other Options میںجا کر سب سے آخر میںLayout Switching کے ساتھ بنے ہوئے چھوٹے سے تیر پر کلک کرنے سے مختلف آپشن کھل جائیںگے، اس میںشفٹاور آلٹسیلیکٹکر لیں۔ اوبنتو میںزبانوںکے تبادلے کےلیے ڈیفالٹشارٹکٹدونوں آلٹکیز کو بیک وقت دبانا ہے۔ اسے استعمال کرنا چاہیںتو اس سٹپ کو چھوڑ سکتے ہیں۔ 6۔ اوبنتو کے ساتھ آنے والا اردو کی بورڈ فورم پر استعمال ہونے والے کی بورڈسے تھوڑا مختلف ہے۔ پاک نیٹ، اردو محفل، وغیرہ کا کلیدی تختہ انسٹال کرنے کا طریقہ یہ ہے: اردو کلیدی تختہ یہاںسے اتاریں: اردو محفل فورم - Downloads - اردو صوتی کلیدی تختہ (لینکس کے لیے) یہ کلیدی تختہ ٹیکسٹفائل کی شکل میںہے اس ہارڈڈسک پر محفوظکر کے کھول لیں 7۔ پینل سے ایپلیکشن میںجا کر Accessaries, Terminal کھولیں۔ نئی ونڈؤ میںیہ کمانڈدرج یا پیسٹکر دیں: gksudo nautilus آپ کے سامنے ایک اور ونڈو کھل جائے گی، اس میںبائیںطرف نظر آنے والے پینل سے فائل سسٹم کا انتخاب کریںاور پھر درج ذیل ترتیب سے فولڈڑ کھولتے جائیں: /usr/share/X11/xkb/symbols یہاںآپ کو PKنام سے ایک ٹیکسٹفائل ملے گی، اس میںموجود ٹیکسٹڈیلیٹکر دیں جو فائل ڈاؤن لوڈ کی تھی اسے اس میں پیسٹکر کے Save کر لیں۔ اب صوتی کلیدی تختہ بالکل فورم کے کلیدی تختے کی طرحکام کرے گا ان شاءاللہ۔ اردو فونٹانسٹال کرنے کے لیے پینل سے "Place,Home Folder"کھولیں، یہاںایک فولڈر Fonts. نام کا بنائیں یاد رہے کہ فولڈر کے نام سے پہلے ڈاٹلگانا ضروری ہے۔ اپنے مطلوبہ فونٹس اس میںپیسٹکر دیں۔ یہ مخفی فولڈر ہو گا۔ دوبارہ ضرورت پڑنے پر اسے ہوم فولڈڑ میںجا کر کنٹرول اور ایچ کیز دبا کر ظاہر کیا جا سکتا ہے۔ لو صاحبو، بقول چچا چھکن اتنے سے کام کے لیے لوگ مستری بلایا کرتے ہیں۔
Last edited by عبداللہ حیدر; 30-04-10 at 11:14 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی بہت آسان ہے
اس لنک پر جائیں اور مزے کریں یاد رہے کہ ایک آدھ ڈائریکڑی آپ کو سوڈو موڈ میں بنانی پڑسکتی ہے تو آپ کو اس بارے میں علم ہونا چاہئے لنک یہ ہے اور بہت آسان ہے اردو سپورٹ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے شازل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 18-04-09 | منتظمین | دستیاب نہیں | 25 |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
شکریہ شازل بھائی، میںکوشش کرتا ہوں۔
ونڈوز میںعلوی نستعلیق کچھ مسئلہ کرتا ہے لیکن اوبنتومیںپاک فورم کا علوی نستعلیق سٹائل اتنا اچھا نظر آ رہا ہے کہ دل خوش ہو گیا۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 19-04-09 at 03:11 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
لو جی بھائی شکیل نے ابھی ابھی خبر دی ہے کہ انہوںنے اس مسئلے کا آسان حل ڈھونڈ نکالا ہے۔
آپ System میں جائیں وہاں سے Preferences میں پھر Keyboard کو منتخب کریں نئے ڈائلاگ باکس میں Layout منتخب کریں پلس کی نشانی کو دبائیں Country میں Pakistan کو منتخب کریں اس کے بعد Add کو پریس کریں آخر میں Close کردیں اب دوسرا مرحلہ نیچے بار میں ماؤس کا رائٹ بٹں پریس کریں اور Add to Panel کو کلک کریں نئے ڈائلاگ باکس میں Keyboard Indicator کو منتخب کریں لوجی اردو کی سپورٹ آگئی۔ نیچے بار میں آپ کو USA اور Pak نظر آئے، Pak سے اردو لکھی جائے گی۔ لنک: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20985 سرچ انجن تلاش میں بهتری کے لیے موضوع کے عنوان میں تبدیلی کر دی هے۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 19-04-09 at 03:24 AM. |
|
|
|
| کمائي نے عبداللہ حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 19-04-09 | منتظمین | دستیاب نہیں | 25 |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مگر اس سے پہلے آپکو فونٹیک کی بورڈ کی فائل کو مطلوبہ لوکیشن پر کاپی کرنا پڑے گا جو کہ pk نام کی ہوگی۔
یہ آپکو کرلپ کی سائیٹ سے مل جائے گی۔ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
پاک نیٹپر استعمال ہونے والا کی بورڈانسٹال کرنا چاہیںتو اس لنک پر تفصیل دستیاب ہے: اوبنتو میں کی بورڈ لے آؤٹ کی تبدیلی - اردو محفل فورم |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اردو لکھنے کا تفصیلی طریقہ کار پہلے مراسلے میںبطور اضافہ شامل کر دیا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, country, downloads, folder, fonts, pakistan, php, system, فورم, پاکستان, ونڈوز, لوگ, نستعلیق, نظر, ممکن, اللہ, انگلش, اردو, بھائی, تلاش, حل, خوش, دل, درخواست, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | The Great | احمد فراز | 3 | 28-05-11 02:44 AM |
| سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں | Shani | شعر و شاعری | 0 | 08-11-08 06:34 PM |
| کبھی تو ایسے مل جائیں بام و در سارے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 06:29 PM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | Zullu230 | احمد فراز | 0 | 11-04-08 03:42 AM |
| Enable Urdu In Windows XP | پاکستانی | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 8 | 25-07-07 05:18 PM |