واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

آفس 2007

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-03-09, 04:23 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,748
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آفس 2007

آفس 2007

کچھ ڈاکومنٹس 2007 آفس میں بنے ہوئے ہیں وہ 2003 میں نہیں کھلتے جبکہ 2003 والے سارے ڈاکو منٹس 2007 میں کھل رہے ہیں اب افس 2007 کی فائلوں کو کس طرح آفس 2003 میں کھولنا ہو گا ؟؟؟؟؟
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 04:53 PM   #2
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں تو دوبارہ ان ڈاکومینٹس کو 2007 میں‌لے جائیں اور ان کو 2003 فارمیٹ میں سیو کریں اور پھر کوشش کریں
Windows Help and Tricks
Windows Tips and Tutorials
Tech News
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-05-09)
پرانا 22-03-09, 05:01 PM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہادی بھیا آپ یوں‌کریں‌کہ Microsoft Office Compatibility Pack for Word, Excel, and PowerPoint 2007 File Formats
جو کہ صرف 28ایم بی کا ہے ڈائونلوڈ کر لیں۔آپ کا مسلئہ حل ہو جائے گا
Download details: Microsoft Office Compatibility Pack for Word, Excel, and PowerPoint 2007 File Formats
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-09), شازل (22-03-09), طارق راحیل (22-03-09), عرفان حیدر (26-05-09)
پرانا 22-03-09, 08:11 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,748
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
ہادی بھیا آپ یوں‌کریں‌کہ Microsoft Office Compatibility Pack for Word, Excel, and PowerPoint 2007 File Formats
جو کہ صرف 28ایم بی کا ہے ڈائونلوڈ کر لیں۔آپ کا مسلئہ حل ہو جائے گا
Download details: Microsoft Office Compatibility Pack for Word, Excel, and PowerPoint 2007 File Formats
ڈائون لوڈ کر رہا ہوں امید تو ہے کہ مسئلہ حل ہو جا ئے گا انشا اللہ
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 08:16 PM   #5
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی انشاء‌اللہ میں‌پر امید ہوں‌۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 07:32 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,748
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہم ڈاکو منٹ تو اب کھل رہے ہیں لیکن دو چار پھر بھی تنگ کر رہے ہیں یہ سکرین شاٹ دیکھیں
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 01:41 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب یہ آفس کا مسلہ نہیں بلکہ وائرس کا مسلہ ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 03:55 PM   #8
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اپنی پہلی والی بات پر قائم ہوں
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 10:56 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,505
کمائي: 53,764
شکریہ: 8,634
2,596 مراسلہ میں 6,415 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکثر و پیشتر پروگرام جیسے کورل ڈرا، آفس کا نیا متن پرانے متن کی فائل کو کھول دیتا ہے۔ مگر جو نیا ورژن آتا ہے اس کی فائل پرانے میں نہیں کھولی جا سکتی۔۔۔۔۔
آپ کی فائل کا یہ حل ہے کہ آفس 2007 کو انسٹال کریں اور اس میں فائل کو کھولیں۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ اپنی اس فائل کو 2003 کے متن میں بھی کھولنا چاہتے ہیں تو بھی آپ کو ایک بار اس کو 2007 کے متن میں کھول کر 2003 کی extension سپورٹ کے ساتھ محفوظ کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ یہ مسئلہ یونہی برقرار رہے گا۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-03-09, 11:50 PM   #10
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن میرے خیال میں‌ہماری یہ کوشش بھی دیکھا جائے تو ناکام نہی ہوئی،
جیسا کہ زبیر بھائی نے کہا ہے کہ یہ وائرس ہے اور اگر یہ وائرس ہے تو ہمارے اک قریبی دوست ہیں جن کے پاس آفس کی فائلوں‌سے وائرس ختم کرنے کا فارمولا ہے۔اس سلسلہ میں‌کوئی مدد درکار ہوئی
تو ٹپال بھائی حاضر خدمت ہیں۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 03:36 PM   #11
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فی الحال وائرس کے خیال کو ایک طرف رکھیں اور سیدھے سادے حل کی طرف توجہ دیں
http://compterworld.wordpress.pk/
Windows Help and Tricks
Windows Tips and Tutorials
Tech News
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-03-09, 03:36 PM   #12

پرانا 20-05-09, 10:04 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 3
کمائي: 209
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایم۔ایس ورڈ میں زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم کتنے پیج ھوتے ھیں؟
مبشر جمشید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-05-09, 11:46 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
فی الحال وائرس کے خیال کو ایک طرف رکھیں اور سیدھے سادے حل کی طرف توجہ دیں
Computer World
Windows Help and Tricks
Windows Tips and Tutorials
Tech News
شازل بھائی یہ وائرس کا ہی مسئلہ ہے اور میرے ساتھ بھی ہوچکا ہے، آپ شرط لگالیں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-05-09, 07:56 AM   #15
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک ہے
لگتا کچھ ایسے ہی ہے
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-05-09)
جواب

Tags
com, comp, computer, downloads, excel, وائرس, ورڈ, اللہ, انشا, بھائی, حل, دوست, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: سال 2007 کے خوشگوار ترین لمحات ::: ابو کاشان گپ شپ 4 08-01-08 09:15 AM
دسمبر 2007 کے اہداف منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 35 05-01-08 08:45 PM
2007 کا کشمیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:49 AM
2007: جوہری تنازعہ کا برس خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:46 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger