| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
آصمہ آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ نے آخر سیکھنا کیا ہے۔ ایک تو بتا دیا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (24-11-09) |
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
میں اپنی تئیں جتنی ممکن ہو مدد کرنے کو تیار ہوتا ہوں۔ اور میں ایکسپرٹ تو نہیں لیکن گزشتہ 4 سالوں میں کافی کچھ سیکھ لیا ہے۔ اور میں بھی آپ کی طرح خود ہی سیکھا ہو، کوئی گائیڈ کرنے والا نہیںتھا اس لیے اتنے سال لگے اس لیول تک پہنچنے میں۔ اب آتے ہیں لوگ ان پیج کی طرف ، تو پہلے آپ یہ واضح کریں کے لوگ ان پیج بنانے کا مقصد کیا ہے؟ 1۔ کیا آپ اپنی سائٹ کے رجسٹرڈ یوزرز کو کوئی اضافی سہولت دینا چاہتی ہیں؟ 2۔ کیا آپ صرف یہ ٹریک رکھنا چاہتی ہیں کے کتنے لوگ آپ کی ویب سائٹ کو وزٹ کر کے رجسٹر کرتے ہیں؟ 3۔ کیا آپ مخصوص صفحات کو صرف رجسٹرڈ یوزرز تک محدود کرنا چاہتی ہیں؟ یا پھر کوئی اور مقصدجو آپ کے ذہن میں ہو واضح کریں پھر میں کچھ گائیڈ کر سکوں گا۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (24-11-09) |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ کی پہلی پوسٹ دوبارہ پڑھنے پر معلوم ہوا کے آپ یوزر کے ڈیٹا کو ای میل پر بھیجنا چاہ رہی ہیں ، یہ آپ feedback form یا contact form میں تو استعمال کر سکتی ہیں ، لیکن یوزر کو رجسٹر کر کے اس کا ڈیٹا اپنے ای میل پر منگوانے کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔۔۔ وضاحت کر دیں۔
شکریہ |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے deeply وضاحت کرنی تو نہیں آرہی۔لیکن آپ کو over view دینے کی کوشش کرتی ہوں۔
ایک تو جو لوگ بھی ہمیں sign up کرتے ہیں ایک تو ان کو بعد میں login پیج بھی دینا چاہتی ہوں۔ وہ اس لیئےمیں اگر 4example امبرائیڈری (Embroidery) سے connect ہوں اور اس سے دلچسپی رکھنے والوں کو ایک ایسی سائٹ دینا چاہتی ہوں جہاں پر لوگ لوگن ہونے کے بعد اچھی DESIGNING دیکھ سکھے یا CATALOG دیکھ سکے یا بہت سے امبرائیڈری کے سوفٹ وئر کم پرائس پر خریدنا چاہیں تو خرید سکے۔خیر خریدنا اور فرخت کرنا بعد کی بات ہے BUT یہ میرا مائنڈ ہے۔ پھر اس طرح کسی SPECIAL EVENT پر ان کو میل کرنا اور میل کے ذریعے ان کو اپنی کسی نیو پروڈکٹ کو INTRODUCE کردیں۔ میل ایڈریسس ویسے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن اس طرح صرف اِسی FIELD سے CONNECTED لوگوں تک AWARENESS پہنچ جائے گی۔ شاید جو میں سیکھنا چاہ رہی ہوں اس کا اب IDEA ہوگیا ہوگا۔ |
|
|
|
| آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (24-11-09) |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() |
بالکل ایسا میرے بھی خیال تھا اس کا حل میں نے نکال لیا ہے وہ ہے یہ
Welcome to Jandanwala اس میں فورم پر کلک کریں میں اب یہاں سے سارے بندوں کو ای میل کر سکتا ہوں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خلیل بھائی یہ فورم ذرا وکھری چیز ہے ، وہ سادہ بنانا سیکھنا چاہ رہی ہیں۔
اب آپ کی بتائی گئی Requirement کے مطابق آپ کی ڈیٹابیس کچھ اسطرح بنے گی
ان سب فیلڈز میں ڈیٹا سٹور اور ریٹریو کیا جائے گا۔ اب ڈیٹا بیس سے متعلق بنیادی معلومات کے اس کو کسطرح بنایا جائے گا اس کے لیے مندرجہ ذیل لنک وزٹ کریں Microsoft Access 2000 Tutorial - Create, Save, Print - TechTrain - "Step-By-Step" Tutorials جب ڈیٹا بیس بن جائے تو اگلے مرحلہ کا بتاؤں گا۔ best of Luck |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (24-11-09) |
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مزید وضاحت کرتا چلوں کہ جن فیلڈز کے آگے آپشنل لکھا ہے اس کا مطلب ہے کہ آپ کی مرضی ہے اگر یہ معلومات آپ یوزر سے لینا چاہیں ، اس کے علاوہ بھی اضافی کوئی بھی معلومات لی جا سکتی ہے۔
اور اس ڈیٹا بیس میں Primary key آپ کا username ہو گا ، مختصرا بتا دوں کہ پرائمری کی وہ فیلڈ ہے جس میں ایک ریکارڈ دوسری بار نہیں آ سکتا ، اور ڈیٹا بیس بناتے وقت ڈیٹا ٹائپ Text ہی رہنے دیجئے گا سبھی فیلڈز کا۔۔ |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (24-11-09) |
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#41 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن میں 2002 استعمال کررہی ہوں اور پہلے بھی بتاچکی ہوں۔ پلیز میری کوئی صحیح طرح مدد کردے جو کوئی بھی بتاتا ہے مکمل نہیں بتاتا۔ |
|
|
|
|
| آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (25-11-09) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() |
کیوں کہ سب آپ کی طرح ہی سیکھتے ہیں کوئی بھی پروفیشنل نہیں ہے ۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Exactly جب آپ میری طرح سیکھے ہیں تو آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ میراکیا level ہے۔
مجھے کس طرح آسانی سے سمجھ آئے گی کیوں کہ میں جس stage پر ہوں آپ لوگ وہاں سے گزر کر آگے جا چکے ہیں اور جو میں سیکھنا چاہتی ہوں اس کا knowledge or experience دونوں ہی آپ کے پاس ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھیں آصمہ میں نے یہاں ایک لنک دیا تھا وہ ٹرائی کریں امیزنگ ہے
|
|
|
|
|
|
#45 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
محترمہ اگر آپ آفس 2002 اور 2000 میں کوئی بڑا فرق نہیں ہے ۔ معذرت کے ساتھ اگر آپ چاہ رہی ہیں کہ کوئی سب کچھ بنا کر پلیٹ میں رکھ کے آپ سے کہے کہ اب کھا لیں تو یہ ممکن نہیں ، آپ کے لیے ایک مخلصانہ رائے ہے کہ اگر آپ Dynamic ویب کی طرف آنا چاہتی ہیں تو پہلے Database , ASP اور HTML کا تفصیل سے مطالعہ کریں ۔ نہیں تو ایک بھائی کا CMS والا مشورہ بہترین ہے ، یہ بنی ہوئی اپلیکشنز ہوتی ہیں جنہیں صرف کلکس کی مدد سے install اور پھر ڈیٹا ایڈ کرنا ہوتا ہے۔اور آج کل سارا Dynamic کام انہیں open source CMS systems پر ہوتا ہے جس کی ایک مثال JOOMLA ہے۔ لیکن ان کے لیے بھی آپ کو HTML, PHP & MYSQL کا تعارف ہونا ضروری ہے۔ آپ اس طرف دھیان دیں تو زیادہ بہتر ہے بجائے خود پروگرامنگ کرنے کے۔ اور جو ویب سائٹ آپ بنانا چاہ رہی ہیں وہ 5 منٹ میں انسٹال کر کے چل سکتی ہے اور بھی Online Catelog and Purchase سسٹم کے ساتھ۔ صرف کام اس کے تھیم پر کرنا ہو گا۔ آج کل کی ویب ڈیولپمنٹ یہی ہے۔ اور اس سے قطعی یہ مت سمجھئیے گا کہ میں سمجھانے یا بتانے سے گریزاں ہوں شاید میرا سمجھانے کا انداز سہی نہیں۔ لیکن اگر آپ نے ڈیٹا بیس بنانے کی کوشش کی ہوتی تو مزید بتاتے ہوئے مجھے بھی تسئلی ہوتی کے آپ دلچسپی لے رہی ہیں۔ |
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (26-11-09) |
![]() |
| Tags |
| com, data, database, drive, follow, front, login, فورم, فارم, کمپیوٹر, پوسٹ, یاہو, ویب, نظر, web development, website, آج, اللہ, اسکرین, بھائی, جلد, حل, خوش, دعا, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|