واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-10, 02:57 PM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 505
کمائي: 9,269
شکریہ: 111
323 مراسلہ میں 830 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے

اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے

اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے۔اور اردوکی کتابPdf writer میں کس طر ح تیار ہوتی ہے-۔یااردو یونیکوڈہی سے اردوکی کتابPdf writer میں کس طر ح تیار کرنا۔pleaseمیری مدد کرو آپ کی ویب سائیٹ کی ماہرین کی رائے میں کافی تلاش کیاہےاس کا بارے میں

Last edited by زبیرافتحار; 05-02-10 at 06:19 PM.
زبیرافتحار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (16-02-10)
پرانا 05-02-10, 06:34 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کیلئے کنورٹر کی ضروررت ہوتی ہے بھائی
ہمارے فورم کے ابرار بھائی نے ایسا ہی ایک کنورٹر بنایا ہے
یہ ہے اس دھاگے کا لنک۔۔۔ اس میں آپ کو سافٹ وئیر کا لنک بھی ملے گا
اور طریقہ استعمال بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ساتھ ساتھ ابرار بھائی کو دعاییں بھی دیجئے
تاکہ وہ اسی طرح ہمارے لئے اچھے اور کاآمد سافٹ وئیر بناتے رہے
اللہ تعالی ان کی صلاحیتوں میں اضافہ فرماے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
پاک انپیج ٹویونیکوڈ کنورٹر
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-10), ابرارحسین (15-02-10), زبیرافتحار (14-01-11), عامرشہزاد (16-02-10)
پرانا 15-02-10, 02:35 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 3
کمائي: 60
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال میں یونیکوڈ ٹیکسٹ کو انپیج میں کنورٹ کرنے کے بارے میں پوچھا گیا ہے نا کہ انپیج سے یونیکوڈ میں۔
ابوحزيفہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابوحزيفہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-02-10, 10:15 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے۔اور اردوکی کتابPdf writer میں کس طر ح تیار ہوتی ہے-۔یااردو یونیکوڈہی سے اردوکی کتابPdf writer میں کس طر ح تیار کرنا۔pleaseمیری مدد کرو آپ کی ویب سائیٹ کی ماہرین کی رائے میں کافی تلاش کیاہےاس کا بارے میں
لیجیئے جناب مندرجہ ذیل لنک کو وزٹ کریں، اس کے ذریعے آپ ان پیج ٹو یونی کوڈ‌اوریونی کوڈ ٹو ان پیج کنورٹنگ کرسکیں گے:
! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (15-02-10), زبیرافتحار (14-01-11)
پرانا 15-02-10, 12:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوحزيفہ مراسلہ دیکھیں
سوال میں یونیکوڈ ٹیکسٹ کو انپیج میں کنورٹ کرنے کے بارے میں پوچھا گیا ہے نا کہ انپیج سے یونیکوڈ میں۔
پاک انپیج کنورٹر سے آپ یونیکوڈ ٹو انپیج بھی کنورٹ کر سکتے ہیں،پہلے اپنی فائل کو اوپن کریں اور ٹیکسٹ کو کاپی کرلیں،اس کے بعد Ctrl+Alt+i پریس کریں‌تو آپ کا ٹیکسٹ یونیکوڈ سےانپیج میں‌کنورٹ ہو جائے گا۔(سب سے پہلے پروگرام کو چلانا نہ بھولیے گا ) اس کے بعد اسے انپیج میں‌جاکر( Ctrl+v ) سے پیسٹ کرلیں
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-02-10), زبیرافتحار (14-01-11), عامرشہزاد (16-02-10)
جواب

Tags
ہوتی, فورم, فارمیٹ, کیلئے, ٹیکسٹ, پیج, یونیکوڈ, وئیر, ملے, مددچاہیے, writer, ایسا, ابرار, اردو, استعمال, اضافہ, تیار, تبدیل, تعالی, سوال, سافٹ, ساتھ, طریقہ, طرح, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ محمدعمر کورل ڈرا 33 10-02-12 11:41 PM
ان پیج سے فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ لے جانا محمدعدنان ایڈوب فوٹو شاپ 29 26-01-12 01:24 AM
کارل ڈرا میں بارڈر بنانا اور ٹیکسٹ کو اِن پیج۔۔۔ زارا کمپیوٹر کی باتیں 3 29-10-10 02:36 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 02:35 AM
کیا گریٹ ٹیلنٹ ہے مسٹ سی پلیز محمدخلیل میرا پاکستان 6 13-10-09 01:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger