واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

الرٹ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-07, 02:50 PM   #1
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 699
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default الرٹ

الرٹ

میرے لیپ ٹاب کی ٹاسک بار پر بار بار وائرس پرٹیکشن کا میسیج آ جاتا ہے اور ٹورجن کے نام سے وائیرس کی اطلاع دیتا ہے، اور کام کے دوران یہ بیلون بہت تنگ کرتا ہے، میں اس سے کیسے نجات پائوں اور اپنی ہارڈ ڈسک سے ٹیمپریری انتنیٹ فولدر اور فائیلز کیسے ( مکمل طور پر) ختم کروں؟
جواب کا انتظار رہے گا۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (02-03-10)
پرانا 23-09-07, 03:24 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,173
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,058 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: الرٹ

اگر اپ اس میسج کا کوئی سکرین شاٹ بھیج دیں تو پھر سہولت ہو جائے گی کہ اس کا کیا حل تلاش کیا جا سکتا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-09-07, 06:49 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: الرٹ

بھائی جان آپ کسی اچھے سے اینٹی وائرس جو کہ اپڈیٹ ہو اس سے سسٹم کو سکین کروائیں۔

ویسے اگر آپ سکرین شاٹ پوسٹ کردیں تو بہتر ہوگا اس کے حل کےلئے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-09-07, 08:31 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: الرٹ

ٹاسک بار پر رائٹ کلک کریں اور properties لیں
Customize پر کلک کریں، ایک لیسٹ نمودار ہو گی اس میں سے بالون والے آئیکون پر کلک کریں اور اس کے آگے ایک ڈراپ ڈاون مینو ہو گی اس میں سے Always Hideکو سیلیکٹ کریں ،
اسی طرح جو پروگرام آپ کو پسند نہیں‌ہے ان کو Alway Hideکر دے اور ok پر کلک کریں،
بالون آپ کو دوبارہ تنگ نہیں‌کرے گا ، شکریہ

والسلام
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-09-07, 11:21 PM   #5
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 699
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: الرٹ

میں آپ دوستوں کا شکر گزار ہوں زبیر بھائی عمل کے بعد آپ کو آگاہ کروں گا۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-09-07, 06:06 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: الرٹ

شکریہ ساگر بھائی ، عمل کرنے کے بعد ایک کلک شکریہ پر مار دیجیے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-09-07), ایم اے راجا (25-09-07)
پرانا 24-09-07, 09:14 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,505
کمائي: 53,754
شکریہ: 8,631
2,596 مراسلہ میں 6,413 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: الرٹ

زبیر بھائی کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔ویسے کلک میں کر دو تو چلے گا نہ؟؟؟؟؟
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-09-07, 11:15 PM   #8
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 699
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: الرٹ

بھائی سب کے شکریہ پر کلک لگا دی ہے او کے۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (02-03-10)
پرانا 26-09-07, 04:23 PM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: الرٹ

شکریہ تمام صاھبان کا میں اس کو بند کر دیتا ہوں کیونکہ مسلہ حل ہو چکا ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
پوسٹ, پسند, وائرس, مکمل, بھائی, تلاش, جواب, حل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger