واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

مجھے آپ کی مدد کی چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-09, 11:22 PM   #16
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں معزرت خوہ ہوں عاصمہ میں آپ کی ٹیوٹوریل نہیں بھیج سکا۔ میں آج مصروف تھا۔ آدھا ٹیوٹوریل بن گیا ہے آدھا ابھی بناتا ہوں۔ انشاء اللہ صبح پوسٹ کر دوں گا۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-11-09), آصمہ (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 11:50 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منیب بھائی ویڈیو ٹوٹیوریل بنا دو نہ بہت ہی زیادہ آسان ہو جائے گا اور سمجنھے میں بھی آسانی سے آ جائے گا اور جو آپ بہتر سمجھیں شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-11-09, 08:53 PM   #18
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Monee i'm still wait your screen shot
Thanx
آصمہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-11-09, 11:34 PM   #19
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عاصمہ اپنا ذاتی پیغام پڑھیں۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-11-09, 08:58 PM   #20
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ منیب آپ کا۔
مجھے ایک پروبلم پہلے بھی ہو رہی تھی اور اب بھی وہی پروبلم آرہی ہے۔
پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ یہ ٹیوٹوریل آپ نے Front page 2002 استعمال کرکے بنایا ہے
اگر آپ نے Front page 2002 استعمال کیا ہے۔ تو میرے پاس
send to database کی آپشن کیوں highlight نہیں آرہی۔ یہ دیکھیںhttp://designart.webs.com/database.bmp
پلیز اس کا کوئی حل بتائیں۔
آصمہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-11-09, 09:03 PM   #21
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ یاہو پر سائن ان ہو سکتے ہو؟ یا یہاں پر ہی بتاوں۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-09, 09:46 PM   #22
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ok. میں سائن ان ہوسکتی ہوں آپ کا آئی ڈی کیا ہے۔
آصمہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-09, 09:55 PM   #23
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

muneebiqbal89 ۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 06:23 PM   #24
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منیب آپ آن لائن کب آئو گے مجھے آپ سے کچھ پوچھنا ہے۔
آصمہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 10:57 PM   #25
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعا کریں کے وہ آئن لائن ہو جائیں۔
ویسے پھر بھی اس کے لیے آپ کو اے ایس پی ہوسٹنگ چاہیے ہونگی اور پھر اپنے پی میں ویب سرور بنانا ہوگا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 11:10 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن جب تک کو بتائے اور سمجھائے گا نہیں تو کس طرح بنائو گی۔
آصمہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 11:46 PM   #27
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے ایکس پی کی سی ڈی کو ڈالیں پھر کنٹرول پینل میں جائیں ایڈ ریموو میں جائیں وہاں پر add remove compents windows پر کلک کریں پھر internet information services ٹک لگا دیں اور ویب سروس انسٹال ہو جائے گا۔
پھر اس کو چیک کرنے کے لیے اپنی C drive میں دیکھیں Inetpub کا ایک فولڈر ہوگا۔۔۔ اس کے بعد جو آپ نے فائل رن کرنی ہے ایے ایس پی ڈیٹا بیس کو اس کے اس میں فولڈر ہوگا WWROOT کا اس میں رکھ کر چیک کریں۔۔۔ مثال کے طور پر اپ کی فائل کا نام database.asp ہے تو براوز میں جاکر ٹائپ کریں۔

http://localhost/database.asp

اور آپ کی فائل رن ہو جائے گی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 11:58 PM   #28
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

aap wamp server be use kar sakta haan eska lia.
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 01:27 AM   #29
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,461
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

گزرتے نظر پڑی تھریڈ پر تو میری طرف سے کچھ الفاظ ۔۔ اگر آپ کو ویب ڈیولپمنٹ web Development میں دلچسپی ہے تو میرا مشورہ ہے کہ آپ HTML کو ذرا تفصیل سے پڑھیں اور Dreamweaver یا HTMLpad جیسے سافٹ وئیر استعمال کرنا سیکھیں۔ جب آپ static پیج اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرنے میں ماہر ہو جائیں پھر Dynamic کی طرف آئیں۔ اگر تو یہ آپ کو کسی اسائنمنٹ وغیرہ کے لیے بنانا ہے تو آپ وقتی طور پر کسی کی مدد لے کر بنا لیں مگر یہ دنوں میں‌سیکھنے والا کام قطعی نہیں ہے۔ اس کے لیے وقت ، دلچسپی اور محنت درکار ہے۔

والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-11-09, 10:39 PM   #30
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 519
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

گزرتے نظر پڑی تھریڈ پر تو میری طرف سے کچھ الفاظ ۔۔ اگر آپ کو ویب ڈیولپمنٹ web Development میں دلچسپی ہے تو میرا مشورہ ہے کہ آپ HTML کو ذرا تفصیل سے پڑھیں اور Dreamweaver یا HTMLpad جیسے سافٹ وئیر استعمال کرنا سیکھیں۔ جب آپ static پیج اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرنے میں ماہر ہو جائیں پھر Dynamic کی طرف آئیں۔ اگر تو یہ آپ کو کسی اسائنمنٹ وغیرہ کے لیے بنانا ہے تو آپ وقتی طور پر کسی کی مدد لے کر بنا لیں مگر یہ دنوں میں‌سیکھنے والا کام قطعی نہیں ہے۔ اس کے لیے وقت ، دلچسپی اور محنت درکار ہے۔

والسلام
معظم صاحب شکریہ آپ کے جواب کے لیئے۔
مجھے ویب
development میں Interest تو بہت ہے یہ میری دلچسپی ہی ہے کہ میں ہر قسم کی سائٹ
بنالیتی ہوں بس مجھےبس فارم ڈیٹا بیس ہی بنانا نہیں آتا اس کے لیئے میں نے بہت سی ebooks
پڑھی ہیں
About good site graphics or colors combination for visitor attraction and
also for adsense
لیکن مجھے اگر کوئی صحیح guide کرنے والا مل جائے تومیں easily سیکھ جائوگی۔
منیب نے کافی مدد کی ہے میری اس مسلے میں حالانکہ وہ بھی میری طرح ہی سیکھے ہیں
یہ میری first time help post ہے کسی فورم میں ،پہلے میں نے کبھی کسی سے کوئی مدد
نہیں لی اورنہ کسی انسٹیٹوٹ سے کوئی کورس کیا ہے۔
so اگر آپ جیسے لوٍگ help کردے گے تو اتنا مشکل نہ ہوگا۔
اور اگر واقعی میںآپ اوراور لوگ اس فورم میں ویب ایکسپرٹ موجود ہیں تو ان کوچاہیے کہ وہ اپنے پاکستانیوں'
کی help کریں۔ infect اس فورم میں ایک پوسٹ step by step with screen shot کر دیں۔
تاکہ اِس طریقے سے سیکھنے والوں کوکوئی help ہوسکے۔
باقی سب کی اپنی اپنی pickness ro skill ہے کہ کون کتنا سیکھتا اور فائدہ اٹھاتا ہے۔
administrator سے بھی میری request ہے کہ وہ اس بات پر تھوڑی نظرثانی کریں۔
آصمہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (24-11-09)
جواب

Tags
com, data, database, drive, follow, front, login, فورم, فارم, کمپیوٹر, پوسٹ, یاہو, ویب, نظر, web development, website, آج, اللہ, اسکرین, بھائی, جلد, حل, خوش, دعا, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger