| 1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Zulfiqar Ali Bhutto-Security Council Speech (15th Dec 1971)
ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971 اسی کا ترجمہ اردو میں۔ "کل میرے گیارہ سالہ بیٹے نے مجھے کراچی سے ٹیلیفون کیا اور مجھ سے کہا کہ "پسپائی کے کاغذات کے ساتھ واپس مت آئیےگا"۔ "ہم آپکو اس طرح پاکستان میں دیکھنا نہیں چاہتے"۔ میں شکست کے کاغذات سیکورٹی کونسل سےنہیں لوں گا۔ میں جارحیت کو قانونی شکل دینے کا حصہ نہیں بنوں گا۔ سیکورٹی کونسل ناشائستہ اور شرمناک طریقےسے شکست خوردہ ہوئی ہے۔ چار دنوں سے ہم یہاں صلاح مشوروں میں مصروف ہیں، چار دنوں سے سیکورٹی کونسل اسکو غیرضروری طول دے رہی ہے " آخر کیوں؟" کیونکہ مقصد ڈھاکہ کو توڑناہے۔ مقصد یہی ہے اور یہ مجھے شروع ہی سے بالکل صاف نظر آرہا تھا، ٹھیک ہے کیا ہوگا اگر ڈھاکہ توڑ دیا گیا؟، اور کیا ہوگا اگر مکمل مشرقی پاکستان توڑدیا گیا؟ کیا ہوگا اگر مکمل مغربی پاکستان توڑدیا گیا؟ کیا ہوگا اگر ہم سب کچھ صاف کردیں؟ ہم ایک نیا پاکستان بنائیں گے ہم ایک اچھا پاکستان بنائیں گے ہم ایک عظیم پاکستان بنائیں گے۔ سیکورٹی کونسل بالکل کم نظروں کی طرح برتاؤ کررہی ہے۔ کیا آپکو پتا ہے کہ آپ ایک ایسے نقطے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ہم بولیں گے " جومرضی میں آئے وہ کریں"۔ اگر اس سے پہلے کہ آپ سے اس نقطے پر پہنچیں ہم ایک معاہدہ کرسکتے ہیں۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ "ٹھیک ہے ہم کچھ چیزوں کو کرنے کے لےتیار ہیں" لہذا اب کیوں "ہم"۔ کیا آپ ہم کو بندوقوں سے خاموش کروانا چاہتے ہیں۔ ہمارے آواز کو ہتھیاروں کے زریعے خاموش کروانا چاہتے ہیں۔ تو پھر کیوں ہم یہ بولیں کہ ہم آپ سے متفق ہیں کچھ کرنے کےلیے؟ اب آپ وہی کرنا چاہ رہے ہیں جو آپکی مرضی ہے۔ آپکا فیصلہ ہم کو باندھ نہیں سکتا۔ جو آپکی مرضی ہے وہی کریں؟ آپ کرسکتے ہیں کیوں کہ اگر آپ نے ہمارے لیےایک چھوٹی سی امید چھوڑی ہے ہم ہوسکتا ہے کہ پارٹی کی جگہ بنائیں۔ یہ میرے لیے اور میرے ملک کے لے انتہائی شرمدنگی کا باعث ہے اگر میں یہاں ایک لمحہ بھی غیرضروری ٹھرا۔ لیکن میں بائیکاٹ نہیں کررہا۔ زبردستی مسلط کرو!!! زبردستی مسلط کرو کسی بھی فیصلےکو۔ایسا بھیانک معاہدہ کرو جو ویرنالیعز کے معاہدے سے بھی بھیانک ہو۔ حملوں کو قانونی شکل دو، قبضوں کو قانونی شکل دو ان تمام چیزوں کو قانونی شکل دو جو14 یا 15 دسمبر 1971 سے پہلے تک غیر قانونی تھیں۔ میں معاہدہ نہیں کروں گا۔ ہم لڑیں گے، ہم واپس جاکر لڑیں گے۔ میرا ملک مجھے بلا رہا ہے۔ میں اپنا وقت یہاں سیکورٹی کونسل میں کیوں برباد کروں؟ میں جارہا ہوں ( کاغذ پھاڑتے ہوئے) " ترجمہ بشکریہ : عرفان حیدر والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! Last edited by منتظمین; 18-05-08 at 11:45 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
زبردست اسے کہتے ہیں بھٹو، دل خوش کردیا ایسی ولولہ انگیز تقریر سن کے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی بھٹو صاحب بہت بہادر تھے یہ بھی اچھا ہے کہ ویڈیو کے ساتھ سب ٹائیٹل تھا اس لیے کچھ تھوڑی بہت سمجھ آگئی ورنہ کچھ سمجھ ہی نا آتی جنرل نیازی کے کرتوتوں کی رویت کے بعد دل میں جو آتش غم بھڑک اٹھتی تھی اس پہ کچھ آبیاری ہوگئی بھٹو صاحب کی اس برجوش تقریر اور دلیرانہ طور پر معاہدے کے پرزے پرزے کرنے سے جیے بھٹو
|
|
|
|
| رند کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (07-11-08) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اگر کسی کے پاس یہ اچھی کوالٹی میں موجود ہوتو مجھے ارسال کر دیں میں اس کا اردو ڈبنگ کروا لیتا ہوں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (23-09-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
bbc.com پر بہت اچھی قوالٹی میںہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 265
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
اگر ممکن ہوتو اس ویڈیو کا یوٹیوب کا لنک فراہم کردیں ۔ مشکور ہونگا |
|
|
|
| حسان کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (07-11-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ضروری نہیں کہ ہمیشہ فائدہ ہی ہو۔ بعض اوقات نقصان بھی فائدہ مند ہوتا ہے ۔
جیسا کہ یہ تقریر۔ ان کی پارٹی مجھے پسند نہیں لیکن ان کی یہ تقریر اور سیکرٹری کو مارا گیا تھپڑ مجھے بہت پسند ہے اور صرف مجھے ہی نہیں ہر پاکستانی اس کی تعریف کرتا ہے خواہ وہ کسی بھی پارٹی کا چاہنا والا کیوں نا ہو |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (23-09-08), حسان (24-09-08), عبداللہ حیدر (13-07-08), عبدالله (30-09-08), عرفان حیدر (29-07-08) |
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 10
کمائي: 215
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ ایک محب وطن شخص تھا جو اس حقیقت کو پا گیا تھا کہ شیر کی ایک دن کی زندگی ضیاالحق کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ وہ جانتا تھا کہ اسے مرنا ہے اسی لٕے وہ جان بوجھ کر ضیا الحق کے ہاتھوں مرا کیونکہ وہ تاریخ کے ہاتھوںنہیںمرنا چاہتا تھا۔ اور تاریخ نے اسے ہمیشہ ہمیشہ کیلیٕے زندہ کردیا۔ میں نے بچپن سے سنا شہید مرتے نہیں زندہ رہتے ہیں۔میں کوٕی مذہبی آدمی نہیں لیکن گڑھی خدا بخش کی چیل پہل اور فیصل مسجد کے کونے کی ویرانی مجھ جیسے شخص کو بھی بہت کچھ سمجھا دیتی ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے اصغر زیدی کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (07-11-08), Zullu230 (01-08-08), ابن جلال (23-09-08), عبدالله (30-09-08), عرفان حیدر (29-07-08) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملک تھوڑنے مین تو بھٹو صاحب کا ہاتھ ہے میں نہیں کہہ رہا تاریخ کہہ رہی ہے آپ کچھ پچھلے مہنہ کے نوائے وقت اخبار دیکھ لیں کسی سے بھی معلوم کریں آپ کو پتہ چل جائے گا برے شخص کو اچھا کہنا یہ کون سی بات ہے تاریخ کیا کہہ رہی ہے اور آپ کیا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب ایک بار پھر اقوام متحدہ کا اجلاس ہورہا ہے ، زرداری کو کم از کم اپنی پارٹی کے بانی اور اپنے سسر بھٹو کی طرح ہی ایک تقریر کرلینی چاہیے ، باقی تو ہمیں ان سے کوئی توقع نہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| bhutto, کمال, کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, نظر, مکمل, مسجد, آدمی, اقوام متحدہ, اردو, بچپن, جواب, خدا, دعا, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زندگی, زرداری, شخص, علی, صلاح, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے | champion_pakistani | خبریں | 4 | 11-07-08 12:17 AM |
| پیپلز پارٹی کو مسقبل میں ملنے والا اسکا آخری اقتدار ہو گا،غنویٰ بھٹو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 04:57 AM |
| آصف زرداری پارٹی کی قیادت کریں گے،بے نظیر بھٹو کی وصیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-02-08 10:12 AM |
| حکومت مناسب سیکورٹی فر اہم کر تی تو آج بینظیر زندہ ہو تیں،قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کر ائی جائے،بلاول بھٹو زرداری | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:40 PM |
| سوات میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے،بینظیر بھٹو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:28 AM |