واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > 1971 اور مشرقی پاکستان



1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔


susra vs son in law

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 31-05-09, 08:33 PM   #1
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default susra vs son in law

susra vs son in law

سُسرے نے مشرقی پاکستان توڑا اب کہیں داماد مغربی پاکستان نہ توڑ ڈالے جو کہ مغرب کے تابڑ توڑ حملوں کی زد میں ھے اور اس دور کا مجیب الرحمان بھی موجود ھے جو کہ لندن سے کراچی کو کنٹرول کررہاھے سُسرے نے اپنا اِقتدار بچانے کے لیئے ادھر ھم اُدھر تم کا نعرہ لگایا اب داماد اب کُرسی مظبوط کرنے کیلئے سوات آپریشن میں لگا ھوا ھے اور فوج افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے وھی کچھ کررھی ھے جو مشرقی پاکستان میں کیا تھا سوال یہ پیدا ہوتا ھے کیا آپریشن کے بعد مسءلہ حل ھوجائے گا؟اور کیا امریکہ خوش ھوکر ھمارا پیچھا چھوڑ دیگا؟یہ سوالات ھیں جو ذھنوں میں جنم لیتے ھیں پھلے سوال کا جواب میرے ذھنِ ناکِس میں یہ آرھا ھے اب خود کش حملے بڑھینگے ایک زمانے میں پاک فوج پہ حملوں کا کوئ تصور بھی نھیں کرسکتا تھا اب نہ صرف نا پاک فوج کے نعرے لگ رھے ھیں اور حملے بھی ھورھے ھیں دوسرے سوال کا جواب یہ نظر آرھاھے امریکہ کی پاکستانی عوام پر نھیں بلکہ ھمارے ایٹمک پروگرام پر ھے کیونکہ پاکستان واحد اسلامی ریاست ھے عالمی نقشے پر جسکے پاس ایٹم بم ھے جس سے امریکہ کے سوتیلے بیٹے اسرائیل اور سوتیلی بھن بھارت کو خطرہ ھے تیسرا اور آخری سوال کیا داماد جی اپنی کرسی بچاپائنگے؟الجواب۔امریکہ مقصد ختم ہونے کیبعد ٹشو پیپر کیطرہ پھینک دیتا ھے داماد جی سُسرے اور بیوی کا دنیاوی حشر پیشِ نظر رکھیں اور اگر آخرت کا حشر پیشِ نظر رکھیں کاش۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!

Last edited by muhammad asif virani; 31-05-09 at 08:36 PM.
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
Student (22-08-09), محمدخلیل (31-05-09), ابن آدم (08-06-09), راشد احمد (06-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 11:26 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے یہ سمجھ نہیں آتی فوج پرتنقید کرنے والوں کی عقل کہاں غائب ہے ارے بھیا یاد رکھو جس ملک کی فوج اور عوام میں تضاد پیدا ہو جائے اسکا انجام اچھا نہیں ہوتا مجھے تو حیرت اپنوں پر ہے وہ خود دشمن کے ھاتھ مضبوط کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ ہماری فوج محب وطن ہے اسے کیوں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
Student (22-08-09)
پرانا 08-06-09, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی فوج پرتنقید کرنے والوں کی عقل کہاں غائب ہے ارے بھیا یاد رکھو جس ملک کی فوج اور عوام میں تضاد پیدا ہو جائے اسکا انجام اچھا نہیں ہوتا مجھے تو حیرت اپنوں پر ہے وہ خود دشمن کے ھاتھ مضبوط کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ ہماری فوج محب وطن ہے اسے کیوں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے
تبھی تو ہم وطنوں کا خون بے دریغی سے بہا رہی ہے
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 12:50 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا پہلے تجزیہ کریں کے فوج کونسے ہم وطنوں کو مار رہی ہے یہ میڈیا نے افواہیں پھیلا دیں اور آپ لوگوں نے سن لیں بس اللہ ہم پر رحم فرمائے میری بس آپ سے یہ اپیل ہے
برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-09, 11:14 AM   #5
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھماری فوج کوئی محترم گائے نھیں ھے جس پر تنقید نہ کی جاسکے مانا کہ یہ نہایت ھی حساس موضوع ھے مگر آپ شائد ماضیِ قریب کے فوجی جرنیلوں اور انکے کرتوتوں سے ناواقف ھیں میرا آپ سے سوال ھے جنرل یحیٰ کون تھا ھر وقت شراب کے نشے میں مخمور جسے سہارہ دیکر تقریر وغیرہ کیلئیے لاناپڑتاتھاجنرل ٹکا خان کےبارےمیں کیاخیال ھے جس نے مشرقی پاکستان گنوانے میں اھم کردار ادا کیا ضیاءالحق کو لیں جس نے اِسلام کے نام پر قوم کو دھوکہ دیا اور پاکستان کو کلاشنکوف کلچر سے روشناس کروایا اور پیپلز پارٹی کو سندھ سے مٹانے کے چکر میں کراچی کی عوام کو MQMجیسی معتصب پارٹی کا تحفہ دیا مشرف کو لے لیجئیے جسے عوام بُشرف کے نام سے یاد کرتی ھے کیونکہ ُPresident Bushکی انتہائی وفاداری کی بناء پر اور جسکی حمایت میں اسرائیل کے شھر تُلِ ابیب میں جلوس نکلا کہ ھمیں ایسے روشن خیال مسلم لیڈر کی ضرورت ھے کیا ان منفی شخصیتوں کا تعلق پاک فوج سے نھیں تھا؟ کیا فوج اسی کام کیلئیے ھوتی ھیں جو اپنوں کیخلاف آپریشن کرتی ھیں؟ھاں مجموعی طور پر ساری کی ساری پاک فوج کو کوئ وطن کا دشمن اور غدار ھی غلط کہہ سکتا ھے مگر میں نے کب پاک فوج کو برابھلا کہا میں نے نشاندہی کی کہ اس آپریشن سے عوام میں منفی رجحان پایا جاتا ھے اور ناپاک فوج کے نعرے لگنا شروع ھوگئے ھیں اور بعد از آپریشن اللّٰہ ھی جانے کیا ھوگا آثار تو ناگفتہ بہ نظر آرھے ھیں۔
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 03:32 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل گیم پلان

ضرور دیکھیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, پاکستانی, لندن, نظر, آپریشن, ایٹم بم, اللہ, امریکہ, اسلامی, جواب, حل, خون, خوش, خان, عقل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger