واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

معلومات درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-09, 03:52 PM   #16
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,041
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,173 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ڈی ایس ایل کے علاوہ انٹرنیٹ کا کوئی اور قابل قبول پیکج دستیاب نہیں
جیسے وائی میکس براڈ بینڈ یا پھر یو فون کا انٹرنیٹ پیکج وغیرہ ؟
میں پاکستان جا رہا ہوں‌ تو کون سا انٹرنیٹ کنکشن اچھا رہے گا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (11-11-09)
پرانا 05-11-09, 03:57 PM   #17
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسئلہ حل ہوا کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-11-09 یحیٰی wah bhai wah awaiyn thread band kar diya woh bhi jawaid bhai talewale ka thread bohat buri bat hai Yeh sahi nahin hua is aur logon ko ptcl ke bare main malomat mil rahi thi aap ne band hi kar diya 0
پرانا 05-11-09, 05:08 PM   #18
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کیا ڈی ایس ایل کے علاوہ انٹرنیٹ کا کوئی اور قابل قبول پیکج دستیاب نہیں
جیسے وائی میکس براڈ بینڈ یا پھر یو فون کا انٹرنیٹ پیکج وغیرہ ؟
میں پاکستان جا رہا ہوں‌ تو کون سا انٹرنیٹ کنکشن اچھا رہے گا
بھائی ان کا فائدہ نہیں یوفون والے دس ہزار لیتے ہیں اس اچھا ورڈکال بڑاڈبینڈ سہی ھے میرے خیال سے۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 10:53 PM   #19
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,461
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

LINK dOT NET کے پیکج ٹیکس ملا کر ہیں۔
1200 روپے والے پیکج کے صرف 1200 ہی دینے ہوتے ہیں ۔ وہ بھی علیحدہ سے بل میں شامل نہیں ہوتے۔ اگر آپ کے پاس پی ٹی سی ایل لینڈ لائن پہلے سے ہے تو یہ سروس میرے خیال میں بہتر ہے کونکہ کافی سارے ٹیکسوں سے جان چھوٹ جاتی ہے۔ یہاں ان کی پرفارمنس اچھی ہے کراچی میں کیا حال ہے یہ تو وہاں کا استعمال کنندہ ہی بتا سکتا ہے۔
اور پی ٹی سی ایل کی EVO بھی تو ہے وائرلیس USB ہے ۔ plug and play ہے اور ان لمیٹیڈ ڈاؤنلوڈ ۔۔ پر ابتدائی اخراجات 4000 اور ماہانہ 2000 ہے شاید۔۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (11-11-09)
پرانا 05-11-09, 11:04 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے اب مسئلہ حل ہو گیا ہے تو ٹھریڈ بند کیا جاتا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-11-09 یحیٰی wah bhai wah awaiyn thread band kar diya woh bhi jawaid bhai talewale ka thread bohat buri bat hai Yeh sahi nahin hua is aur logon ko ptcl ke bare main malomat mil rahi thi aap ne band hi kar diya 0
پرانا 06-11-09, 05:32 AM   #21
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس دھاگے میں ابھی بات چل رہی ہے اس لیے اس کو ری اوپن کیا جاتا ہے
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 08:22 AM   #22
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اس دھاگے میں ابھی بات چل رہی ہے اس لیے اس کو ری اوپن کیا جاتا ہے
شکریہ
جی شکریہ دوبارہ اوپن کرنے کا۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 02:32 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اس دھاگے میں ابھی بات چل رہی ہے اس لیے اس کو ری اوپن کیا جاتا ہے
شکریہ
تھریڈ کو بار بار بند کیوں کیا جا رہا ہے؟؟؟
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 08:40 PM   #24
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ری اوپن تھریڈ کے لیے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-09, 11:02 PM   #25
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ پی ٹی سی ایل کے Evo استعمال کریں۔
میں مظفرآبا میں استعمال کرتا ہوں مجھے یہاں 600 سے 1.3 ایم بی پر سیکنڈ ملتی ہے۔ پاکستان میں تو اس سے ڈبل ہو گی۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (11-11-09)
پرانا 07-11-09, 08:29 AM   #26
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
آپ پی ٹی سی ایل کے Evo استعمال کریں۔
میں مظفرآبا میں استعمال کرتا ہوں مجھے یہاں 600 سے 1.3 ایم بی پر سیکنڈ ملتی ہے۔ پاکستان میں تو اس سے ڈبل ہو گی۔
بھائی اس کے پرائس کیا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 11:48 AM   #27
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Packages

Charges
USB Device Rs. 3,999
EVO MAX Rs. 2000 – Unlimited - 30 days validity
EVO LITE Rs.1200 – 50 hours* or 3000 minutes – 30 days validity *Rs.21/additional hour
DAY PASS Rs.100/day – Valid for 24 consecutive hours
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (11-11-09)
پرانا 07-11-09, 12:43 PM   #28
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,922
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پی ٹی سی ایل کا کوئی بھی پیکج لے لیں۔ سب بہترین ہیں۔
ہاں جب کنکشن لگانے والے آئے تو اس کو یہ گزارش کر دیں کہ کیبنٹ/ڈی پی میں آپ کو صاف ستھرا،اچھا پئیر دے دے۔ اور تاریں ایک بار فریش کر کے اور بغیر کسی جوڑ کے لگائے اور اسی طرح لوکل پئیر بھی فریش کرے اور اچھا پئیر دے اور لوکل پئر سے فون تک تار میں کوئی جوڑ نہ ہو۔۔

پھر آپ کو کوئی پرابلم نہیں آئے گی۔

آل دی بیسٹ
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (11-11-09), مزمل فاروق (08-11-09), طارق راحیل (11-11-09)
پرانا 07-11-09, 08:13 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,958
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاوید بھائی آج اپ لوڈنگ کا موقع ملا ہے سپیڈ250سے 300کی رینج میں آررہی ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (11-11-09)
پرانا 08-11-09, 04:06 PM   #30
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی کچھ کیا بھی یا نہیں۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (11-11-09)
جواب

Tags
download, exchange, utorrent, فری, کنکشن, کراچی, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, مکمل, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, حکم, خان, دعا, رفتار, سافٹ, شور, علاقہ, علاقے, غائب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger