| 1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ویڈیو میں جنرل نیازی ہتھار ڈالتے ہوئے۔ پوری قوم کا سر جھکاتے ہوئے۔
ہمیںآج بھی اپنے دشمنوںکو پہچاننا ہے اور ملک پر انے والے کسی بھی برے وقت میںمتحدہ ہو کر کھڑے ہونا ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ڈون (15-05-08), چیتا چالباز (17-12-08), نورالدین (03-04-10), محمد عاصم (30-05-11), ایس اے نقوی (30-05-11), اویسی (30-05-11), ابو عمار (21-03-08), اعجاز عباسی (25-05-08), بزم خیال (30-05-11), عُکاشہ (05-12-08) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتھائی افسوس کی بات انتھائی افسوس کی ہتھیار ڈالنے کے کاعذات پہ یوں دستخط کر رہا ہے جیسے کسی کو چیک لکھ کر دے رہا ہو لعنت ہے بے شمار ایسے جنرولوں پہ بے غیرتی کی زندگی سے عزت کی موت اچھی ہے لعنت ہے ایسی فوج پہ بھی بے شمار لعنت
|
|
|
|
| رند کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (30-05-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنرل نیا زی ہتھیار ڈالتے وقت اپنے ہی ریوالورسے اپنے سر میں گولی مار لیتا تو آج پو ری قوم کا ہیرو ہوتا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (30-05-11) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے سر میں مارنے کی کیا ضرورت بھائی وہ جو سکھڑا ساتھ میں ہے اس ملعون کے سر میں مارتا اور پھر خود بھی لڑتے ہوئے مرتا تو آج شہیدوں کی درخشاں صف میں اس کا بھی شمار ہوتا افسوس کہ یہ کسیے پاکستانی مسلمان فوجی تھے جنھوں نے ہتھیار ڈال دیے وہ بھی سکھوں اور ہندووں کے آگے صد افسوس
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا | عمیر نعیم (18-04-08), عرفان حیدر (07-04-08) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
جناب فوج تو اپنے لیڈر کی غلام ہوتی ہے اسکو سکھایا ہی یہی جاتا ہے حکم کی تعمیل کرنی ہے، لہذا کسی ایک کی وجہ سے سب کو قصور وار ٹھرانا صحیح نہیں، اور پھر تاریخ اس بات کی بھی شاہد ہے کہ یہ فوج ہی ہے کہ آج ہم بچے ہوئے ہیں ورنہ انڈیا نے تو کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ وسلام |
|
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | چیتا چالباز (17-12-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے ان ہندوں سے لڑنا بھی فضول ہے ۔ ہم بے کار ہی میں ان سے علیحدہ ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ہمارا رہن سہن کھانا پینا۔ رسم ورواج اور ہر طریقے سے ہماری اکثریت ان کی مشابہت کرتی ہے اور اس پر فخر کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
تو کیا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس علیحدہ ملک کا ؟ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 266
شکریہ: 1
68 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیرئنگ ہے
عزیر سلیم |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 4
کمائي: 13
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
is video ko dekh kar afsoos nahee hotab alkay ap jaisya pakistanion ko dekh kar afsoos hota j kay pakistan aur us ke fauj ko istarha badnak kar rahe hain. pehlay he is tarh ke harkatoon say mashraqi pakistan ganwa bhtain hain ab kia jo reh gya us ko bhee tornay ka irda hay kia , baat yeh hay differnet times require for differnet measures but you people jsut sit here and reommend everyone should go and kill themselves rather than facing them with a clear mind ......o mama mulak chalana is forum pay post karnay jitna assaan nahee idhar aaay kay log internet pay musharraf aur pak army ko galian day kar chalay jaten hain lakin yeh nahee pata kay mulak ko kaisay chalaya jata hay, agar istarah har koi mar leta islam/ or mulak ke kahtar tu istarha ke waqt main jab musalan itnay taqatwar nahee thay tu hazrat muahmamd saw nay bhee muahday kiyay thay ya nahee kia (REMOVED).thats my simple answer. couldnt believe your comments regarding army and pakistan thats why i registered to just comment on this piece
Last edited by عرفان حیدر; 02-06-08 at 02:42 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Ehsan کا شکریہ ادا کیا | عبدالقدوس (15-05-08), عرفان حیدر (02-06-08) |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کے لیے میرا شکریہ پر کلک صرف اس لیے ہے کہ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کھل کر کیا۔ لیکن مجھے ساتھ میں افسوس بھی ہے کہ آپ نے اتنے عقلمند اور سمجھدار ہونے کے باوجود خود کو پست ذہن ثابت کرتے ہے انتہائی گھٹیا الفاظ کا استعمال کیا۔ جس دن سے یہ مضمون ارسال کیا گیا ہے مجھ میںآج تلک ہمت نہیں پڑی کے میں اس کو دیکھ سکوں۔ لیکن آج آپ نے اس میں جواب ارسال کیا تو ناجانے کیوں میرا بھی صبح 6 بجھے سے دل بےچین محسوس ہوا اور بلآخر ابھی جب اس کو دیکھا تو خود کو شرمندہ پایا۔ جناب 65 کی فوج اور اس کے بعد کی فوج میں بہت فرق تھا۔ حضور اکرم صلٰی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثال تو آپ نے دے دی لیکن شائد آپ ان معاہدوں کے بارے میں اچھی طرح سے آگاہ نہیں۔ یا شائدمحمد صلٰی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ مثاتر نہیں۔ اس وقت معافی چاہتا ہوں کہ مجھے آئت کا حوالہ یاد نہیں لیکن مہفوم یاد ہے کہ " محمد جو کرتے ہیں اللہ کے حکم سے کرتے ہیں "
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
Last edited by عرفان حیدر; 02-06-08 at 02:45 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (17-12-08), عمیر نعیم (15-05-08) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
چند باتیں مزید مجتمع کر لیں کہ
عزیر بھٹی۔ راشدمنہاس۔کپٹن صفدر اور ان جیسے لاکھوں فوج کے نوجوانان اپنی جان سے زیادہ ملک کو سمجھتے ہیں تو ان لوگوں نے کیوںنہیں سمجھی؟ یہ کیسا مسلمان ہے کہ جس کو موت کا ڈر ہے ؟؟ شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بھی بہتر ہوتی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (17-12-08), عمیر نعیم (15-05-08) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by عرفان حیدر; 02-06-08 at 02:46 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (17-12-08), سام (15-11-08) |
![]() |
| Tags |
| afsoos, color, comments, ehsan, ganwa, har, hazrat, idhar, pakistan, وزیر, موت, ممکن, ماں, آج, اللہ, انسان, جواب, حکم, خون, خدا, دل, زندگی, صفدر, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 06:53 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 10:35 AM |
| شعار اپنا ہی جس کا بہانہ سازی تھا | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:25 PM |
| تھائی لینڈ کی سیاسی جماعتوں کی حکومت سازی کیلئے کوششیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 05:31 PM |