| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اس سے پہلے میں ایکس پی وینڈو استعمال کررہا تھا۔ اردوڈائجسٹ مئی ۲۰۱۰ء میں انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافے کے لیے یہ حل مجھے ملا۔ آزمایا تو واقعی انٹرنیٹ سپیڈ میں اضافہ ہوا۔
آج کل میں اپنے کمپیوٹرپر وینڈوز 7 چلا رہاہوں۔لیکن مصیبت یہ ہے کہ وینڈوز 7 میں مجھے Run دکھائی نہیں دے رہا ۔کیا کوئی واقف بھائی اس ضمن میں میری راہنمائی کرسکتاہے؟اور کیا ٹپ وینڈوز 7 میں بھی بروئے کار لایا جا سکتا ہے ؟ کچھ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ اردو ڈائجسٹ کا وہ حل پیشِ خدمت ہے۔تاکہ ایکس پی استعمال کرنے والے بھائی استفادہ کرسکیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ ہمارے گھر میں ایک میگابائٹ کا " ڈی ایس ایل براڈ بینڈ " کنکشن لگا ہے مگر انٹرنیٹ کی رفتار بہت کم آرہی ہے ۔میرے کچھ دوستوں نے اپنے کمپیوٹر کی Sittings میں تبدیلیاں کرکے انٹرنیٹ کی رفتار بڑھارکھی ہے۔ ایسی باتیں لوگ بہت کم ایک دوسرے کو بتاتے ہیں۔ کیا آپ مجھے انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافے کا طریقہ بتا سکتی ہیں؟ ( احمد اقبال شیخوپورہ ) *۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرتے ہیں تو وہ آپ کی انٹرنیٹ رفتار کا بیس فیصد اپنی اپ ڈیٹس اور دیگر ضروریات کے لیے ازخود مختص کرلیتی ہے۔ یہ خصوصیت مائیکروسافٹ نے ہر ونڈو میں By Default شامل کی ہوتی ہے۔ اگر آپ وہ بیس فیصد انٹرنیٹ رفتار اپنے استعمال میں لائیں تو آپ کی انٹرنیٹ رفتار میں خاطرخواہ اضافہ ہوجائےگا۔اس کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔ Run میں جاکر gpedit.msc لکھ کر اوکے کردیجیے۔اب آپ کے سامنے گروپ پالیسی ایڈیٹر کھل جائےگا جس میں آپ مندرجہ ذیل مراحل سے ڈبل کلک کرتے ہوئے گزریں۔ Local Computer Policy > Computer Configuration > Administrative Templates > Network > Qos Packets Scheduler > Limit Reservable Bandwith. جب آپ Limit Reservable Bandwith پر ڈبل کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ایک باکس کھلے گا ۔ اس میں آپ کی بینڈوڑتھ Not Configured حالت میں ہوگی۔ آپ اس باکس میں Explane کے ٹیب پر کلک کیجیے ، آپ کو حقیقت کا علم ہوجائے گا۔دوسرے معنوں میں ونڈوز نے آپ کی انٹرنیٹ رفتار کا بیس فیصد اپنے مقاصد کے لیے مختص کرلیا ہے۔ آپ Enable پر کلک کیجیے اور بینڈوڑتھ کی حد صفر میں بدل دیجیے۔ اب آپ اپنے انٹرنیٹ کی سو فیصد رفتار سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ " کمپیوٹر مشکلات کا آسان حل" ازخدیجہ اقبال صفحہ نمبر۷۵ اردوڈائجسٹ مئی ۲۰۱۰ء |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-10-11), proiub (13-10-11), shafresha (01-06-10), فرحان دانش (02-06-10), پاکستانی (04-06-10), ھارون اعظم (18-09-11), یاسر عمران مرزا (02-06-10), محمد عویدص (17-09-11), محمدمبشرعلی (21-06-10), محمدخلیل (04-06-10), اویسی (01-06-10), احمد بلال (02-06-10), حسنین ایوب (04-06-10), طارق راحیل (02-06-10), عبدالقدوس (03-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ عبیداللہ عبید بھائی
کافی بڑا مسئلہ حل کیا ہے آپ نے۔ ایسی باتیں کوئی کوئی شیئر کرتا ہے۔ گریٹ شیئرنگ مجھے 7 کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہے اسلئے سوری۔ لیکن امید ہے کہ شاہد بھائی اور عبدالقدوس بھائی آپکا مسئلہ حل کردیں گئے۔ اگر RUN نہیں مل رہا تو اور gpedit.msc کو سرچ میں جاکر سرچ کریں میرا خیال ہے کہ آپ کو یہ فائل مل جائے گی۔ وہاں سے آپکا کام آسان ہوجائے گا۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لیجیئے ر ن کمانڈکو وندوز سیون میںایکٹو کریں:
1۔ Windows 7 Run Command How to Enable Run Command Windows 7 Start Menu 2۔ Enable Run Command on Windows 7 or Vista Start Menu - How-To Geek |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | کنعان (02-06-10), پاکستانی (04-06-10), منتظمین (02-06-10), اویسی (02-06-10), عبیداللہ عبید (15-06-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ارے بھائی اتنا کشٹ کرنی کی کیا ضرورت ہے بس windows +R کو دبائیں اور آپ کے سامنے رن کا ڈائیلاگ باکس آجائے گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-10-11), shafresha (03-06-10), پاکستانی (04-06-10), محمدمبشرعلی (21-06-10), اویسی (03-06-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی run کمانڈ کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہاں کیسے پہنچا جائے یہ مسئلہ ہے
HTMLکوڈ:
Local Computer Policy > Computer Configuration > Administrative Templates > Network > Qos Packets Scheduler > Limit Reservable Bandwith.
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو! کیسی عجیب بات ہے
Local Computer Policy > Computer Configuration > Administrative Templates > Network > Qos Packets Scheduler > Limit Reservable Bandwith. میرے کمپیوٹر سرخ کلک والی چیز ہے ہی نہیں صرف یہ بلو کلر والی ہے اس آگے کچھ بھی نہیں ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
لیکن اس سے کچھ بھی فرق نہیں پڑے گا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
Last edited by shafresha; 04-06-10 at 01:04 AM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
شئرنگ کا شکریہ سپیڈ کافی تیز ہو گئی ہے
Last edited by حسنین ایوب; 07-06-10 at 06:25 PM. |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شئرنگ کا شکریہ بھائی ۔ نیٹ سپیڈپر کافی فرق پڑا ہے،
والسلام |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
تقریباً 10سے 15 kb کا فرق پڑا ہے بہت بہت
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| computer, configuration, کوئی, کلک, کنکشن, کار, کرتے, گھر, پہلے, ونڈوز, واقعی, لوگ, مئی, ایکس, انٹرنیٹ, احمد, استعمال, بھائی, بدل, حل, خدمت, دے, رفتار, علم, صفر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 04:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |