| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ۔ اور میں پریکٹیکلی کام کر کے بنانے کی کوشش کررہی ہوں اور منیب نے جو simple form کا بتایا تھا وہ میں نے almost کرلیا تھا لیکن مجھے مسلہ تب ہوا جب میں نے فارم بنا کر اپلوڈ کردیا اور فارم پروپر اپلوڈ بھی ہوگیا پر فارم پُر کرنے کے بعد user info by mail مجھے میل پر نہیں آرہی تھی- اس لیئے مسلہ ہورہا تھا۔منیب نے بھی میری کافی مدد کی ہے وہ کہ رہے تھے کہ یہ مسلہ اب آپ کی طرف سے ہورہاہے اس کے بارے میں مَیں کچھ نہیں کہ سکتا۔ آپ بس مجھے یہ بتاتا دیں CMS کو start کس طرح کر سکتی ہوں کیا یہ کوئی سوفٹ وئر ہے۔ باقی سب میں خود کر لوں گی شکریہ۔ |
|
|
|
|
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
بنیادی طور پر CMS یا Content management systems ویب ایپلیکشنز ہوتی ہیں جن میں تمام سہولیات مہیا کی گئی ہوتی ہیں۔ ہمیں صرف اس کو configure کرنا ہوتا ہے تا کہ استعمال کے قابل بنا سکیں۔ آپ جونسا بھی CMS انسٹال کرنا چاہ رہی ہیں اس کی RAW کاپی یعنی جیسے ڈاؤنلوڈ کی ویسے اپنے PC پر انسٹال کی ہوئی نہیں ، اس کو اپنے ویب سرور پر اپلوڈ کر دیں sub directory میں۔ پہلے اس بات کا یقین کر لیں کہ آپکا ویب سرور PHP اور MYSQL کو سپورٹ کرتا ہے ۔ پھر اپنے URL اور sub directory سے install.php چلائیں۔ مثال www.yourdomain.com/mycms/install.php یا اگر install کی ڈائریکٹری ہے تو www.yourdomain.com/mycms/install/index.php پھر Wizard کھل جائے گا ۔ اس میں اکثر چیزیں عام سی ہیں جیسے آپ کی ذاتی معلومات، ایڈمن اکاؤنٹ وغیرہ ایک سکرین پر آپکو SQL سے متعلقہ چیزیں درکار ہوں گی ، hostname: localhost mysql-username: username from host mysql-password: mysql password from host mysql- database name: the database name needs to be created ہوسٹنگ کے کنٹرول پینل میں آپ کو یہ معلومات مل جائیں گی، اگر تو آپ کی ہوسٹنگ میں MysQL کی ڈیٹا بیس بنانے کا Wizard ہے تو پھر آپ کو وہ username اور password بھی generate کر دے گا۔ امید ہے میں نے معلومات مکمل لکھی ہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | آصمہ (26-11-09) |
|
|
#48 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ASP Hosting کے لیے یہ سروس ٹرائی کریں۔ Free ASP Hosting, Free Web Hosting, Free Hosting - 1ASPHost |
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=معظم;243821]السلام علیکم!
پھر اپنے URL اور sub directory سے install.php چلائیں۔ مثال www.yourdomain.com/mycms/install.php یا اگر install کی ڈائریکٹری ہے تو www.yourdomain.com/mycms/install/index.php معظم صاحب مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے۔یہ پیج اسطرح بنانے ہیں؟ کہ مجھے پہلے اپنی سائٹ کے ساتھ mycms کا پیج بنا نا ہے۔اور اس پیج کی extension کیا رکھنی ہے html,asp,php اور پھر install.php کا پیج بنانا ہے پھر اس کو ہاپرنیٹ کرنا ہے mycms/install.php پھر جب میں اس کو host کروگی تو مجھے hosting panel میں cms کی ساری معلونات ملے گی میرے hosting account میں اسی طرح کرنا ہے نہ؟ میں نے اس کیا تھا لیکن مجھے کچھ show نہیں ہوا plz تھوری رہنمائی چاہیے۔ شکریہ: |
|
|
|
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
دیر سے جواب کیلئے معذرت۔ CMS ویب ایپلیکشنز ہوتی ہیں ، انہیں پہلے ان کی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ پھر اپنی ہوسٹنگ پر مرضی کی ڈائریکٹری میں اپلوڈ کر کے انسٹال فائل چلائیں۔ CMS Made Simple - Open Source Content Management System اس ویب سائٹ کو پڑھیں۔ نوٹ: اگر آپ فری ہوسٹنگ پر ہیں تو آپ کو مطلوبہ سہولت نہیں ہے۔ اور webs.com کے بارے میں پہلے سے بتا چکا ہوں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, data, database, drive, follow, front, login, فورم, فارم, کمپیوٹر, پوسٹ, یاہو, ویب, نظر, web development, website, آج, اللہ, اسکرین, بھائی, جلد, حل, خوش, دعا, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|