| 1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ڈون (15-05-08), چیتا چالباز (17-12-08), نورالدین (03-04-10), محمد عاصم (30-05-11), ایس اے نقوی (30-05-11), اویسی (30-05-11), ابو عمار (21-03-08), اعجاز عباسی (25-05-08), بزم خیال (30-05-11), عُکاشہ (05-12-08) |
|
|
#32 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (30-05-11) |
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() |
عبدالقدّوس صاحب!
بس جناب اُسی کو خدا کا صحیح بندہ تصّور کیجئے اور مجھے بھی اس کا پتہ بتائیے تاکہ اس کی عزّت کروں۔ آجکل ایسے لوگ ناپید ہیں۔ میرا لکھا آپ قلم پر بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (30-05-11) |
|
|
#36 |
|
Member
اجنبی
|
مشرف نے اسی طرح کی ایک بحث و مباحثے کے جواب میںکہا تھا کہ کیا کروںمیں انکا آدھے سے زیادہ مر چکے ہیںاور جو باقی ہیںوہ ابھی تقریناً مرنے ہی والے ہیں، فوج اقوام کا وقار ہوتیںہیںمگر یہ فوٹیج میںبھی جب دیکھتا ہوںعجیب سی حالت ہوجاتی ہے، تو فوجی ہے وہ بھی ایک ایسی قوم کا فوجی جو کسی زمانے میںوقار کی نظر سے دیکھی جاتی تھی۔۔۔ ریوالور میں چھ گولیاںہوتی ہیںپانچ سے آس پاس کے غداروںکو مارتا اور چھٹی اپنے بھجے میںویسے جب وہ ایسا کرتا تو کسی کی ہمت نہیںہوتی پاک فوج پر ہاتھ ڈالنے کی، راقم ایک عرصے سے دیارِ غیر کے دھکے کھارہا ہے مختلف اقوام سے واسطہ پڑتا رہتا ہے، ایک مختصر سا مشاہیدہ بھی یہ ہی ہے کہ ان دونوں اقوام چاہے ہندی ہوں یا بنگالی اتنا دل گردہ نہیںہے، نیازی نوے ہزار فوج اگر کمانڈ نا بھی کرتا تو اکیلا کافی تھا
مگر کیا کرے افسوس صد ہزار ہا افسوس جن جرنلوںکرنلوں یا جن فوجیوںکو شراب کباب و شباب کے مزے لگے ہوںوہ کیا جنگے لڑتے ہیں انکا حشر اسسے بھی برا ہوتا ہے ۔۔۔ پورے پاکستان کی ناک کٹوادی مجھے ایک انڈین نے یہ فوٹیج دیکھائی اور پوچھتا ہے کہ یہ کیا ہے۔۔۔۔ میں کیا کہتا خیر اب وقت بیت چکا جو کھویا سو کھویا ۔۔۔ اب جو باقی ہے اسکو اللہ عزوجل سلامت رکھے آمین کراچی سے خیبر تک ۔۔۔۔ ناکہ جو نقشے میںنے دیکھے ہیں اللہ اپنے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے آمین جاتے جاتے ایک بر درود شریف پڑھ لیں مع سلام و اکرام محمد سعد نسیم |
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() |
نیازی کا زیادہ قصور نہیں ہے جو کہ عام لوگوںکو بتایا جاتا ہے اور یہ عکسبندی دکھائی جاتی ہے۔ اس کو تو ایسا ہی کرنے کا حکم اپنی حکومت نے بھیجا تھا۔ بالکل ایسے ہی کارگل کے جنگ کے وقت پاکستانی فوج اور مجاہدین نے ہندوستان کا وہ راستہ روکا ہوا تھا جو سیاچن کے برفستان کو جاتا تھا جس سے انکے فوج کا آذوقہ بند ہو گیا تھا۔ اس وقت امریکہ کے حکم پر جبکہ ہندوستانی فوج مجبور ہو گئی تھی جگہ خالی کرنے کا حکم نواز شریف نے دیا اور پاکستانی فوج اسی طرح مورچے خالی کرتے ہوئے پیچھے ہٹنے لگی تو ہندوستانیوں نے ان کو خوب نشانہ بنایا۔ اب اس کاروائی میں کس کا قصور تھا۔ اس سالار کا تو نہیں تھا جو اس فوج کی کمان کر رہا تھا۔ ہاں نیازی ایک کام کر سکتا تھا کہ اس بے عزّتی کے لئے آگے ہونے کی بجائے کوئی بھی ذریعہ تلاش کرتا جو اس نے نہ کیا۔ جب حکومت کچھ کرنے کا حوصلہ نہ کرے تو سپاھی کا کام تو حکم ماننا ہی ہے۔ نیازی ویسے ہی طعنے اور بے عزّتی کا نشان بن گیا ہے۔ پنجابی زبان میں تو یہ ایک نئی ضرب المثل بن گئی ہے۔
جڑا مر گیا شہید، بچ گیا غازی تے نس گیا نیازی۔ مگر نیازی نسا نہیںہے اس نے پاکستانی حکومت کے حکم کے مطابق ہتھیار ڈالا ہے۔ اگر اس کو آخری دم تک لڑنے کا حکم ملتا اور وہ ہتھیار ڈالتا تو واقعی یہ ایک بڑی بے غیرتی تھی۔ ہاں وہ اگر اپنے طور پر لڑ کر جان دیتا تو یہ بھی ایک بڑا درجہ تھا مگر یہ ایمان وہاں موجود سپاھی اس وجہ سے پیدا نہیںکر سکتے تھے کہ غلطی بنیادی طور پر پاکستانی حکومت کی تھی اور ایک غلط نظریے کے لئے لڑنے والے زیادہ حوصلہ نہیں رکھتے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (04-06-11), فاروق سرورخان (30-05-11), نورالدین (27-09-10), اویسی (30-05-11), ابوسعد (04-02-11), حیدر (30-05-11) |
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنرل نیازی نے ہتھیار ڈال کر ہمارے ماتھے پر بدنامی کا داغ لگادیا ہے جو آج تک صاف نہیں ہوسکا
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم جنرل نیازی کو برا بھلا کیوں کہہ رہے ہیں ہتھیار ڈالنے کے لئے تو کسی کو بھی حکم دیا جاسکتا تھا کہ تقریب میں جاکر حصہ لو۔
میں یہاں کسی کی حمایت میں نہیں بول رہا ہوں بلکہ یہ کہنے کی کوشش کررہا ہوں کہ ہم نے موجودہ دور میں بہت سے پہاڑوں کو اپنے اوپر ٹوٹتے دیکھا ہے اور اسلام اور پاکستانیوں کو ظلم سہتے دیکھا ہے۔ آپ لوگوں کی کوشش تو ہمیں اور بھی ہمت سے محروم کرنے والی بات ہے۔ آپلوگ ہمیں ہمت دیں کہ حوصلہ بلند رکھو انشاءاللہ ایک دن ضرور آئے گا جب ہم دنیا کے سامنے سر اٹھا کر چلیں گے ۔اس وقت عالم اسلام جان کنی کی کیفیت میں ہے پوری دنیا نے ہمیں نشانے پر رکھا ہوا ہے بس خدا سے دعا ہے کہ ہمیں کوئی نیا لیڈر نہیں تو انہی میں سے کسی کی کایا کلپ دے۔وہ دن یاد رکھو جب چنگیز خان نے اسلام کو اس قدر زک پہنچا ئی تھی کہ اسلام کا کوئی نام لیوا بھی نہیں مل رہا تھا اور پھر اسی اسلام نے اس کی نشانیاں مٹادیں ایک دن ہم بھی جاگیں گے اور ظلم کی سیاہ رات ضرور تمام ہو گی۔ بس خدا سے دعا ہے کہ ہم سے ہمارا کلمہ کوئی نہ چھین سکے آمین۔
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/ http://wirelogs.blogspot.com/ http://shazel.wordpress.pk/ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (30-05-11), اویسی (30-05-11) |
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() |
صرف دعا نہیں عملی کوشش لازمی ہے۔ جب تک ہم ہمّت نہیں کریں گے عصا لے کر آسمان سے اُتر کر سانپوںکو پھر پھر موسیٰ علیہ سلام کی طرح کوئی نہیں مارے گا۔
Last edited by محمد الیاس; 05-02-09 at 10:16 PM. |
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (30-05-11) |
|
|
#41 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (30-05-11), نورالدین (27-09-10), محمد الیاس (22-02-09), اویسی (30-05-11), رضی (04-06-11) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہماری قوم اور فوج کے بیچ اب فاصلے زیادہ ہو گئے ہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستانی فوج امریکہ کا حکم مانتے ہوئے آپ خود کو خراب کر رہی ہے۔ اگر خدانخواستہ یہ لڑائی کا سلسلہ لمبے عرصے تک رہا تو کسی بیرونی اثر سے نہیں بلکہ آپ فوج میں کمزوری پیدا ہوگی۔ رومی سلطنت کے دور میں رومی اپنے ملک کی فوج میں شامل ہونے پر فخر کرتے تھے مگر سلطنت کے زوال کے دنوں میں سلطنت کی کمزوریوں کی وجہ سے ملازمت سے کتراتے تھے بالکل اسی طرح پاکستان میں بھی اب شریف لوگ فوج سے کنارہ کر رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ شروع کے اسلامی گروہوں کے ساتھ وزیرستان میں جھڑپیں پاکستانی فوج نے شروع کیں تو مشرّف کے پشاور آنے پر ان کے فوجی سالار نے اس بارے میں کہا کہ یہاں لڑائی شروع نہ کی جائے جس سے فوج میں کمزوریاں پیدا ہوں گی۔ مشرّف نے اس سالار کو جواب میں سخت سست کہا۔ اب امریکہ مخالف جتّھے کے لوگ مریں یا فوجی دونوں صورتوں میں پاکستانی حکومت کو امریکی امداد ملتی رہتی ہے۔ مسلمان مرنا چاہئے چاہے کسی گروہ کا ہو۔
|
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (30-05-11) |
![]() |
| Tags |
| afsoos, color, comments, ehsan, ganwa, har, hazrat, idhar, pakistan, وزیر, موت, ممکن, ماں, آج, اللہ, انسان, جواب, حکم, خون, خدا, دل, زندگی, صفدر, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 06:53 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 10:35 AM |
| شعار اپنا ہی جس کا بہانہ سازی تھا | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:25 PM |
| تھائی لینڈ کی سیاسی جماعتوں کی حکومت سازی کیلئے کوششیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 05:31 PM |