واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > 1971 اور مشرقی پاکستان

1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔

ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-08, 09:46 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

Zulfiqar Ali Bhutto-Security Council Speech (15th Dec 1971)

ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

اسی کا ترجمہ اردو میں۔

"کل میرے گیارہ سالہ بیٹے نے مجھے کراچی سے ٹیلیفون کیا اور مجھ سے کہا کہ "پسپائی کے کاغذات کے ساتھ واپس مت آئیےگا"۔ "ہم آپکو اس طرح پاکستان میں دیکھنا نہیں چاہتے"۔ میں شکست کے کاغذات سیکورٹی کونسل سےنہیں لوں گا۔ میں جارحیت کو قانونی شکل دینے کا حصہ نہیں بنوں گا۔ سیکورٹی کونسل ناشائستہ اور شرمناک طریقےسے شکست خوردہ ہوئی ہے۔ چار دنوں سے ہم یہاں صلاح مشوروں میں مصروف ہیں، چار دنوں سے سیکورٹی کونسل اسکو غیرضروری طول دے رہی ہے " آخر کیوں؟"
کیونکہ مقصد ڈھاکہ کو توڑناہے۔ مقصد یہی ہے اور یہ مجھے شروع ہی سے بالکل صاف نظر آرہا تھا، ٹھیک ہے کیا ہوگا اگر ڈھاکہ توڑ دیا گیا؟، اور کیا ہوگا اگر مکمل مشرقی پاکستان توڑدیا گیا؟ کیا ہوگا اگر مکمل مغربی پاکستان توڑدیا گیا؟ کیا ہوگا اگر ہم سب کچھ صاف کردیں؟ ہم ایک نیا پاکستان بنائیں گے ہم ایک اچھا پاکستان بنائیں گے ہم ایک عظیم پاکستان بنائیں گے۔ سیکورٹی کونسل بالکل کم نظروں کی طرح برتاؤ کررہی ہے۔
کیا آپکو پتا ہے کہ آپ ایک ایسے نقطے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ہم بولیں گے " جومرضی میں آئے وہ کریں"۔ اگر اس سے پہلے کہ آپ سے اس نقطے پر پہنچیں ہم ایک معاہدہ کرسکتے ہیں۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ "ٹھیک ہے ہم کچھ چیزوں کو کرنے کے لےتیار ہیں" لہذا اب کیوں "ہم"۔
کیا آپ ہم کو بندوقوں سے خاموش کروانا چاہتے ہیں۔ ہمارے آواز کو ہتھیاروں کے زریعے خاموش کروانا چاہتے ہیں۔ تو پھر کیوں ہم یہ بولیں کہ ہم آپ سے متفق ہیں کچھ کرنے کےلیے؟ اب آپ وہی کرنا چاہ رہے ہیں جو آپکی مرضی ہے۔ آپکا فیصلہ ہم کو باندھ نہیں سکتا۔ جو آپکی مرضی ہے وہی کریں؟ آپ کرسکتے ہیں کیوں کہ اگر آپ نے ہمارے لیےایک چھوٹی سی امید چھوڑی ہے ہم ہوسکتا ہے کہ پارٹی کی جگہ بنائیں۔
یہ میرے لیے اور میرے ملک کے لے انتہائی شرمدنگی کا باعث ہے اگر میں یہاں ایک لمحہ بھی غیرضروری ٹھرا۔ لیکن میں بائیکاٹ نہیں کررہا۔ زبردستی مسلط کرو!!! زبردستی مسلط کرو کسی بھی فیصلےکو۔ایسا بھیانک معاہدہ کرو جو ویرنالیعز کے معاہدے سے بھی بھیانک ہو۔
حملوں کو قانونی شکل دو، قبضوں کو قانونی شکل دو ان تمام چیزوں کو قانونی شکل دو جو14 یا 15 دسمبر 1971 سے پہلے تک غیر قانونی تھیں۔ میں معاہدہ نہیں کروں گا۔ ہم لڑیں گے، ہم واپس جاکر لڑیں گے۔ میرا ملک مجھے بلا رہا ہے۔ میں اپنا وقت یہاں سیکورٹی کونسل میں کیوں برباد کروں؟ میں جارہا ہوں ( کاغذ پھاڑتے ہوئے) "

ترجمہ بشکریہ :‌ عرفان حیدر

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 18-05-08 at 11:45 AM.
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-03-08), ماسٹر مقسود (17-12-09), Zullu230 (01-08-08), ابو عمار (06-04-08), ابن جلال (23-09-08), حسان (24-09-08), رضی (20-09-11), عُکاشہ (30-07-08)
پرانا 12-03-09, 02:01 AM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,189
شکریہ: 1,853
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
پاکستان کو نقصان سب سے ریادہ سندھی قوم نے پہچایا ہے قائد اعظم سے بھی جی سید نے غداری کی تھی تاریخ پڑھ لیں‌
تعصب گناہ ہے چاہے سندھی سےہویااردوسپیکنگ سے
سام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-03-09), منتظمین (15-03-09)
پرانا 12-03-09, 02:12 AM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,189
شکریہ: 1,853
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملنگ مراسلہ دیکھیں
لیکن اس تقریر کا فائدہ کیا ہوا تھا کچھ یہ بھی تو پتا چلے نا
پاکستان ٹوٹ گیاوگرنہ ممکن ہے کہ کوئ بہتر حل نکل آتا کنفڈرےشن یا پرامن انتقالِ اقتدار ،فسادات سے بچ جاتے شاید
سام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-04-09), ام طلحہ (08-07-09)
پرانا 12-03-09, 05:17 AM   #33
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

بات فائدے اور نقصان کی نہیں
فائدہ اور نقصان کوئی پیمانہ بھی نہیں ہے
بات ہے اصول کی اور دلیری کی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 04:06 PM   #34
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
تعصب گناہ ہے چاہے سندھی سےہویااردوسپیکنگ سے
جناب حیقیت لکھی تو تعصب واہ جی واہ آپ کو یہ تو معلوم ہو گا نہ کہ سندھ میں قومی شناختی کارڈ سندھی زبان میں بنتا ہے وہ اردو زبان سے بہت نفرت کرتے ہیں جی حیقیت سے منہ مت چھپاو تو اچھا ہے سندھیوں نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے پاکستان تھوڑنے میں بھٹو کا ہی ہاتھ ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (08-07-09)
پرانا 15-03-09, 07:54 PM   #35
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جناب حیقیت لکھی تو تعصب واہ جی واہ آپ کو یہ تو معلوم ہو گا نہ کہ سندھ میں قومی شناختی کارڈ سندھی زبان میں بنتا ہے وہ اردو زبان سے بہت نفرت کرتے ہیں جی حیقیت سے منہ مت چھپاو تو اچھا ہے سندھیوں نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے پاکستان تھوڑنے میں بھٹو کا ہی ہاتھ ہے
وقاص بھائی
سنی سنائی باتوں میں کیا حقیقت ہوتی ہے یہ سب جانتے ہیں
اگر آپ بہتر رائے رکھنا چاہتے ہو تاریخ کا بھرپور مشاہدہ کریں
ایک بھٹو نہیں
بےشمار لوگ اس میں ملوث ہیں

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایکدم ہیں ہوتا

میں نے ایک پوسٹ میں حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ ارسال کی ہے
ایک نظر اس کا بھی جائزہ لیں
Name:  15.png
Views: 60
Size:  1.3 KB
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 09:01 PM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

جناب مجھے معلوم ہے بنگالی بھی اس میں ملوث تھے ۔ میں نے بہت سی تاریخی کتاب پڑھی ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (08-07-09)
پرانا 16-03-09, 07:08 PM   #37
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

بنگالی تو مظلوم تھے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-09, 07:31 PM   #38
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اصغر زیدی مراسلہ دیکھیں
وہ ایک محب وطن شخص تھا جو اس حقیقت کو پا گیا تھا کہ شیر کی ایک دن کی زندگی ضیاالحق کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ وہ جانتا تھا کہ اسے مرنا ہے اسی لٕے وہ جان بوجھ کر ضیا الحق کے ہاتھوں‌ مرا کیونکہ وہ تاریخ کے ہاتھوں‌نہیں‌مرنا چاہتا تھا۔ اور تاریخ نے اسے ہمیشہ ہمیشہ کیلیٕے زندہ کردیا۔ میں نے بچپن سے سنا شہید مرتے نہیں زندہ رہتے ہیں۔میں کوٕی مذہبی آدمی نہیں لیکن گڑھی خدا بخش کی چیل پہل اور فیصل مسجد کے کونے کی ویرانی مجھ جیسے شخص کو بھی بہت کچھ سمجھا دیتی ہے۔
قبروں پہ رش ہونا حق پہ ہونے کا ثبوت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (05-04-09)
پرانا 18-03-09, 12:21 AM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد سلیمان زرگر مراسلہ دیکھیں
قبروں پہ رش ہونا حق پہ ہونے کا ثبوت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
واہ جی واہ آپ کی عقل کو دعاد دیتا ہو قبروں پر رش وہ بھی حق کا ثابت کرنا یہ عبرت کی نشانی ہے جناب اسی وجہ سے اللہ نے ایسے عبرت بنادیا ہے غدار کو پھانسی ملی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (08-07-09), ابن آدم (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 12:23 AM   #40
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بنگالی تو مظلوم تھے !
سفید جھوٹ وہ بھی ظالم تھے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-03-09, 01:54 AM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,189
شکریہ: 1,853
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جناب حیقیت لکھی تو تعصب واہ جی واہ آپ کو یہ تو معلوم ہو گا نہ کہ سندھ میں قومی شناختی کارڈ سندھی زبان میں بنتا ہے وہ اردو زبان سے بہت نفرت کرتے ہیں جی حیقیت سے منہ مت چھپاو تو اچھا ہے سندھیوں نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے پاکستان تھوڑنے میں بھٹو کا ہی ہاتھ ہے
اسی طرزعمل نے مشرقی پاکستان چھین لیا یہی الزامات ان پر بھی لگے تحریک پاکستان میں وہ ہراوّل دستہ تھے ہاں اپنی زبان کے بارے میں بہت حساس تھے لیکن افہام وتفہیم اورحکمت عملی سے کام لینے کی بجاے انھیں دیوارسے لگا دیا گیا اس پر سیاستدانوں کی بے ضمیری اور بھارت کی سازش سندھی کو دیوارسے لگانے کی بجاے ان کی شکایتیں دورکی جایں تعلیم عام کی جاے تاکہ کوئ انھیں گمراہ نہ کر سکیں
سام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (20-09-11)
پرانا 04-04-09, 04:32 PM   #42
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
اب ایک بار پھر اقوام متحدہ کا اجلاس ہورہا ہے ، زرداری کو کم از کم اپنی پارٹی کے بانی اور اپنے سسر بھٹو کی طرح ہی ایک تقریر کرلینی چاہیے ، باقی تو ہمیں ان سے کوئی توقع نہیں
چوھے شیر نہیں بن سکتے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (08-07-09)
پرانا 16-12-09, 09:53 PM   #43
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,752
شکریہ: 8,630
2,596 مراسلہ میں 6,413 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 09:54 PM   #44

پرانا 16-12-09, 10:47 PM   #45
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کوئی حقیقی بات بھی کرو کہ بس الزام ہی لگاؤ گے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
bhutto, کمال, کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, نظر, مکمل, مسجد, آدمی, اقوام متحدہ, اردو, بچپن, جواب, خدا, دعا, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زندگی, زرداری, شخص, علی, صلاح, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے champion_pakistani خبریں 4 11-07-08 12:17 AM
پیپلز پارٹی کو مسقبل میں ملنے والا اسکا آخری اقتدار ہو گا،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:57 AM
آصف زرداری پارٹی کی قیادت کریں گے،بے نظیر بھٹو کی وصیت عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 10:12 AM
حکومت مناسب سیکورٹی فر اہم کر تی تو آج بینظیر زندہ ہو تیں،قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کر ائی جائے،بلاول بھٹو زرداری ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:40 PM
سوات میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے،بینظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:28 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger