| 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں یہ وہ الفاظ ہیںجو ہمارے بچپن سے ہمارے کانوں میں پڑ رہے ہیں لیکن عمر کے ساتھہ ساتھہ ان کا تاثر بدلتا رہتا ہے ، آغاز میں جب ہم یہ نغمہ سنا کرتے تھے تو دل جوش سے بھر جاتا تھا اور زبان پر ایک ہی دعا ہوتی تھی کہ اے اللہ گو کہ ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں ، لیکن تجھہ سے اور تیرے حبیب سے محبت کے دعوے دار ہیں ۔ یہ وطن جو تیرے دین کے نام پر بنا ہے اس کی حفاظت میں ہمیں اپنی جاں نثار کرنے کی توفیق عطا فرما ، ہمیں وہ موت دے دے جس پر ہمارے والدین فخر کر سکیں ۔ خیر پی ایم اے 97 لانگ کورس میں ایپلائی کیا ، اور سیلیکشن نہیں ہوئی ، ایسے لگا جیسے سارے خواب کرچی کرچی ہو گئے ہوں ۔ لیکن ہماری پھپو اور والدہ نے سمجھایا کہ ہر کام میں اللہ تعالی کی کوئی حکمت پوشیدہ ہوتی ہے جسے ہم سمجھہ نہیں سکتے ۔ دل لگا کر پڑھتے رہو ہو سکتا ہے کہ اللہ نے تم سے کوئی اور کام لینا ہو ،اور آج جب میں پیچھے کی جانب دیکھتا ہوں تو احساس ہوتا ہے کہ شاید فوج میں جا کر میںاپنے وطن کی ویسی خدمت نہ کر سکتا جیسی اللہ نے ہم سے بعد میں لی۔ لیکن یہ جادو اثر الفاظ اب بھی اتنی تاثیر رکھتے ہیں کہ انہیں سن کر بے اختیار کچھہ شکلیں پردہ خیال پر نمودار ہوتی ہیں اور جیسے بے قراری میں اضافہ کر جاتی ہیں ۔ مجھہ سے تو انکا ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ ہم نے تو اپنی جان دے کر اپنا فرض پورا کیا ، تم لوگ کیا کر رہے ہو ۔ اور سچ بتائوں شر مندگی سے ان سے آنکھہ نہیں ملائی جاتی ۔ وہ مائیں کتنی خوش نصیب ہیں کہ جن کے بیٹے اللہ کی راہ میں جان دے کر ہمیشہ کےلئیے امر ہو گئے ، ہر ماں اپنے بیٹے کو لمبی زندگی کی دعا دیتی ہے ، لیکن کچھہ مائوں کی دعائیں ایسے بھی پوری ہوتی ہیں کہ ان کے بیٹے ہمیشہ کے لئیے زندہ جاوید ہو جاتے ہیں ۔ شہادت ہر ایک کی قسمت میں کہاں ، یہ تو کچھہ چنیدہ لوگ ہوتے ہیں جو اللہ تعالی کو اپنے لئیے پسند آ جاتے ہیں اور ان کے لئیے موت اتنی حسین ہو جاتی ہے کہ لاکھوں زندگیاں اس پر قربان۔ لیکن ان شہیدوں کا ایک قرض جو ہم ادا کر سکتے ہیں ، چاہے ہم زندگی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں ۔ چاہے ہم پاکستان کے کسی بھی خطے کے باسی ہوں ۔ ایک کام ہمارے لئیے بالکل بھی مشکل نہیں ہے اور اتنا آسان کام کر کے ہم اپنا فرض اور ان شہدا کا قرض ادا کر سکتے ہیں ، زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں میں بتائے دیتا ہوں ، ہم اپنے بچوں کے دل میں اپنے وطن کی محبت بھر سکتے ہیں ، ہمیں اللہ نے اپنے لئیے پسند نہ کیا تو کیا ، ہم اپنے خواب اپنے بچوں کی آنکھوں میں بھر سکتے ہیں ۔ اور ان بچوں کے معصوم دلوں میں وہ جذبہ ابھار سکتے ہیں جو کسی بھی قوم کو ہمیشہ کے لئیے زندہ رکھنے کو ضروری ہوتا ہے ۔ آج 6 ستمبر کو پتا نہیں کیوں مجھے وہ تمام شہید یاد آ رہے ہیں 47 سے لے کر 2009 تک اپنی جانیں اللہ کی راہ میں اس پاک سر زمین پر نثار کر چکے ہیں ۔ میرے پسندیدہ ترین الفاظ سنئیے اور دل میں سوچئیے کہ کیا ہم اپنا فرض ادا کر رہے ہیں ، کیا ہم اپنی آنے والی نسلوں کو وہ تحفہ دے رہے ہیں جو ہمارے بزرگوں نے ہمیں دیا تھا ۔ کیا ہم ان کے سینے کو اس نور سے منور کر رہے ہیں جو ہمیں ہر پل اس وطن کے لئیے کچھہ کر گزرنے پر اکساتا رہتا ہے ۔ سنئیے اور فیصلہ کیجئیے کہ کہیں ہم اپنے فرض سے کوتاہی تو نہیں کر رہے 6 ستمبر کے حوالے سے پیش کیا گیا
Last edited by شاہ جی 90; 04-09-09 at 08:55 AM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-09-09), نیلم خان (04-09-09), محمدعدنان (05-09-09), مرزا عامر (06-09-10), ایس اے نقوی (04-09-09), حسنین ایوب (04-09-09), راجہ اکرام (03-09-09), رضی (06-09-09), سحر (04-09-09), طاھر (04-09-09), طارق راحیل (06-09-10) |
| کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-09-09 | ایس اے نقوی | شہدا کی عظمت کو سلام | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا پوسٹ کیا ھے آپ نے۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شاہ صاحب سلام،
آج بھی یہ نغمہ سن کر میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں، ناجانے میڈم نورجہاں نے اسے کس موڈ سے گایا تھا! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شا فریشہ بھائی یہ نغمہ ہمارے دل کی دھڑکنوں سے ہم آہنگ ہو جاتا ہے نا شاید اسی لئیے اہمیں عجیب سے محسوسات سے واسطہ پڑتا ہے ۔ تھریڈ مکمل ہو چکی ہے مجھے آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,078
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی بھائی
آپ نے ٹھیک کہا ہم ان شہداء کا حق اپنے بچوں کو انہی کے نقش قدم پر چلاکر ادا کرسکتے ہیں ۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-09-09), نیلم خان (04-09-09), ایس اے نقوی (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (04-09-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب شاہ جی
خوبصورت تحریر کے آخر میں خوبصورت تجویز نے تحریر کی افادیت اور اہمیت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یقینا ہم اپا فرض اور ہمارے اسلاف کا ہم پر قرض اسی طرح ادا کر سکتے ہیں کہ وطن عزیز کو جانثار و جانباز پیش کریں۔ اس وقت مصروف ہوں اس لئے آپ کی تحریر اور سحر بہنا کے تبصرے کے ساتھ اتفاق کرتے ہوئے اجازت چاہوں گا ورنہ اس طرح کے موضوع پر قلم چل پڑے تو پھر سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے اس لئے تھوڑے کو بہت سمجھاجائے۔ اللہ آپ کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے اور انہیں راہ حق میں بروئے کار لانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین محتاج دعا راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
راجا صاحب اگر قلم چلا پڑتا ہے تو اس کو چلنے دیا کریں اگر "ڈاڑھی سے مونچھیں" لمبی ہونے کا حدشہ ہو تو پھر الگ موضوع بنا لیا کریں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصل میں قلم کے ساتھ ساتھ وقت کا خیال بھی ضروری ہوتا ہے۔ اور مزدور بندا اگر قلم برداشتہ ہو جائے تو پھر وڈے صاحب دلبرداشتہ ہو جاتے ہیں۔ اور ’’داڑھی مونچھوں ‘‘ والا محاورہ اپنی پیاری بہن کی رہنمائی پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اس کی جگہ کوئی مناسب سا محاورہ اگر عنایت کر دیں تو عین نوازش ہو گی۔ و السلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-09-09), ایس اے نقوی (04-09-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
صبح بخیر دوستوں
اسلام و علیکم! شاہ جی جو کچھ آپ نے لکھ دیا اس سے آگے لکھنے کی طاقت مجھ میںنہیں اور اگر تبصرہ ضروری ہے تو میں یہ کہوں گا کہ یہ وہ داستان ہے جس کے سامنے سب کچھ ہیچ ہے انکے لئے الفاظ احاطہ ہی نہیں کر سکتے جو کچھ شہدا کر چکے ہیں تاہم صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ ہم نے ان شہیدوں کے خون کا قرض ادا نہیں کیا اور نہ ہی ہم اس قابل ہیں کہ انکے خون کے ایک قطرہ کا قرض ادا کر سکیں شہدا کی عظمت کو سلام اللہ نگہبان |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,078
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی
اس محاورے کی جگہ اصل سے سود ذیادہ کیسا رہے گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, پوسٹ, پسند, وفا, قدم, مکمل, محبت, اللہ, بھائی, بچپن, بچوں, تلاش, تحریر, خون, دل, دعا, عنایت, عجیب, عزیز, عظمت, غصے, صلاحیتوں, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|