| 1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس شخص کا ماضی کرپش سے بھرا ہوا ہو اُس سے مستقبل میں کوئی امید کرنا یہ کون سی حماقت ہے جو شخص امریکہ کے کندھوں پر اقتدار میں آیا ہو تو وہ امریکہ نواز ہی ہو گا چہرے بدلیں ہیں پالیسی نہیں جس سے کام نکوانا تھا نکلوا لیا اب ان کی باری
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (25-02-09) |
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کل کی کاروائی میں بش کو تو ناراض کر دیا ہے زرداری نے اب دعا کریں پوری دنیا کو بھی ھلا کررکھ دے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ ایک قوم کو دھوکہ دے رہے تھے، بولتے کچھ کرتے کچھ ہے۔
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا | حسان (25-02-09) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
مقبول
|
بہت ہی ز بر دست تقریر ہے مگر عمل نظر نہیں آیا کاش بھٹو نے ایوب خان کے لیے فاطمہ جناح کی مخالفت نہ کی ہوتی
اقتدار کے لیے "اُدھر تم اِدھر ہم" کا نعرہ نا لگایا ہوتا تو واقعی بھٹو عظیم ہوتے |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
جناب بلا شبہ ذوالفقار علی بھٹو ایک زبردست مقرر تھے۔ مگر بد قسمتی سے ملک توڑنے میں بھی جناب بھٹو صاحب نے کمال دکھایا ہے
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزا آگیا ۔
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 4
کمائي: 161
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
aaaj samagh main aa gaya mujh ko k
Hard words crack no butter......................................ah hamara Payara Pakistan |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم !
جہاں تک ہم بات کرتے ہیں بھٹو کی غداری کی تو تاریخ گواہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان میں ایک ہی لیڈر ایسا آیا تھا جو ملک کی ترقی چاہتا تھا اور ملک کی غریب عوام کا حامی تھا جس بنا پر اسے ہر فورم پر ترجیح دی گئی میرے جو بھائی تاریخ سے نا واقف ہیں ان سے استدعا ہے کہ اپنے بزرگوں سے بھٹو کے بارے میں پوچھیں چاہیں وہ کسی بھی پارٹی کے ارکان ہوں وہ یہ کہے گے کہ لیڈر اچھاتھا اگر اسے پھانسی نہ دی جاتی تو ملک بہت جلد ترقی کی راہوں پر گامزن ھونا تھا ہم لوگ آج موجودہ حکمرانوں کو برا کہتے ہیں اور پھر ان نمائندوں کو منتخب کرتے ہیں جن کو ہم بار ہا آزما چکے ہیں اور ہمارے منتخب نمائندے ایک بار پھر ہمارے کندھوں پر بندوق رکھ دیتے ہیں جن صاحب نے بھٹو کی سیکورٹی کونسل کی تارٰک لکھی ہے ان سے استدعا ہے کہ برائے کرم حوالی دیا کریں کہ کس کتاب سے لکھا یا پڑھا گیا ہے ملک خداداد میں قائد کے بعد ذوالفقار علی بھٹو واحد لیڈر آیا تھا جو عوام کا ہمدرد تھا اس کے بعد آج تک کوئی نہیں آیا جہاں تک موجودہ حکمرانوں کی بات ہے تو جناب صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب اگر منتخب ہیں تو انکو شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کا فائدہ ملا ہے کیونکہ شہادت کے بعد عوامی ہمدردیاں بے نظیر کے ساتھ ہوگیئی تھیں مز ید باتیں پھر سہی کہا سنا معاف |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (25-02-09) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
جناب تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ کو تاریک کرنے والا یہ فرد واحد ہی تھا جو جمہوریت کا دعویدار تھا مگر تاریخ کا پہلا سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر تھا
اس سے بڑا پاکستان اور اسکے بھولے بھالے عوام کے ساتھ کیا دھوکا ہو سکتا ہے |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
تاریخ نے ہمیشہ غداروں کا عبرت ناک انجام بھی دکھایا ہے
ہمیں اس سے بحث نہیں کہ بھٹو صاحب خود غدار تھے یا وہ بیرونی طاقتوں کا مہرہ مگر 1-بھٹو 2-اندرا گاندھی 3- شیخ مجیب الرحمن ان تینوں افراد کا اور انکے خاندانوں کو انجام بہت ہی عبرت ناک ہوا ہے |
|
|
|
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس بھٹا نے سابق سندھ میں اردو قوم کے ساتھ کیا کیا انجم بھائی زرا تاریخ میں یہ بھی بڑھ لیں بھٹا نے کراچی حیدرآباد میررپورخاص نواب شاھ اور سکھر سے 35 لاکھ اردو قوم کو سرکاری نوکرری کے نکالا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس آپ تاریخ پڑھ لیں بھٹا کی قبر پر کھوڑے برساوں تب بھی مجھے سکون نہیں ملے گا بھٹا
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,092
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جابر سلطان کے سامنے کلمہء حق اسی کو کہتے ہیں۔ ترکی اورایران کے موجودہ صدور بھی اس کی مثالیں ہیں۔
|
|
|
|
| ضرغام کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (26-02-09) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کو نقصان سب سے ریادہ سندھی قوم نے پہچایا ہے قائد اعظم سے بھی جی سید نے غداری کی تھی تاریخ پڑھ لیں
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (08-07-09) |
![]() |
| Tags |
| bhutto, کمال, کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, نظر, مکمل, مسجد, آدمی, اقوام متحدہ, اردو, بچپن, جواب, خدا, دعا, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زندگی, زرداری, شخص, علی, صلاح, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے | champion_pakistani | خبریں | 4 | 11-07-08 12:17 AM |
| پیپلز پارٹی کو مسقبل میں ملنے والا اسکا آخری اقتدار ہو گا،غنویٰ بھٹو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 04:57 AM |
| آصف زرداری پارٹی کی قیادت کریں گے،بے نظیر بھٹو کی وصیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-02-08 10:12 AM |
| حکومت مناسب سیکورٹی فر اہم کر تی تو آج بینظیر زندہ ہو تیں،قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کر ائی جائے،بلاول بھٹو زرداری | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:40 PM |
| سوات میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے،بینظیر بھٹو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:28 AM |