واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

اسکرین سے اکثر مواد غائب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-02-10, 06:24 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اسکرین سے اکثر مواد غائب

اسکرین سے اکثر مواد غائب

السلام علیکم
ایک ارجنٹ معلومات درکار ہے
میرے کمپیوٹر میں ایک عجیب مسئلہ ہوگیا
ارجنٹ مدد درکار ہے
مسئلہ یہ ہوگیاہے کہ سسٹم ہینگ ہورہا تھا اس لیے میں نے فورا بٹن بند کردیا
پھر جب چند منٹ بعد سسٹم کھولا تو اسکرین بلکل صاف۔۔ایسے لگ رہا تھا جیسے ابھی ابھی نیوونڈو کی ہے
سوائے چند ایک پروگرام کے باقی کچھ بھی نظر نہیں آرہا
جب کہ میرا اہم ڈیٹا مائے ڈاکومینٹس میں موجود ہے
پلیز میری رہنمائی کریں تاکہ میں اپنے پرانے کمپیوٹر اور ڈیٹا تک بآسانی پہنچ سکوں
جزاکم اللہ
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 06:35 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سسٹم ریسٹور کر لیں۔۔۔
start
program
acceries
systemtool
system restore
کل کی ڈیٹ یا کوئی بھی پچھلی ڈیٹ پر کلک کر کے اوکے کر دیں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-02-10), فیصل ناصر (14-02-10), یحیٰی (13-02-10), رضی (13-02-10)
پرانا 13-02-10, 06:43 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ C:\Documents and Settings اور پھر اپنے یوزر پر جاکر مائے ڈاکومنٹ کودیکھیں کیا آپ کے ڈاکومنٹ وہاں موجود ہیں۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-02-10), محمدخلیل (13-02-10)
پرانا 13-02-10, 07:02 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دونوں کا شکریہ
خلیل بھائی میں ایسے ہی کرتاہوں اب شاء اللہ
رضی بھائی کیا زبردست پتے کی بات بتائی آپ نے
سب کچھ موجود ہے
جزاکما اللہ
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-02-10), محمدخلیل (13-02-10)
پرانا 13-02-10, 07:14 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سسٹم ریسٹور کر لیں۔۔۔
start
program
acceries
systemtool
system restore
کل کی ڈیٹ یا کوئی بھی پچھلی ڈیٹ پر کلک کر کے اوکے کر دیں
آپ کا ائیڈیا پسند آیا شکریہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-02-10)
پرانا 13-02-10, 10:01 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستان محفل میں نے سسٹم ری اسٹورکیا لیکن پرانا کمپیوٹر واپس نہیں آیا
کہیں مجھ سے ری اسٹور کرنے میں غلطی تو نہیں ہوگئی؟
تو پھر پلیز مجھے ری ریسٹور کرنے کا مکمل طریقہ بھی بتادیں
۔کیوں کہ کسی بھی ڈیٹ پر کلک ہی نہیں ہورہا ،کیا وجہ ہے؟

Last edited by مجیب انڑ; 13-02-10 at 10:05 PM.
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 12:23 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مجیب انڑ مراسلہ دیکھیں
دوستان محفل میں نے سسٹم ری اسٹورکیا لیکن پرانا کمپیوٹر واپس نہیں آیا
کہیں مجھ سے ری اسٹور کرنے میں غلطی تو نہیں ہوگئی؟
تو پھر پلیز مجھے ری ریسٹور کرنے کا مکمل طریقہ بھی بتادیں
۔کیوں کہ کسی بھی ڈیٹ پر کلک ہی نہیں ہورہا ،کیا وجہ ہے؟
بھائی آپ مندرجہ ذیل لنک کو وزٹ کریں!
systemrestore2
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ (14-02-10)
پرانا 14-02-10, 03:06 AM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈو ری انسٹال کریں
فریش انسٹالشن کے بجائے rapier کا آپشن استعمال کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مجیب انڑ (14-02-10), ام طلحہ (18-02-10)
پرانا 14-02-10, 05:18 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ونڈو ری انسٹال کریں
فریش انسٹالشن کے بجائے rapier کا آپشن استعمال کریں
ایک نظر یہاں‌بھی ڈال لیجیئے گا، شاید کچھ مدد مل جائے:
ونڈوز ایکس پی کو ری انسٹال کرنا سیکھیں
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-02-10), مجیب انڑ (14-02-10)
پرانا 14-02-10, 08:02 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ مندرجہ ذیل لنک کو وزٹ کریں!
systemrestore2
شکریہ شاہد بھائی
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں میں 12 یا 11 تاریخ لگانا چاہتاہوں ،یہاں سے بھی طریقہ دیکھ دیکھ کر کرتارہا
لیکن میری مطلوبہ ڈیٹ نہیں لگ رہی۔ اس کا حل؟
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہورہا, کمپیوٹر, پروگرام, پرانے, ڈیٹا, لگ, چند, نظر, موجود, منٹ, مدد, مسئلہ, معلومات, اہم, اپنے, اللہ, السلام, ابھی, اسکرین, باقی, جیسے, درکار, رہنمائی, عجیب, غائب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger