| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
سلام
میں نے ایک کتاب کو اپلوڈ کرنا ہے جیسا کہ اس سائٹ پر DEEDAHWAR - دیدہ ور - A Literary Urdu Magazine of Aligarh Urdu Club کیسے ممکن ہے۔ بتا سکتا ہے کوئی بندہ؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (23-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی اپنی سائٹ پر بھائی جان
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کونسی سائٹ پر، اگر تو پاک۔نیٹ پر اپلوڈ کرنا ہے تو کتاب گھر میں کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی دوسری سائٹ یا ذاتی سائٹ ہے تو لنک دیں میں دیکھتا ہوں کیا مناسب رہے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (01-06-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس مقصد کے لیے یا تو اپ حوالہ دی گئی سائٹکی طرح مینول اپلوڈ اور لنک کا نظام رکھ سکتے ہیں یا پھر مکمل طور پر ایک سی ایم اسی نظام شروع کر سکتے ہیں۔
مینول طریقہ کار آسان ہو گا لیکن وقت طلب ہو گا۔ اگر اپ کی کتب تعداد میں کم ہوں تو یہ مناسب رہے گا۔ سی ایم اسی کا طریقہ کار آغاز میں مشکل لیکن وقت اپشنز میں سب سے اچھا ہو گا۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کتاب کو سکین کر کے صفحات کو تصاویر میںتبدیل کر لیں، پھر یہ والا سافٹ وئر استعمال کر کے آن لائن کتاب کی شکل دے دیں، یہ پلگ ان مفت دستیاب ہے، لیکن ایڈوانسڈ فیچرز والے ورژن کے لیے آپ کو اسے خریدنا بھی پڑے گا، میرے خیال سے مفت ورژن سے بھی آپ کام چلا سکتے ہیں۔
FREE Version of Flash Page Flipping اس سافٹ وئر کی مدد سے بنائی گئی ایک کتاب کا نمونہ Flash Page Flip گیلری سے اگر آپ کی مراد تصاویر والی گیلری ہے تو وہ فوٹو شاپ کی مدد سے آپ باآسانی کر سکتے ہیں۔ لیکن مجھے نہیں لگتا آپ کو اس کی ضرورت پڑے گی۔ شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
http://www.flashpageflip.com/downloa...reeVersion.zip
ڈاونلوڈ کریں اپنی کتاب اس میں بنائیں اور اپنی ویب سائٹ میں اپلوڈ کریں۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی تک کسی نے نہیں بتایا؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, downloads, ہے،, فلیش, کتاب, ویب, مفت, مکمل, موجود, مقصد, ممکن, معذرت, ایسی, اچھی, استعمال, بھائی, تعالیٰ, تصاویر, جیسا, سافٹ, طریقہ, صفحات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 01:41 AM |
| اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 21 | 09-08-11 01:20 AM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 10:29 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 02:22 AM |