واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ -------- ایک مشکل ---------ایک حل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-10, 10:42 PM   #16
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آپشن ونڈوز وسٹا میں بھی استعمال کرسکتے ہیں کیا؟ اور اس کے سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہوں گے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), اویسی (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 09:21 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ آپشن ونڈوز وسٹا میں بھی استعمال کرسکتے ہیں کیا؟ اور اس کے سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہوں گے۔
وسٹا سے کبھی واسطہ نہیں پڑا، اس سلسلے میں وہ احباب آپ کی راہنمائی کرسکتے جنہوں نے وسٹا استعمال کیا ہو۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), اویسی (15-06-10)
پرانا 25-06-10, 08:26 PM   #18
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 6
کمائي: 109
شکریہ: 11
5 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا میرے کمپیوٹر کی بھی سپیڈ تھوڑی تیز ہو سکتی ہے
آپ لوگوں کے پاس تو MBs والے کنکشن ہیں
لیکن میرے پاس تو صرف 115.2 kbps والا کنکشن ہے
اسکی ڈاون لوڈنگ سپیڈ بھی مشکل سے 3.0 kb/s ہی ہوتی ہے
SINDH_77 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے SINDH_77 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), اویسی (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 06:32 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : SINDH_77 مراسلہ دیکھیں

کیا میرے کمپیوٹر کی بھی سپیڈ تھوڑی تیز ہو سکتی ہے ؟؟؟؟
آپ لوگوں کے پاس تو MBs والے کنکشن ہیں ۔لیکن میرے پاس تو صرف 115.2 kbps والا کنکشن ہے ۔اسکی ڈاون لوڈنگ سپیڈ بھی مشکل سے 3.0 kb/s ہی ہوتی ہے ۔

جی ہاں کیونکہ یہی گر میں اپنے ماموں کے لیپ ٹاپ پر آزما چکا ہوں ۔ ان کے پاس ڈائل اپ کنکشن ہے اور ایکس پی وینڈوز استعمال کرتے ہیں ۔ بتایا کہ پہلے کی بہ نسبت براوزنگ اور ڈاون لوڈنگ میں فرق محسوس کرتاہوں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-06-10)
پرانا 27-06-10, 01:32 AM   #20
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,058
کمائي: 18,801
شکریہ: 1,695
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : SINDH_77 مراسلہ دیکھیں
کیا میرے کمپیوٹر کی بھی سپیڈ تھوڑی تیز ہو سکتی ہے
آپ لوگوں کے پاس تو MBs والے کنکشن ہیں
لیکن میرے پاس تو صرف 115.2 kbps والا کنکشن ہے
اسکی ڈاون لوڈنگ سپیڈ بھی مشکل سے 3.0 kb/s ہی ہوتی ہے

ارے بھائی ڈی ایس ایل لگوا لو اب تو 1 ایم بی کا شئرڈ کنیکشن بھی صرف 850 میں‌ مل رہا ہے اور سپیڈ بھی تقریبا 110 kb/sec آتی ہے
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-06-10)
پرانا 27-06-10, 09:25 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی ڈی ایس ایل لگوا لو اب تو 1 ایم بی کا شئرڈ کنیکشن بھی صرف 850 میں‌ مل رہا ہے اور سپیڈ بھی تقریبا 110 kb/sec آتی ہے
ویسے مذکورہ ٹپ کے ساتھ حسنین بھائی کا مشورہ بھی کچھ برا نہیں( اگر جیب اجازت دے تو)
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), حسنین ایوب (29-06-10)
پرانا 27-06-10, 12:37 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,748
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
ویسے مذکورہ ٹپ کے ساتھ حسنین بھائی کا مشورہ بھی کچھ برا نہیں( اگر جیب اجازت دے تو)
اگر ڈی ایس ایل نہ ہو تو ؟
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), حسنین ایوب (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 02:39 AM   #23
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,058
کمائي: 18,801
شکریہ: 1,695
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
اگر ڈی ایس ایل نہ ہو تو ؟

بھائی آپ کی بات سمجھ نہیں آئی
ڈی ایس ایل سروس تو تقریبا ہر شہر میں موجود ہے اگر میری معلومات غلط نہیں ہیں تو ۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 09:29 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ کی بات سمجھ نہیں آئی
ڈی ایس ایل سروس تو تقریبا ہر شہر میں موجود ہے اگر میری معلومات غلط نہیں ہیں تو ۔۔۔۔۔۔
حسنین بھائی ! پہاڑی اور دیہاتی علاقوں میں یہ سروس دستیاب نہیں ہے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-10), اویسی (29-06-10), حسنین ایوب (01-07-10), عبداللہ آدم (09-10-11)
پرانا 11-09-11, 11:49 AM   #25
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 32
کمائي: 502
شکریہ: 20
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
اس سے پہلے میں ایکس پی وینڈو استعمال کررہا تھا۔ اردوڈائجسٹ مئی ۲۰۱۰ء میں انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافے کے لیے یہ حل مجھے ملا۔ آزمایا تو واقعی انٹرنیٹ سپیڈ میں اضافہ ہوا۔
آج کل میں اپنے کمپیوٹرپر وینڈوز 7 چلا رہاہوں۔لیکن مصیبت یہ ہے کہ وینڈوز 7 میں مجھے Run دکھائی نہیں دے رہا ۔کیا کوئی واقف بھائی اس ضمن میں میری راہنمائی کرسکتاہے؟اور کیا ٹپ وینڈوز 7 میں بھی بروئے کار لایا جا سکتا ہے ؟

کچھ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ اردو ڈائجسٹ کا وہ حل پیشِ خدمت ہے۔تاکہ ایکس پی استعمال کرنے والے بھائی استفادہ کرسکیں۔

انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ

ہمارے گھر میں ایک میگابائٹ کا " ڈی ایس ایل براڈ بینڈ " کنکشن لگا ہے مگر انٹرنیٹ کی رفتار بہت کم آرہی ہے ۔میرے کچھ دوستوں نے اپنے کمپیوٹر کی Sittings میں تبدیلیاں کرکے انٹرنیٹ کی رفتار بڑھارکھی ہے۔ ایسی باتیں لوگ بہت کم ایک دوسرے کو بتاتے ہیں۔ کیا آپ مجھے انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافے کا طریقہ بتا سکتی ہیں؟ ( احمد اقبال شیخوپورہ )

*۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرتے ہیں تو وہ آپ کی انٹرنیٹ رفتار کا بیس فیصد اپنی اپ ڈیٹس اور دیگر ضروریات کے لیے ازخود مختص کرلیتی ہے۔ یہ خصوصیت مائیکروسافٹ نے ہر ونڈو میں By Default شامل کی ہوتی ہے۔ اگر آپ وہ بیس فیصد انٹرنیٹ رفتار اپنے استعمال میں لائیں تو آپ کی انٹرنیٹ رفتار میں خاطرخواہ اضافہ ہوجائےگا۔اس کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔

Run میں جاکر gpedit.msc لکھ کر اوکے کردیجیے۔اب آپ کے سامنے گروپ پالیسی ایڈیٹر کھل جائےگا جس میں آپ مندرجہ ذیل مراحل سے ڈبل کلک کرتے ہوئے گزریں۔

Local Computer Policy > Computer Configuration > Administrative Templates > Network > Qos Packets Scheduler > Limit Reservable Bandwith.

جب آپ Limit Reservable Bandwith پر ڈبل کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ایک باکس کھلے گا ۔ اس میں آپ کی بینڈوڑتھ Not Configured حالت میں ہوگی۔ آپ اس باکس میں Explane کے ٹیب پر کلک کیجیے ، آپ کو حقیقت کا علم ہوجائے گا۔دوسرے معنوں میں ونڈوز نے آپ کی انٹرنیٹ رفتار کا بیس فیصد اپنے مقاصد کے لیے مختص کرلیا ہے۔ آپ Enable پر کلک کیجیے اور بینڈوڑتھ کی حد صفر میں بدل دیجیے۔ اب آپ اپنے انٹرنیٹ کی سو فیصد رفتار سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

" کمپیوٹر مشکلات کا آسان حل" ازخدیجہ اقبال
صفحہ نمبر۷۵ اردوڈائجسٹ مئی ۲۰۱۰ء
بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے ایک اچھی چیز بتائی
petiwala آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
petiwala کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-11, 07:45 PM   #26
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 108
کمائي: 1,650
شکریہ: 137
49 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کے پاس کوئی windows config. utilities سافٹ وئیر ہے جیسے tuneup utilities تو اس میں آپ کو ونڈوز سے متعلق سارے آپشن اکٹھے ہی مل جاتے ہیں ۔۔۔ میں نے بہت عرصہ پہلے اس سیٹینگ کو ٹیون اپ کے دریعے حل کیا تھا۔
شییرنگ کا شکریہ جناب
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا
|| ارے سر کا موقع ہے او جانے والے
محمد عویدص آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-11, 09:23 PM   #27
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,381
کمائي: 42,316
شکریہ: 3,707
2,302 مراسلہ میں 5,735 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-10-11, 05:57 PM   #28
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی کوئی ڈیڑھ دو سال قبل کسی فورم پر پڑھا تھا اور تجربہ کیا تھا، لیکن مجھے کوئی خاطر خواہ فائدہ نظر نہیں آیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-11, 07:11 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں نے بھی کوئی ڈیڑھ دو سال قبل کسی فورم پر پڑھا تھا اور تجربہ کیا تھا، لیکن مجھے کوئی خاطر خواہ فائدہ نظر نہیں آیا
ایسا بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-10-11, 07:30 PM   #30
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈوز 7 کا حل
RUN میں جا کرgpedit.msc لکھیں پھر درج زیل جگہ پر پہنچیں

Computer Configuration<Administrative Templates<Network<QoS Packet Scheduler

اور یہاں پر
Limit reservable Bbandwidth
پر ڈبل کلک کر کے کھولیں اور اسے Enable کر کے اس کی value 20 کی بجائے 0 کردیں
اور پر سسٹم ریسٹارٹ یا RUN میں جا کر gpupdate لکھ کر Enter کریں

اس مرسلے کو پہلے مرسلے کے ساتھ نتھی کر سکتے ہیں، تاکہ باقی ساتھیوں کے لئے آسانی رہے۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
computer, configuration, کوئی, کلک, کنکشن, کار, کرتے, گھر, پہلے, ونڈوز, واقعی, لوگ, مئی, ایکس, انٹرنیٹ, احمد, استعمال, بھائی, بدل, حل, خدمت, دے, رفتار, علم, صفر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 04:53 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger