واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > 1971 اور مشرقی پاکستان

1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔

کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-08, 02:09 AM  
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,790
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟

مشرقی پاکستان کا الگ ہو جانا ایک تاریخی المیہ ہے۔ 1971 میں طرفین کی جانب سے جو کچھ ہوا وہ انتہائی برا تھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کے دونوں حصے ہمیشہ اکٹھے رہ سکتے تھے؟ جبکہ ان کے درمیان ایک دشمن ملک حائل تھا اور ان کے درمیان ہزاروں میل کا فاصلہ تھا۔ میرا ذہن اس بات کو تسلیم کرنے سے عاجز ہے کہ اس طرح کی صورتحال کے برقرار رہتے ہوئے انتظامی اور حکومتی امور چلائے جا سکتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ تقسیم کے وقت مسلمانوں کے دو ملک بنا دیے جاتے تو لاکھوں انسانوں کا خون بچ سکتا تھا۔ مشرقی پاکستان کو الگ ہونا ہی تھا لیکن جس طریقے سے وہ الگ ہوا وہ ایک دردناک داستان ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
المسافر (30-07-08)
پرانا 30-09-08, 10:10 AM   #46
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,727
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 287 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟

کیوں نہیں اگرحکمران مرد مومن ہو تے تو پاکستان ہی نہیں پوری امت مسلمہ یک جان ہو سکتی ہے قیام پاکستان سے آج تک ہمارے حکمران چور اور رہزن ہی رہے ہیں تو پاکستان کیونکر ایک رہ سکتا تھا آج بھی اگر کوئی اچھاحکمران پاکستان کو مل جائے تو بھی پاکستان عظیم پاکستان بن سکتا ہے مشرقی پاکستان کیا پوری اسلامی دنیا ایک ملک ایک قوم ایک آواز بن سکتی ہے بس کسی عمر بن عبد العزیز، صلاح الدین ایوبی اورکسی محمد بن قاسم جیسے حکمران کی ضرورت ہے
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-10-08, 03:07 AM   #47
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,790
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہد جمیل حفیظ مراسلہ دیکھیں
کیوں نہیں اگرحکمران مرد مومن ہو تے تو پاکستان ہی نہیں پوری امت مسلمہ یک جان ہو سکتی ہے قیام پاکستان سے آج تک ہمارے حکمران چور اور رہزن ہی رہے ہیں تو پاکستان کیونکر ایک رہ سکتا تھا آج بھی اگر کوئی اچھاحکمران پاکستان کو مل جائے تو بھی پاکستان عظیم پاکستان بن سکتا ہے مشرقی پاکستان کیا پوری اسلامی دنیا ایک ملک ایک قوم ایک آواز بن سکتی ہے بس کسی عمر بن عبد العزیز، صلاح الدین ایوبی اورکسی محمد بن قاسم جیسے حکمران کی ضرورت ہے
ایسی صورت میں شاید پاکستان نہ ٹوٹتا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 01:41 AM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟

یار بنگا؛ہوں نے اردو زبان کو قومی زبان نہیں مانا اہنوں نے پاکستان کی دو قومی زبان را؁ئج کروائی بنگالیوں میں تعصب تھا جو آجکل آپ سندھ میں دیکھ سکتے ہیں سندھی لوگ بھی اردو زبان کو قومی زبان کا درجہ نہیں دیں رہیں ہیں آپ ان کے شناختی کاڈ تک سندھی زبان میں ہے پورے ہاکستان میں اردو میں شناختی کاڈ بنتے ہیں لیکن سندھ میں سندھی میں اور ایک اور بات سندھ میں جے سندھ کے نام سے ایک تحریک چل رہی ہے کہ سندھ کو ہاکستان سے آزاد کرو سندھ کی تہذیب الگ ان کے خیالات کے مطابق ادھر بجٹ سندھی زبان میں پیش ہوتا ہے اگر اردو میں کرتے ہیں تو کراچی اور حیدرآباد خون کی ہولی سے نہا جاتے ہیں اگر آپکو یہ غلط معلومات لگ رہی ہے تو آپ معلومات لیں سکتے ہیں اگر کوئی آپکارشتہ دار سندھ میں ہو تو ورنہ مجھ سے رابطہ کریں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 05:50 PM   #49
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
یار بنگا؛ہوں نے اردو زبان کو قومی زبان نہیں مانا اہنوں نے پاکستان کی دو قومی زبان را؁ئج کروائی بنگالیوں میں تعصب تھا جو آجکل آپ سندھ میں دیکھ سکتے ہیں سندھی لوگ بھی اردو زبان کو قومی زبان کا درجہ نہیں دیں رہیں ہیں آپ ان کے شناختی کاڈ تک سندھی زبان میں ہے پورے ہاکستان میں اردو میں شناختی کاڈ بنتے ہیں لیکن سندھ میں سندھی میں اور ایک اور بات سندھ میں جے سندھ کے نام سے ایک تحریک چل رہی ہے کہ سندھ کو ہاکستان سے آزاد کرو سندھ کی تہذیب الگ ان کے خیالات کے مطابق ادھر بجٹ سندھی زبان میں پیش ہوتا ہے اگر اردو میں کرتے ہیں تو کراچی اور حیدرآباد خون کی ہولی سے نہا جاتے ہیں اگر آپکو یہ غلط معلومات لگ رہی ہے تو آپ معلومات لیں سکتے ہیں اگر کوئی آپکارشتہ دار سندھ میں ہو تو ورنہ مجھ سے رابطہ کریں
بالکل درست ہے۔ وقتی فائدے کے لئے سیاسی دوستیاں رچائی جاتی ہیں اور ان علاقائی عصبیّتی پھیلانے والوں کو موقعہ دیا جاتا ہے جو ملک کی تنظیم میں زہر گھول رہے ہیں۔ اس وقت دیکھئے آصف زرداری اردو کی بجائے سندھی میں نعرے لگاتا ہے جبکہ دوسری طرف باہر سے کراچی کے مہاجروں کو اکسانے والے چھٹے بدمعاش الطاف حسین کو موقعہ دے رہے ہیں کہ کسی طرح خود کو وہ رہنما کی حیثّیت سے منوائے۔ یہ شخص خود مقدمّات میں ملوّث ہے اور پاکستانی حکومت کسی طرح برطانیہ سے اس کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ نہیں کرتی بلکہ اُلٹا اس سے سیاسی سربراہان وہاں جا کر خفیہ ملاقاتیں یعنی اپنے ملک کے خلاف سازشیں کرتے رہتے ہیں۔ عوامی نیشنل تنظیم صوبہ سرحد کو پہلے روس اور پھر افغانستان سے ملانے کے لئے بھرپور مہم چلاتی تھی اور افغانستان میں روس کی جنگ کے دوران اس تنظیم کے ارکان عوامی جگہوں میں دھماکے کرتے تھے اور کئی دفعہ دہماکہ رکھتے پکڑے بھی گئے تھے ۔ انکا سربراہ کہتا تھا کہ پاکستان میں داخل ہونے والے پہلے روسی دبّابے (ٹینک) پر وہ بیٹھا ہوگا۔ یہاں تک کہ ایک مرتبہ پشاور میں ریل گاڑی کے نیچے دہماکہ رکھتے ہوئے ایک سفید ریش بوڑھے کو محافظین نے پکڑا تھا۔ ضیاء الحق کی موت کے بعد جب بےنظیر کا دور آیا تو ان مقدّمات میں ملوّث قومی مجرموں کو گلے میں ہار ڈال کر قید خانوں سے فارغ کیا گیا کہ اب جمہوریّت آئی ہے اور یہ سب سیاسی قیدی ہیں۔
اچھے لوگ ہی اچھّائی کر سکتے ہیں۔ یہاں مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کون سندھی، بلوچی، مہاجر یا افغان ہے بلکہ انصاف نہیں ہے اور یہ سیاسی رہنما ان بہانوں کو خوب استعمال کرتے ہیں ۔ایسے حالات میں کسی بہتری کی توقّع نہ کریں۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
عُکاشہ (12-10-08), عبداللہ حیدر (06-10-08), عرفان حیدر (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 01:58 PM   #50
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟

سلام،

ان سیاست دانوں کو پالنے والا کون ہے؟
ان کو ووٹ دینے والا کون ہے؟
کسی بھی جماعت کی حکومت آتی ہے تو اس سے فائدے لینے والا کون ہے؟
یہی پاکستان کی عوام ہے۔
اور اسی وجہ سے آج دنیا کا کرپٹ ترین آدمی صدرمملکت بن کر بیٹھا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-10-08, 01:59 PM   #51
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟

سلام،

اتفاق ہے کہ آج ہی مجھے ایک شناختی کارڈ کی کاپی موصول ہوئی ہے جو کہ مکمل سندھی زبان میں ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-10-08, 03:43 PM   #52
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟

کہا جاتا ہے کہ صوبوں کو خودمختاری دینا چاہئے۔ صوبہ خودمختار ہو ہی نہیں سکتا اور اگر ایسا ہوا تو وہ الگ ملک ہوگا۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ سب کو انکے حقوق ملیں جو یہ لوگ نہیں کر سکتے ہیں۔ سندھ میں خاص طور پر ایسی قوّتیں بھی ہیں کہ اگر ہندوستان اور پاکستان کا تعلق بہتر ہو جائے تو انکے گرد حلقہ تنگ پڑ جائے۔ گڑبڑ میں ان کی بقا ہے۔ اس پر مزید الطاف حسین نے اپنی الگ دوکان کھول رکھی ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فن, پاکستان, لوگ, نفرت, نظر, موقع, موجودہ, معلوم, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حال, خون, خوش, خان, خدا, زندگی, علی, علاج, غم, صوبوں, صورتحال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکا پاکستان کو اٹھارہ ایف سولہ طیارے فراہم کریگا Real_Light خبریں 16 15-10-09 03:16 PM
بلوچستان کی 38رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،محکموں کا اعلان آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 02:02 PM
سعودی عرب، پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا قرضہ فراہم کریگا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:32 PM
وہ بھی اُٹھا کے سنگِ ملامت اُداس تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:01 PM
نومبر تک ایمر جنسی نہ اٹھائی تو رکنیت معطل کر دینگے،دولت مشترکہ کا پاکستان کو انتباہ خرم شہزاد خرم خبریں 1 13-11-07 10:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger