| 1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | المسافر (30-07-08) |
|
|
#16 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
مسلم لیگ نے بھی جہاں تک ہوسکا کوشش کی جس میں سب سے بڑی کوشش پاکستان کو دباو کے باوجود ایٹمی اثاثوں کو دینا تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بنیاد کسی اور نے رکھی تھی لیکن آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ اسی بنیاد رکھنے والے کے لواحقین نے اس پروگرام کو پس پشت میں ڈالا اور تقریبا ختم کرودیا ہوتا لیکن خدا کو کچھ اور منظور تھا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
آپ غالبا" پیپل تنظیم کی بات کر رہے ہیں۔ انکا مسلم لیگ کے بعد کا درجہ ہے۔
|
|
|
|
|
|
#18 | ||||
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 479
شکریہ: 203
30 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
||||
|
|
|
| عُکاشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | المسافر (30-07-08) |
|
|
#19 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
شکریہ ابھی کچھ ہی دنوں کا لونڈا ہوں اس لیے براہ کرم وضاحت کردیا کریں تو میرا بھی کچھ فائدہ ہو جائے گا اور میرے جیسے اور بھی بہت سوں کا، |
|
|
|
|
|
|
#20 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی اللہ کی مرضی کے بغیر تو پتا بھی نہیںہل سکتا تو یہ تو پھر ایک ملک کے قیام کا مرحلہ تھا بے شک پاکستان اللہ تعالی نے آزاد کرایا تھا لیکن قائد اعظم اس کا زریعہ بنے۔ اور بھائی اگر اللہ تعالی سارے کام خود ہی کرنے لگ جائیں تو پھر ہمارے جیسے لوگوں کی اللہ پاک کو کوئی ضرورت نہیں ۔ اور آپ کی بات کہ اگر قائد اعظم وفات پاجاتے تو پاکستان آزاد نہ ہوتا تو بھائی بالکل نہ ہوتا ۔ قائد اعظم سے پہلے بھی مسلم رہنما تھے لیکن کس نے کوشش کی ؟؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#21 | ||
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 479
شکریہ: 203
30 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
اقتباس:
![]() اقتباس:
|
||
|
|
|
| عُکاشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | المسافر (30-07-08) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ہممممم، (ایک ٹھنڈی سانس لی) مجھے بے حد افسوس کے ساتھ ایک انتہائی گھٹیا مثال دینے پڑرہی ہے مگر مجبور ہوں لہذا دوں گا۔ ایک باپ جب اپنے بچہ کو لاڈ پیار سے بڑا کرے اور جوان ہونے کے بعد وہی باپ کو لات مار کر گھر سے نکال دے تو آپ کیا بولیں گے؟ اپاہج پاکستان، ہونہہ اپاہج پاکستان نہیں ہماری سوچ ہے، اپاہج پاکستان نہیں ہمارا ایمان ہے، اپاہج پاکستان نہیں ہمارا اتحاد ہے، اپاہج پاکستان نہیں ہمارا نظم ہے، وسلام |
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,241
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا قاید جنگ آزادی میں تھے ؟؟؟ اگر نہی تو وہ کون سے مسلم لیڈر تھے کچھ علمااس خیال کے بھی تھے ک اگر پاکستان نہ بٹتا تو مسلم اپنی حکومت ہندوستا میںہی قایم کرتے ووٹ کے زرئیعے پاکستان نے ویسے بھی کیا کرلیا ہے مجھے فوج میںجانے کا بڑا شوق تھا شکر ہے اس طرف کو نہی گیا پاکستان اکھٹا رہ سکتا تھا لیکن لیڈر کرسی کی ہوس میںتھے |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
اس تھریڈ کا کیا فائدہ ہے کوئی بتائے گا
|
|
|
|
|
|
#26 | ||
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 479
شکریہ: 203
30 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| عُکاشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | المسافر (30-07-08) |
|
|
#27 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اقتباس:
اقتباس:
وسلام، |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | عبدالقدوس (05-07-08) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لوگوں کو بس پتا نہیں ہے یہ سب لوگ ہیں - سب کے سب لائی لگ ہیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
|
#29 | |||||
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 479
شکریہ: 203
30 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اگر ان کے ، کن کے اور کون کے کے ذریعے پاکستان کی قسمت بدل جاتی تو آج پاکستان ایسا نہ ہوتا ۔ تو ثابت ہوا کہ جب تک اللہ نہ چاہے تو پاکستان کی بدبختی ، خوش قسمتی میں کیسے بدلے ۔ جب اطیعو ا اللہ وا طیعو الرسول کو چھوڑ دیا تو پھر کہاں سے آئے خوش بختی ۔ اقتباس:
اقتباس:
|
|||||
|
|
|
| عُکاشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | المسافر (30-07-08) |
|
|
#30 | |||||||||
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
وسلام |
|||||||||
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | المسافر (30-07-08) |
![]() |
| Tags |
| color, فن, پاکستان, لوگ, نفرت, نظر, موقع, موجودہ, معلوم, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حال, خون, خوش, خان, خدا, زندگی, علی, علاج, غم, صوبوں, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکا پاکستان کو اٹھارہ ایف سولہ طیارے فراہم کریگا | Real_Light | خبریں | 16 | 15-10-09 03:16 PM |
| بلوچستان کی 38رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،محکموں کا اعلان آج ہوگا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 02:02 PM |
| سعودی عرب، پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا قرضہ فراہم کریگا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:32 PM |
| وہ بھی اُٹھا کے سنگِ ملامت اُداس تھا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 01:01 PM |
| نومبر تک ایمر جنسی نہ اٹھائی تو رکنیت معطل کر دینگے،دولت مشترکہ کا پاکستان کو انتباہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 1 | 13-11-07 10:06 AM |