واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > 1971 اور مشرقی پاکستان



1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔


سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-09, 02:38 PM  
سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں
حیدر حیدر آن لائن ہے 22-12-09, 02:38 PM

السلام علیکم !
16 دسمبر آیا اور پھر چلا گیا۔ اس تاریخ سے کوئی 30 سال قبل پاکستانی قوم انتہائی دردناک اور روح فرسا سانحے سے دو چار ہوئی تھی۔ایک مسلمان مملکت کی طاقتور ترین فوج کو اسلامی تاریخ کی بد ترین ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 90 ہزار سے زائد فوجی جوان دشمن کی قید میں چلے گئے جہاں انہوں نے کئی سال تک قید و بند کی شدید ترین تکلیفیں سہی تھیں۔ یہی وہ جنگ تھی جس میں دوست اور دشمن کا کردار کھل کر سامنے آیا تھا۔ساتواں بحری بیڑا آج تک ان سمندروں میں بھٹکتا پھر رہا ہے تاکہ اپنے دوست پاکستان کی مدد کر سکے۔ چائنا کا پاکستان کے خلاف قراردادوں کو ویٹو کرنا بھی کبھی کبھی سنائی دیتا ہے۔
بہر کیف اس سلسلہ میں جتنے بدنام ہمارے پاکستانی سیاست دان ہوئے ، اتنا ہی الزام امریکہ پر بھی آیا۔
ہمارے سیاستدانوں کے راز تو آج بھی "قومی مفاد" کے نہاں خانوں میں چھپے ہوئے ہیں تاہم امریکہ کی ایک اچھی عادت ہے کہ وہ اپنے راز ایک وقت مقررہ کے بعد افشاں کر دیتا ہے۔
یہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سقوط ڈھاکہ سے متعلق دو رپورٹوں کا اجرا کیا ہے۔ جو اس فورم پر "طاہر بھائی" نے پیش کیں۔ جبکہ منتطمین بھائی نے ان رپورٹس کا اردو ترجمہ پیش کرنے کی ذمہ داری مجھ پر ڈالی۔ میں اپنی اس ذمہ داری کو کس حد تک اور انداز میں سر انجام دے پایا ہوں اس کا فیصلہ تو آپ ہی کریں گے۔ تاہم میری چند گزارشات ہیں۔
1۔ چونکہ امریکہ کی اپنی Termsہوتی ہیں جنکو وہ استعمال کرتے ہیں اور اسی نسبت سے مشہور یا بدنام بھی ہیں تو ہو سکتا ہے مجھ سے کسی عہدے یا واقعے سے متعلق اصطلاح کو بیان کرتے غلطی ہو جائے۔ جو الفاظ ہمارے لیے نامانوس ہیں جیسے DEPSEC, FOM وغیرہ تو یہ ترجمہ کرتے وقت دقت بھی پیدا کر رہے ہیں اور غلطی کے چانسز بھی۔میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے کہ ایسی غلطی نہ ہو۔
2۔میں نے پوری کوشش کی ہے کہ فی البدہیہ ترجمہ کروں ۔تاہم اگر کوئی غلطی ہو جائے تو بھی میں ہی اس کوتاہی کا ذمہ دار ہوں۔
3۔ اگر کسی قسم کی غلطی محسوس ہو تو بلا جھجھک مجھے مطلع کریں میں تصصیح کرنے کو تیار ہوں

شکریہ

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 948
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-02-10), منتظمین (22-12-09), اخترحسین (22-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), سحر (24-12-09), طاھر (24-12-09)
پرانا 01-02-10, 11:58 AM   #16
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ رپورٹ‌کا ابھی ابتدائیہ چل رہا ہے۔ جب اپ رپورٹ نہیں پڑھ سکتے تو بحری بیڑے کا معمہ کیسے حل کر سکتے ہیں؟ صبر میرے بھائی، یہ وہ باتیں ہیں جو تاریخ ہیں اور کروڑوں‌ پاکستانی ان کو نہ جاننے کی بناء پر اپنی زندگی کے ہزاروں گھنٹے فضول بحثوں میں ضائع کر دیتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:45 PM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں معذرت چاہتا ہوں اتنی تاخیر کی۔ اصل میں نیٹ کی دستیابی ہفتے میں محض ایک دن ہو پاتی ہے کہ جب میں رحیم یار خان آتا ہوں۔اس میں بھی زیادہ تر وقت ملنے ملانے میں بیت جاتا ہے۔ اسی وجہ سے آپ لوگوں کو کوفت ہو رہی ہے۔مگر میں کیا کروں۔میرےپاس اس مسئلہ کا حل نہیں ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:54 PM   #18
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

9۔باوجود اس کے کہ پاکستان سوویت یونین سے اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتا ہے لیکن پھر بھی پاکستان کو روس کی تمناؤں پر شدید تحفظات ہیں۔پاکستان اس بات کا واضح اظہار کر چکا ہے کہ پاکستان اس قسم کے تعلقات تب تک چاہتا ہے جب تک روس پاکستان کو غیر ضروری طور پر دباتا نہیں ہے۔تاہم بھٹو کو خوف ہے کہ روس کی تمنائیں علاقے کا چوہدری بننے کی ہیں۔۔اسی وجہ سے پاکستان انتہائی محتاط ہے۔پاکستان امریکن اور چائینیز کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری رکھے گا تاہم روس کی کوشش پاکستان کو دبانے اور دھکانے کی ہے جو کئی بھی غیرت مند قوم برداشت نہیں کر سکتی۔روس کئی اس قسم کی حرکات میں بھی ملوث ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا اور بھتو روسی سفیر کو اس سلسلے میں وارننگ دی ہے۔تاہم بھٹو کو امید ہے کہ معاملہ مزید خراب نہیں ہو گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 10:01 PM   #19
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

10۔ڈپتی سیکرٹری نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ امریکہ اس قسم کی کوئی (فرق کرنے والی)لکیر نہیں کھینچے گا جس کی طرف بھتو نے اشارہ کیا ہے۔امریکہ عالمی قوت ہے اور دنیا کے کسی حصے سے اپنے مفادات سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔امریکہ نے صدر نکسن کی قیادت میں عالمی حالات کے تناظر میں مسائل کی جانب اپنا رویہ بہتر کیا ہے۔اور مذاکرات کے دور میں بھی روس کی تمناؤں کا بنظر غائر جائزہ لے رہا ہے اور یقیناً پاکستان جیسے دوست ملک کی خواہشات کا ضرور خیال رکھے گا۔امریکہ ،پاکستان کی اپنے استحکام اور بہتر مسقبل کی کوششوں کی ،مدد جاری رکھے گا۔اسی وجہ سےامریکہ پاکستان کی جنوبی ایشیا میں بحالی اور امن کی کوششوں کو ہمدردانہ نگاہوں سے دیکھتا ہے۔۔صدر نکسن ان معاملات کو اور خآص کر روس سے نبٹنے کے لیے اپنی فوجی قوت کے روازن کے معاملے کو اپنے ذہن میں رکھیں گے۔امریکہ پاکستان کو اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہے کہ وہ اسکا نزدیکی اور مضبوط دوست رہے گا۔صدر بھٹو نے کہا کہ یہ پاکستان کے لیے انتہائی قابل اطمینان بات ہے۔پاکستان ہمیشہ سے جانتا ہے کہ امریکہ اپنی طاقت کبھی بھی امن کے خلاف استعمال نہیں کی اور نہ ہی مستقبل میں کرے گا۔

تمت بالخیر

Last edited by حیدر; 05-02-10 at 10:08 PM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 10:14 PM   #20
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا بہت بہت شکر ہے کہ اسکے لطف و کرم کی وجہ سے میں ایک رپورٹ کا ترجمہ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ وقت کی انتہائی قلت اور نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے اس میں انتہائی تاخیر ہو گئی ورنہ یہ کام تو محض چند دن کا تھا۔ تاہم امید کرتا ہوں کہ کرم فرما میری اس کوتاہی سے درگزر کریں گے

انشا اللہ میں انے والے صفحات میں اس رپورٹ کا ترجمہ بھی کر دوں گا جو اس کے ساتھ لف تھی۔ میرے لیےدعا کیجیے گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-02-10)
پرانا 13-02-10, 06:20 PM   #21
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 10:45 PM   #22
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پوری رپورٹ کو یکجا کر دیں پڑھنے میں آسانی ہوگی ۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-02-10)
پرانا 14-02-10, 01:22 AM   #23
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل میں ترجمہ قسط وار ہو رہا ہے، کیوں کہ بدر الزمان بھائی مصروفیات کے باعث اسے بیک وقت مکمل نہیں کر سکتے۔
جیسے ہی مکمل ہوتا تو ان شاء اللہ اس کی کوئی بہتر صورت بنا لی جائے گی۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-02-10)
پرانا 14-02-10, 05:10 AM   #24
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی آ پ اِن پیج میں‌ٹائپ کرکے مجھے میل کردیں، میں اُسے یونی کوڈ میں‌تبدیل کرکے یہاں‌آپ کی جانب سے اَپ لوڈ‌کردوں‌گا!
shafresha@yahoo.com
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (14-02-10), حیدر (14-02-10), رضی (15-02-10)
جواب

Tags
color, فورم, کوشش, پاکستانی, وقت, واقعے, قید, مسلمان, آج, الزام, انجام, انداز, امریکہ, اردو, اسلامی, اسلامی تاریخ, بھائی, خلاف, دوست, دے, سیاست, سال, طاقتور, عادت, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ لوگ یتیموں پر یونہی مظالم ڈھاتے ہیں محمدخلیل اسلامی عقیدہ 1 17-12-10 01:57 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
فلسطین کے قدیم ترین شہر جریکو سے ملنے والے انسانی ڈھانچوں پر تحقیق وجدان دلچسپ اور عجیب 1 03-02-09 11:12 AM
’ڈپریشن ،مردوں میں ذیابیطس کی وجہ‘ تفسیر حیدر شعبہ طب 0 28-07-08 10:27 AM
ٹخنوں سے اوپر شلوار ابو عمار علوم حدیث 6 19-05-08 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger