| 1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 2 قاری/قارئین نے مہوش علی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (03-11-09), Wahid Mahmood (12-11-09) |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,433
شکریہ: 50,033
10,117 مراسلہ میں 31,996 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص بھائی ۔ ۔ ۔ میں کب پاکستان کی حمایت کر رہا ہوں ۔ میں تو صرف یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ جس طرح پاکستان میں نقائص ہیں اسی طرح انڈیا میں بھی ہیں ۔لیکن انڈیا کا میڈیا بہت طاقتور اور پر اثر ہے۔ وہ ہم کو تصویر کےپیچھے جھانکنے کی مہلت نہیں دیتا۔ اسکی مثال یوں لے لیں۔ آج سے کچھ عرصہ قبل تک یہ کہا جاتا تھا کہ اگر جیو نیوز کو دیکھ لیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پاکستان آج ہی ٹوٹ جائے گا ۔ ۔ ۔ لیکن اگر پی تی وی کو دیکھ لیں تو ایسا لگتا تھا کہ پاکستان تو گویا جنت کا ٹوٹا ہے۔جتنا امن، سکون اور ترقی پاکستان میں ہے اتنی کہیں نہیں۔
خیر فی الوقت بات کا اختتام ۔ کیوں کہ بات آف ٹاپک چل پڑی ہے۔ دوبارہ سے اس بات پر آئیے کہ بھارت میں موجود مسلمانوں میں پاکستان مخالف جذبات کیوں برپا ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان نے شروع سے ہی بھارت کے مسلمانوں کا حق چھینا ہے مخالف جذبات تو ہونگے ہی جیسے بنگالیوں کے حقوق پر ڈاکا مارا تھا بھٹا نے ایسے ، جس طرح آپ نے ہی کہا ہے ایوب خان نے سرحد بند کر دی تھی جو مسلمان آ رہے تھے جہنوں نے بنایا انہیں ہی نہیں آنے دیا گیا۔ سندھیوں نے بھی انہی مسلمانوں کو سندھ میں آنے سے روکا تھا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مشرقی پاکستان کی طرح آج ہم بلوچستان میں بھی حالات دیکھ رہے ہیں- ہم وہی غلطیاں دہرا رہے ہیں جو ہم نے 1971 میں کی تھیں- رہی بات فاٹا اور سرحد کی، ان کو تو ہم نے اپنے وقتی مفاد کے لیے استعمال کیا، ان کو جہاد کے لیے استعمال کیا، اب جبکہ مطلب نکل گیا، تو اپنی غلطیوں کی سزا ان کو دے رہے ہیں-
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (17-10-09) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم نے ہندوستان کے ٹکڑوں سے کچھ نہیں سیکھا تو بعد میں ہونے والے مزید ٹکڑوں سے کیا عقل آجائے گی؟!
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
میرے مشاہدے کے مطابق انڈیا میں مسلمان پر ہر قسم کے دروازے سختی سے بند ہیں۔ حتی کہ ان کی تعداد بھی کم بتائی جاتی ہے۔ مسلمان یا تو چھوٹا موٹا تاجر ہے یا پھر بدمعاش دادا ٹائپ ہے۔ یہ انڈیا کا ٹکنگ ٹائم بم ہے ، جب بھی معاشرہ کے ایک طبقہ کو دبایا جائے گا، ایک دن وہی طبقہ ابھرنے کو کوشش میں ابھرے ہوئے طبقوںکی اینٹ سے اینٹ بجادے گا۔
اقلیتیوںکے ساتھ ایسا سلوک پاکستان میں پھر بھی نہیںہے۔ ورنہ ہم انٹرنیٹکے اس دور میںکچھ نہ کچھ شکایات ضرور دیکھتے ۔ پاکستان میں خود میرے ساتھی طالب علموںمیں کامیاب طالب علم ہندو رہے ہیں، مجھے نہیں یاد کے ان میں سے کسی نے شکایت کی ہو یا پاکستان سے باہر آ کر کوئی تحریک چلائی ہو۔ ہندو سندھیوںکے ایک سے زائید ایسوسی ایشنز ہیں معذرت چاہتا ہوں کہ یہ موضوع سے ہٹ کر ہے لیکن کچھ بات ایسی چل نکلی تھی یہاں ۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (18-10-09) |
|
|
#25 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,684
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 411 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات شروع ہوئی کراچی کے مشرقی پاکیستان بن جانے سے اور انڈیا اور پاکیستان کے تقابل سے ہوتی ہوئی انڈین مسلمانوں کی بے بس زندگی تک پہنچ گئی۔میری سمجھ میں آج ےک یہ نہیں آیا کہ جب بھی ہم پاکستان کا تقابل کرنا شروع کرتے ہیں تو ہمارے سامنے صرف انڈیا ہی کیوں آکر کھڑا ہو جاتا ہے کیا ہمارے خطے میں ایران نہیں جنھوں نے کچھ ہی عرصہ ہوا انقلاب کے بعد اپنی ایک نئی شناخت بنائی اور قوم کو اس شناخت کے حوالے سے منظم و متحد کیا ۔ کیا ہمارے سامنے غیر جانبدار ممالک کی مثالیں نہیں جو بڑی طاقتوں کے جھگڑے میں کسی قسم کا فریق نہیں بنتے؟ جناب عالی اگر انڈیا کے لیئے آپ کسی جناح کی خواہش رکھتے ہیں تو کیا یہ کسی دوسرے ملک کے معامل؛ات میں مداخلت نہیں ہے اگر انڈیا پاکستان کے لیئے کسی نہرو کی خواہش رکھے تو ہمارا کیا رویہ ہوگا؟ اگر انڈین مسلمان آج انڈین حکومت سے برگشتہ ہو رہے ہیں تو وہ ان کی مرضی اور ان کے معروضی حالات ہیں اور ابھی تک انڈین مسلمان اپنے ملک میں رہ کر ہی سیاسی و معاشرتی حوالے سے اپنی زندگیوں میں تبدیلی لانے کی جدو جہد کر رہے ہیں آپ کیوں ان کے لیئے دوبارہ علیحدگی کی خواہش کر رہے ہیں؟ ایک ملک الگ بنا کر دیکھ لیا کیا نتیجہ نکللا 62 سال میں ہم امریکہ ،سعودی عرب اور دیگر ممالک کی سیاسی و معاشی غلامی سے آزاد نہ ہو سکے کیا آئندہ الگ ہونے والی اسٹیٹ ان ممالک کی بالا دستی سے آزاد رہ سکے گی؟ کیا ان کے سیاستدان آسمان سے اتری مخلوق ہوں گے جو خطے کے ان اثرات سے آزاد رہ سکیں گے؟ ۔ ہم شاید بھول گئے ہیں کہ انڈیا میں جو مسلم علاقے رہ گئے ہیں وہیں کے مسلمانوں نے اصل میں تحریک پاکستان چلائی تھی ورنہ 1945 تک پا کستانی پنجاب،سرحد ،سندھ،اور بلوچستان میں پاکستان کی کوئی تحریک موجود نہیں تھی۔ایک لے دے کہ مسلم بنگال اس جدو جہد کا سرخیل تھا مگر اس کا ہم نے کیا حال کیا سب کے سامنے ہے۔ جناب عالی قو میں جب ترقی کرتی ہیں جب انھیںان کے بنیادی حقوق دیئے جائیں تب لوگ ملک سے وفادار رہتے ہیں صرف نظریہ نظریہ کی رٹ لگانے سے کوئی مطمئن نہیں ہوتا آپ یہں لوگوں کو حقوق دیں یہی لوگ آپ کو ایک نیا اور ترقی یافتہ پاکستان دے دیں گے نہیں دیں گے تو تباہی کے لیئے تیار ریں جو کسی نظریہ یا حب الوطنی کی رٹ لگانے سے نہیں رکے گی۔خواب دیکھنا اچھی بات ہے مگر پہلے دیکھے گئے خوابوں کی سامنے آنے والی تعبیروں سے بھی ذراسبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔
|
|
|
|
| نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (08-11-09) |
|
|
#26 |

#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
etv اردو میرا پسندیدہ چینل تھا مگر اس نے جب سے پاکستان کے بارے الٹی سیدھی باتیں کہنا شروع کیں میں نے وہ چینل دیکھناچھوڑ دیا ۔ اس چینل کے ایک پروگرام میں پاکستانی اداراکارہ سانیہ سعید سے یہ سوال کیا گیا تھا کہ جولوگ انڈیا سے پاکستان گئے تھے انہوں مہاجر کیوں کہا جاتا ہے ؟
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (08-11-09) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (08-11-09) |
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, واقعات, لوگ, چین, چینل, نظر, آج, انشا, امریکہ, اردو, اسلام, بھائی, بے نظیر, خون, خلاف, خبر, دل, علیحدگی, عزت, غلطی, غلطیاں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خواتین مردوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ | راجہ اکرام | عمومی بحث | 27 | 24-05-11 08:39 PM |
| سیاستدانوں' جرنیلوں اور افسر شاہی پر تنقید کرنے والے عوام خود کیا کررہے ہیں؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 15-12-10 09:56 PM |
| ذوالفقار علی بھٹو کی سیکورٹی کونسل میں تقریر۔ 15 دسمبر 1971 | منتظمین | 1971 اور مشرقی پاکستان | 45 | 16-12-09 10:48 PM |
| 1971 میں بنگلہ دیش 2007 میں ------ ؟ | ثاقب جاوید | سیاست | 1 | 08-09-08 05:11 PM |
| ::: ایٹمی اثاثوں پر کس کی نظریں ہیں؟,,,,تحریر : خالد محمود چوہدری ::: | ابو کاشان | سیاست | 1 | 18-12-07 10:30 PM |