واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > 1971 اور مشرقی پاکستان



1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔


کیا محصورین پاکستان کی واپسی ممکن ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 05:34 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 27
کمائي: 665
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا محصورین پاکستان کی واپسی ممکن ہے؟

کیا محصورین پاکستان کی واپسی ممکن ہے؟

سانحہ 1971 پر ہم نے بہت باتیں ہوتی دیکھیں۔
مگر محصورین پاکستان پر خاموشی ہی خاموشی دیکھی، اور اس مسئلے پر سب سے زیادہ خاموشی پاکستانی پارلیمنٹ میں نظر آئی۔
کیا یہ خواب کبھی حقیقت کا روپ دھارے گا کہ یہ ہمارے بھائی اپنے کیمپوں سے نکل کر پاکستان کی مٹی کو کبھی چوم سکیں؟
مہوش علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مہوش علی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 05:44 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایں خیال است و محال است و جنوں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 09:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

We should which is doable
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 09:38 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,929
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محصورین پاکستان کی واپسی کی حقیقت ایک نعرہ سے زیادہ کچھ نہیں تھی اور اب تو یہ نعرہ بھی اپنی افادیت کھو بیٹھا ہے
شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 10:01 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب ایم کیو ایم بنی بنی تھی تو اس نے وہ واویلہ کیا تھا اور اسی بنیاد پر اس نے ووٹ حاصل کیے تھے جو اب سوائے پارلمینٹ میں پہچنے کے نعرے تھے اب تو ان سے بات کرو تو کہتے ہیں خاموش

ایم کیو ایم کی بنیاد خاص خاص باتوں پر ہوئی تھی جیسے محصورین پاکستانیوں کو واپس لانا ، سندھ کے دو ٹکڑے کرنا مطلب کے نیا صوبہ بنانا

اگر اب ان سے یہ بات کہتے ہیں تو آنکھوں میں آ جاتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), حیدر (12-10-09)
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, نظر, ممکن, ایم کیو ایم, بھائی, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان سے سی آئی اے چیف کی واپسی ¾دوخفیہ ایجنسیوں کی کشمکش ظاہر ہو گئی گلاب خان خبریں 0 20-12-10 06:58 AM
افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی ؟ طاھر سیاست 2 08-12-09 12:55 AM
بابائے جدیدپاکستان جناب پرویزمشرف کی واپسی فرحان دانش خبریں 10 26-07-09 12:10 PM
پاکستانی فیملیز کی سینما ہالزمیں واپسی محمدعدنان فلمی دنیا 0 27-04-08 03:47 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger