واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

معلومات درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 02:08 AM   #31
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
آپ پی ٹی سی ایل کے Evo استعمال کریں۔
میں مظفرآبا میں استعمال کرتا ہوں مجھے یہاں 600 سے 1.3 ایم بی پر سیکنڈ ملتی ہے۔ پاکستان میں تو اس سے ڈبل ہو گی۔
مظفر آباد پاکستان میں نہیں ہے؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-11-09, 02:11 AM   #32
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں

Packages

Charges
USB Device Rs. 3,999
EVO MAX Rs. 2000 – Unlimited - 30 days validity
EVO LITE Rs.1200 – 50 hours* or 3000 minutes – 30 days validity *Rs.21/additional hour
DAY PASS Rs.100/day – Valid for 24 consecutive hours

یہ تو بہت مہنگا ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (14-11-09)
پرانا 11-11-09, 02:16 AM   #33
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی آج اپ لوڈنگ کا موقع ملا ہے سپیڈ250سے 300کی رینج میں آررہی ہے۔
زبردست اپلوڈ ہے اس کا تو عمر بھائی

مگر میرے ساتھ ایک پرابلم آگئی ہے میں نے جہاں ڈی ایس ایل لگوانا ہے وہاں پی ٹی سی ایل کے ڈیوز ہیں اور بلیک لسٹ میں نام ہے اس لئے ٹیلی فون لائن نہیں ڈال رہے وہ لوگ،
پر کسی اور کو لگوارہا ہوں وہاں سے شئیرنگ لے لوں گا۔
مطلب فون کسی اور کا ہے پر موڈیم میرے پاس لگ جائے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی کچھ کیا بھی یا نہیں۔
کوشش اور جگاڑ جاری ہے۔
__________________

Last edited by یحیٰی; 11-11-09 at 02:18 AM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-11-09, 02:21 AM   #34
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وتین کا ڈی ایس ایل لگانے کہ لئے بھی پی ٹی سی ایل کا ہی فون ضروری ہے یا وہ فون کے ساتھ کنیکشن دیتے ہیں؟
کسی کو خبر ہے
اگر ہے تو بتائیں ٹوٹل ماہانہ کتنا پڑتاہے سب کچھ ملا کر 1mbps کنیکشن unlimited والا۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-11-09, 11:16 AM   #35
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
وتین کا ڈی ایس ایل لگانے کہ لئے بھی پی ٹی سی ایل کا ہی فون ضروری ہے یا وہ فون کے ساتھ کنیکشن دیتے ہیں؟
کسی کو خبر ہے
اگر ہے تو بتائیں ٹوٹل ماہانہ کتنا پڑتاہے سب کچھ ملا کر 1mbps کنیکشن unlimited والا۔
جہاں تک میری معلومات ہے وتین والے صرف اور صرف وائی میکس دے رہے ہیں جس میں فون کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ایک دیوائس ہوتی ہے جو موبائل کی طرح سگنل کیچ کرتی ہے - اگر آپ کے علاقے میں وارد کے سگنل اچھے اتے ہیں تو امید ہے وتین کے بھی سگنل اچھے ہونگے -
وتین ایم بی ان لیمیٹڈ 1400 روپے کا ہے اور دیوائس کا رینٹ 90 روپے ہیں - اور اگر آپ کو فون لائن بھی چاہیئے ہو تو لائن رینٹ‌ 90 روپے مانامہ ہیں -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (13-11-09)
پرانا 11-11-09, 11:08 PM   #36
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ڈبل اپ کے ساتھ درکار ہے کوئی صحیح معلومات دے گا
سنا ہے 2000 فکسڈ پیکج+ٹیکس ملا کر 2370 ہیں کوئی مزید وضاحت کرے گا؟
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-09, 06:32 PM   #37
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم تو پی ٹی سی ایل وی سے ہی خوش ہیں

محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (13-11-09)
پرانا 12-11-09, 10:17 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
ہم تو پی ٹی سی ایل وی سے ہی خوش ہیں

بھائی یہ پرنٹر کس لئے ہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-09, 10:18 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
ہم تو پی ٹی سی ایل وی سے ہی خوش ہیں

بھائی یہ پرنٹر کس لئے دکھا رہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 09:16 AM   #40
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے فون کی تصویر لگانا چاہ رہے ہوں گے غلطی سے پرنٹر کی لگ گئی ہو گی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-09)
پرانا 13-11-09, 09:56 AM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب یہ غلطی سے نہیں لگی، دو تین اور پوسٹ میں بھی لگی ہوئی ہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (14-11-09)
پرانا 14-11-09, 07:44 PM   #42
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلطی سے نہیں تو پھر ؟؟؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 10:47 PM   #43
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی آپکے کے لئے ایک خوشخبری ہے۔ جلد ہی براڈ بینڈ صارفین اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
Attached Images
 
stranger007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے stranger007 کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (20-11-09), عزیر (22-11-09)
پرانا 20-11-09, 09:04 AM   #44
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی خبر سنائی بھائی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 06:55 PM   #45
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
اچھی خبر سنائی بھائی
اچھا جاوید بھائی کچھ کیا بھی ھے ابھی تک کے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (23-11-09)
جواب

Tags
download, exchange, utorrent, فری, کنکشن, کراچی, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, مکمل, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, حکم, خان, دعا, رفتار, سافٹ, شور, علاقہ, علاقے, غائب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger