واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

اے راہ حق کے شہیدو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-09, 02:23 PM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
صبح بخیر دوستوں
اسلام و علیکم!
شاہ جی جو کچھ آپ نے لکھ دیا اس سے آگے لکھنے کی طاقت مجھ میں‌نہیں
اور اگر تبصرہ ضروری ہے تو میں یہ کہوں گا کہ یہ وہ داستان ہے جس کے سامنے سب کچھ ہیچ ہے
انکے لئے الفاظ احاطہ ہی نہیں کر سکتے جو کچھ شہدا کر چکے ہیں
تاہم صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ ہم نے ان شہیدوں کے خون کا قرض ادا نہیں کیا
اور نہ ہی ہم اس قابل ہیں کہ انکے خون کے ایک قطرہ کا قرض ادا کر سکیں
شہدا کی عظمت کو سلام
اللہ نگہبان
شاہ جی بات آپ کی بھی ٹھیک ہے لیکن اگر ہماس ملک کو جاناربان کرنے والے سپاہی دیتے ہیں تو میرے خیال میں کسی حد تک ہم اپنا فرض ادا کر دیتے ہیں ، ہاں شہید کا جو ہم پر احسان ہے اس کا بدلہ صرف اور صرف اللہ تعالی کے پاس ہے ہم کم مایہ لوگ بھلا انہیں کیا دے سکتے ہیں ۔ اتنے خوبصورت تبصرے کے لئیے بہت شکریہ ، آپ کے الفاظ میرے لئیے ایک اعزاز ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-09-09, 04:17 PM   #17
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,884
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

یہ وہ الفاظ ہیں‌جو ہمارے بچپن سے ہمارے کانوں میں پڑ رہے ہیں لیکن عمر کے ساتھہ ساتھہ ان کا تاثر بدلتا رہتا ہے ، آغاز میں جب ہم یہ نغمہ سنا کرتے تھے تو دل جوش سے بھر جاتا تھا اور زبان پر ایک ہی دعا ہوتی تھی کہ اے اللہ گو کہ ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں ، لیکن تجھہ سے اور تیرے حبیب سے محبت کے دعوے دار ہیں ۔ یہ وطن جو تیرے دین کے نام پر بنا ہے اس کی حفاظت میں ہمیں اپنی جاں نثار کرنے کی توفیق عطا فرما ، ہمیں وہ موت دے دے جس پر ہمارے والدین فخر کر سکیں ۔
خیر پی ایم اے 97 لانگ کورس میں ایپلائی کیا ، اور سیلیکشن نہیں ہوئی ، ایسے لگا جیسے سارے خواب کرچی کرچی ہو گئے ہوں ۔ لیکن ہماری پھپو اور والدہ نے سمجھایا کہ ہر کام میں اللہ تعالی کی کوئی حکمت پوشیدہ ہوتی ہے جسے ہم سمجھہ نہیں سکتے ۔ دل لگا کر پڑھتے رہو ہو سکتا ہے کہ اللہ نے تم سے کوئی اور کام لینا ہو ،اور آج جب میں پیچھے کی جانب دیکھتا ہوں تو احساس ہوتا ہے کہ شاید فوج میں جا کر میںاپنے وطن کی ویسی خدمت نہ کر سکتا جیسی اللہ نے ہم سے بعد میں لی۔
لیکن یہ جادو اثر الفاظ اب بھی اتنی تاثیر رکھتے ہیں کہ انہیں سن کر بے اختیار کچھہ شکلیں پردہ خیال پر نمودار ہوتی ہیں اور جیسے بے قراری میں اضافہ کر جاتی ہیں ۔ مجھہ سے تو انکا ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ ہم نے تو اپنی جان دے کر اپنا فرض پورا کیا ، تم لوگ کیا کر رہے ہو ۔
اور سچ بتائوں شر مندگی سے ان سے آنکھہ نہیں ملائی جاتی ۔ وہ مائیں کتنی خوش نصیب ہیں کہ جن کے بیٹے اللہ کی راہ میں جان دے کر ہمیشہ کےلئیے امر ہو گئے ، ہر ماں اپنے بیٹے کو لمبی زندگی کی دعا دیتی ہے ، لیکن کچھہ مائوں کی دعائیں ایسے بھی پوری ہوتی ہیں کہ ان کے بیٹے ہمیشہ کے لئیے زندہ جاوید ہو جاتے ہیں ۔
شہادت ہر ایک کی قسمت میں کہاں ، یہ تو کچھہ چنیدہ لوگ ہوتے ہیں جو اللہ تعالی کو اپنے لئیے پسند آ جاتے ہیں اور ان کے لئیے موت اتنی حسین ہو جاتی ہے کہ لاکھوں زندگیاں اس پر قربان۔
لیکن ان شہیدوں کا ایک قرض جو ہم ادا کر سکتے ہیں ، چاہے ہم زندگی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں ۔ چاہے ہم پاکستان کے کسی بھی خطے کے باسی ہوں ۔ ایک کام ہمارے لئیے بالکل بھی مشکل نہیں ہے اور اتنا آسان کام کر کے ہم اپنا فرض اور ان شہدا کا قرض ادا کر سکتے ہیں ،
زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں میں بتائے دیتا ہوں ، ہم اپنے بچوں کے دل میں اپنے وطن کی محبت بھر سکتے ہیں ، ہمیں اللہ نے اپنے لئیے پسند نہ کیا تو کیا ، ہم اپنے خواب اپنے بچوں کی آنکھوں میں بھر سکتے ہیں ۔ اور ان بچوں کے معصوم دلوں میں وہ جذبہ ابھار سکتے ہیں جو کسی بھی قوم کو ہمیشہ کے لئیے زندہ رکھنے کو ضروری ہوتا ہے ۔
آج 6 ستمبر کو پتا نہیں کیوں مجھے وہ تمام شہید یاد آ رہے ہیں 47 سے لے کر 2009 تک اپنی جانیں اللہ کی راہ میں اس پاک سر زمین پر نثار کر چکے ہیں ۔ میرے پسندیدہ ترین الفاظ سنئیے اور دل میں سوچئیے کہ کیا ہم اپنا فرض ادا کر رہے ہیں ، کیا ہم اپنی آنے والی نسلوں کو وہ تحفہ دے رہے ہیں جو ہمارے بزرگوں نے ہمیں دیا تھا ۔ کیا ہم ان کے سینے کو اس نور سے منور کر رہے ہیں جو ہمیں ہر پل اس وطن کے لئیے کچھہ کر گزرنے پر اکساتا رہتا ہے ۔ سنئیے اور فیصلہ کیجئیے کہ کہیں ہم اپنے فرض سے کوتاہی تو نہیں کر رہے

6 ستمبر کے حوالے سے پیش کیا گیا
بہت خوبصورت تحریر بےشک میڈم نے یہ اتنے دل سے گایا ھے کہ آج بھی سن کر رونگھٹے کھڑے ھو جاتے ھیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 04-09-09, 07:38 PM   #18
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ بھائی جو لکھا کیا کہوں ۔ دل سے لکھی ہوئی تحریر خود بولتی ہے الفاظ کی محتاجی سے مبرا ہو کر میڈم نور جہاں کی آواز کا کوئی ثانی نہیں ہے یہی نغمہ سپاہیوں کی ہمت کا سبب بنا تھا اس گانے میں اتنی سچائی تھی۔ اور ہے کہ سننے کے بعد بار بار دلکرتا ہے ۔ کہ سنا جائے ۔ شہیدوں کو ہم سلام ہی پیش کر سکتے ہیں ۔ جنھوں نے اپنے خون کا نزرانہ دے کر پاک وطن کی حفاظت کی، جس میں آج ہم سانس لے رہے ہیں ۔ ان کی قربانی ہمارے حکمرانوں کو بھی نظر آجائے کہنے کی حد تک نہیں اے پیوتر ہٹا تے نہیں ویک دے۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (06-09-09), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09)
پرانا 04-09-09, 08:41 PM   #19
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ صاحب سلام،
آج بھی یہ نغمہ سن کر میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں، ناجانے میڈم نورجہاں نے اسے کس موڈ سے گایا تھا!
السلام علیکم،

اچھی بات کہی آپ نے کہ اسے سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ نغمہ میڈم نور جہاں نے نہیں بلکہ نسیم بیگم نے کی آواز میں ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 09:39 PM   #20
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,804
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا لکھا ہے شکریہ بٹن دبا کے
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 10:47 PM   #21
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,884
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھا پوسٹ کیا ھے آپ نے۔۔
.. .... ............. .... . . .. . . . . . . . .. . .

Last edited by shafresha; 06-09-09 at 01:30 AM. وجہ: غیر متعلقہ لنک کا اخراج
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 10:49 PM   #22
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,884
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

اچھی بات کہی آپ نے کہ اسے سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ نغمہ میڈم نور جہاں نے نہیں بلکہ نسیم بیگم نے کی آواز میں ہے۔

والسلام

طاہر
میں نے میڈم نور جہاں کب کہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Last edited by shafresha; 06-09-09 at 01:30 AM. وجہ: غیر متعلقہ لنک کا اخراج
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 12:39 AM   #23
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
شاہ بھائی جو لکھا کیا کہوں ۔ دل سے لکھی ہوئی تحریر خود بولتی ہے الفاظ کی محتاجی سے مبرا ہو کر میڈم نور جہاں کی آواز کا کوئی ثانی نہیں ہے یہی نغمہ سپاہیوں کی ہمت کا سبب بنا تھا اس گانے میں اتنی سچائی تھی۔ اور ہے کہ سننے کے بعد بار بار دلکرتا ہے ۔ کہ سنا جائے ۔ شہیدوں کو ہم سلام ہی پیش کر سکتے ہیں ۔ جنھوں نے اپنے خون کا نزرانہ دے کر پاک وطن کی حفاظت کی، جس میں آج ہم سانس لے رہے ہیں ۔ ان کی قربانی ہمارے حکمرانوں کو بھی نظر آجائے کہنے کی حد تک نہیں اے پیوتر ہٹا تے نہیں ویک دے۔
بہت شکریہ بہنا اللہ کرے کہ ہمارے حکمرانوں کے دلوں میں بھی وطن پرستی جاگ اٹھے ، واقعی اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

اچھی بات کہی آپ نے کہ اسے سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ نغمہ میڈم نور جہاں نے نہیں بلکہ نسیم بیگم نے کی آواز میں ہے۔

والسلام

طاہر
طاہر بھائی انتہائی معزرت کہ یہ درستگی مجھے کرنا چاہئیے تھی یہ گانا واقعی نسیم بیگم کی آواز میں ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھا ہے شکریہ بٹن دبا کے
شکریہ بھائی بٹن دبا کے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
میں نے میڈم نور جہاں کب کہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

انجمن شاہ کی سختی

آپ نے تو بالکل نہیں کہا کچھہ بھائیوں‌نے کہا تھا
اور یہ انجم شاہ کی سختی؟؟؟؟ میں وہی جا رہا ہوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (06-09-09), راجہ اکرام (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 08:19 PM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔

راجا صاحب اگر قلم چلا پڑتا ہے تو اس کو چلنے دیا کریں اگر "ڈاڑھی سے مونچھیں" لمبی ہونے کا حدشہ ہو تو پھر الگ موضوع بنا لیا کریں۔

والسلام
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ منتظمین بھائی ، ہمیں بھی راجہ صاحب کی تحریر کا انتظار رہے گا ،
سجناں تے متراں دی فرمائش تے یوم دفاع دے حوالے نال ایک مضمون اج انشاء اللہ پیش ہو جائے گا
بھرپور تبصرے دی گزارش کیتی جاندی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (06-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09)
پرانا 05-09-09, 08:21 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
وڈے صاحب کے دل برداشتہ ہونے سے پہلے آپ انہیں ایک اچھی سی سمائل دیا کریں اور اگر اس پر بھی دل برداشتہ ہونے پر تلے ہوں تو تھوڑی سی چہرے پر غصے کی جھلک ڈال کر ان سے زرا رکھائی سے بات کریںانشااللہ افاقہ ہو گا
شاہ جی
تسی مینوں بے روزگار کروان دے چکر وچ لگدے او

اگر غصے کی جھلک ڈال کر اک بار ان کو دیکھ لیا نا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں افاقہ ہو یا نہ ۔۔۔۔۔بہر حال۔۔۔۔۔۔مجھے فاقہ ضرور ہو جائے گا۔۔

Last edited by راجہ اکرام; 05-09-09 at 08:37 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (06-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:46 AM   #26
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سجناں تے متراں دی فرمائش تے یوم دفاع دے حوالے نال ایک مضمون اج انشاء اللہ پیش ہو جائے گا
بھرپور تبصرے دی گزارش کیتی جاندی
راجا جی تسی جلدی نال لکھو
اسی آ رہئے آں تہاڈی تھریڈ وچ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (06-09-09), راجہ اکرام (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:47 AM   #27
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شاہ جی
تسی مینوں بے روزگار کروان دے چکر وچ لگدے او

اگر غصے کی جھلک ڈال کر اک بار ان کو دیکھ لیا نا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں افاقہ ہو یا نہ ۔۔۔۔۔بہر حال۔۔۔۔۔۔مجھے فاقہ ضرور ہو جائے گا۔۔
ہا ہا ہا میرا تو آزمودہ نسخہ ہے چلیں کہیں کہیں ایسا شاید نہ بھی ہو سکتا ہو
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (06-09-09), راجہ اکرام (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 01:43 AM   #28
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,884
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا میرا تو آزمودہ نسخہ ہے چلیں کہیں کہیں ایسا شاید نہ بھی ہو سکتا ہو
شاہ جی کل 6 ستمبر پر آپ کیا لکھ رھے ھیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (06-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 02:57 AM   #29
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
شاہ جی کل 6 ستمبر پر آپ کیا لکھ رھے ھیں
واہ بہنا ہم تو تین دن پہلے لکھہ چکے 6 ستمبر کے حوالے سے
حوالےکے لئیے دیکھئیے
پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 02:32 AM   #30
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,884
شکریہ: 25,087
10,147 مراسلہ میں 37,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ بہنا ہم تو تین دن پہلے لکھہ چکے 6 ستمبر کے حوالے سے
حوالےکے لئیے دیکھئیے
پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
کس عنوان پر لکھا ھے بھیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-09-09)
جواب

Tags
color, فرض, پوسٹ, پسند, وفا, قدم, مکمل, محبت, اللہ, بھائی, بچپن, بچوں, تلاش, تحریر, خون, دل, دعا, عنایت, عجیب, عزیز, عظمت, غصے, صلاحیتوں, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger