| 1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ڈون (15-05-08), چیتا چالباز (17-12-08), نورالدین (03-04-10), محمد عاصم (30-05-11), ایس اے نقوی (30-05-11), اویسی (30-05-11), ابو عمار (21-03-08), اعجاز عباسی (25-05-08), بزم خیال (30-05-11), عُکاشہ (05-12-08) |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فَلَمْ تَقْتُلُوہُمْ وَلَـكِنَّ اللّہَ قَتَلَہُمْ وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَـكِنَّ اللّہَ رَمَى وَلِيُبْلِيَ الْمُؤْمِنِينَ مِنْہُ بَلاء حَسَناً إِنَّ اللّہَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
تم لوگوں نے ان (کفار) کو قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے انہیں قتل کیا۔ اور (اے محمدﷺ) جس وقت تم نے کنکریاں پھینکی تھیں تو وہ تم نے نہیں پھینکی تھیں بلکہ اللہ نے پھینکی تھیں۔ اس سے یہ غرض تھی کہ مومنوں کو اپنے (احسانوں) سے اچھی طرح آزمالے۔ بےشک اللہ سنتا جانتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 4
کمائي: 13
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ap is fraq kee baat kartay hain tu jangi starategy bhee koi cheez hoti agar ap kay pas itni taaqt nahee kay dushman ka muqabla kar sakein tu dil ke bajaye dmagh say kam laein aur apnay admioon kee jan bajaein naa kay apni fuaj ko aik din main kahtam karwa dein rahee batt rashid minhas kee tu woh situation different thesee us main pakistan ke intelligence ka sawal tha wph dushman kay hath lag sakte theee, ap yeh nahee kate kay p akalay banday hay aur ap agar dush man ka musqabla nahee kar saktay no har man kar khudakushy kar lein balkay ap apni fauj ikahati kartein hai aur taqatwar bante hai aur aur joshilay andaz main muqabla karte hain , lakin aj kal key dinon main bjaey jkay fauj ko support karnay kay har koi fauj ko glaian dey raha hay yeh kia baat hay ?
|
|
|
|
| Ehsan کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (07-11-08) |
|
|
#19 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 37
مراسلات: 2
کمائي: 214
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
first ever Ceremonial Defeat in the history occured at our end which we as a nation have accepted with a Great Pride Alas! still we are in the similar situation of 1970-71, but having NO REGRET and NO SORROW which is sign of a servere tragedy being come to us day by day. May Allah SWT make us a sincere and responsible nation. Ame. Regards Mateen A. Zia
|
|
|
|
| متین اٰے ضیا کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (07-11-08) |
|
|
#20 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
فوج کو سپورٹکرنے سے آپ کا مطلب کیا ہے؟ کیا یہی ہے فوج کے ہر ناجائز کام کو قبول کیا جائے؟ عبدالقدیر کو فاقوں پر مجبور کیا جائے؟ مساجد کو مسمار کیا جائے؟ عدلیہ کا وقار بری طرح مثاتر کیا جائے؟ چور کو وزیر اعظم بنایا جائے؟ بدمعاشی سے صدارات چھینی جائے؟ سیاسی قائدین کا قتل عام کیا جائے؟ ڈالر مہنگا کیا جائے؟ پٹرول مہنگا کیا جائے؟ لوڈ شیدنگ کی جائے؟ 1 وقت کی روٹی کی خاطر لوگوں سے کتوں سے بھی برا سلوک کیا جائے؟ تو تعف ہے ایسے انسان پر جو ان لوگوں کو سپورٹ کرتا ہے ۔ لعنت ہے ایسے انسان پر خدا کی اور اس کے رسول کی کہ جو خود تو پیٹ بھر کر سوتا ہے اور اس کا ہمسائیہ بھوکا رہے۔ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آج بھی ہر ماں ، باپ کی سب سے پہلی خواہش یہی ہے کہ ان کا بیٹا فوج میںبھرتی ہو اور اپنی جان ملک کے لیے قربان کردے۔ تو کیا یہ فوج کی سپورٹ نہیں؟ اگر آپ کا تعلق فوج سے ہے تو آپ سے گزارش کروں گا کہ یہ اور گزشتہ الفاظ ان لوگوں کے متعلق ہیں جن کے دل کالے کرتوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اور چہرے پر شرافت اور سینے پر بہادری کا میڈل سجھائے ہوئے رات کو لوگوںکا خون پی کر سوتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | طاھر (25-05-08), عرفان حیدر (02-06-08) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی قدوس نے بہت عمدہ الفاظ میں اظہار رائے کیا ہے۔
میں اس معاملے میںصرف یہ کہنا چاہوں گا کہ فوج صرف جرنل حضرات کی نہیں ہے اس میں کئ محب وطن اور محب اسلام ابھی تک موجود ہیں۔ شہادت کی خواہش صرف راشد منہاس تک ہی ختم نہیں ہو گئی بلکہ کیپٹن کرنل شیر خان اور لالک جان شہید جو کہ آج کی فوج سے تعلق رکھتے ہیں، تاحال جاری ہے۔ یہ دو تو ایسے نام ہیں جن کو نشان حیدر کی وجہ سے سب جانتے ہیں مگر کئ ایسے گمنام فوجی بھی ہیں جو اتنے ہی محب وطن ہیں جتنا میں اور آپ اپنے آپ کو سمجھتے ہیں۔ فوجی کا تعلق بھی ہمارے ہی معاشرے سے ہے، میرا اور آپ کا رشتہ فوج سے ہو سکتا ہے نہ کہ وہ کوئ آسمانی مخلوق ہیں، معاشرتی برائیاں ان پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہیں کیونکہ اب فوج براہ راست شہری کاموں میں شامل تھی۔ انگریز نے ہمیشہ اسی لئیے چھاؤنیوں کو شہر سے دور بسایا کہ وہ فوج کے نظام پر اثرانداز نہ ہو سکیں۔ خیر یہ تو ایک لمبی بات ہے، فوج کو برا کہنے والے یقیناً اس عام اور محب وطن فوجی کو برا نہیں کہتے بلکہ اس کو کہتے ہیں جس نے غلط کام کیئے ہیں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
مقبولتاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 117
کمائي: 136
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام ، پوری اسلامی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ھے کہ اسلامی فوج کے کسی افسر نے اےسی بزدلی اور ذلت کا مظاہرہ کےا ہو
|
|
|
|
| Hubdar Hussain کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (07-11-08) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
تو کیا بنا تھا پھر اس کا
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستانی مخلوط نسل کے لوگ ہیں اور ان میں عام طور پر یہ کمی ہے کہ اگر ایک کو کچھ مرتبہ یا اختیار کا مقام حاصل ہو تو وہ آس پاس کے وہی انسان جن پر اللہ نے اس کو کچھ اختیار دیا ہوتا ہے اسکو حقیر تر نظر آتے ہیں۔ بجائے اس کے کہ ان کی قدر کی جائے ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ عام لوگوں میں بھی اس طرح کا رواج ہے کہ اگر ان کو سربراہ کی طرف سے انسان کی حیثیّت سے اگر عزّت دی جائے تو وہ خوش ہونے کے بجائے اس سربراہ کو کمزور جانتے ہیں اور اسکی قدر نہیں کرتے۔ بہر حال انسان کے ساتھ انسان کا سلوک لازمی ہے۔
مشرقی پاکستان کی تاریخ کا سالار نیازی سے زیادہ تعلق نہیں ہے بلکہ مغربی پاکستان کی عوام اور سیاستدان دونوں سے ہے جنہوں نے بنگالیوں کے ساتھ بدترین سلوک روا رکھا ہوا تھا۔ بنگالیوں کو یہاں کے لوگ اپنے زرخرید غلام سے زیادہ نہیں سمجھتے تھے۔ مغربی جمہوریّت کا طریقہ ہی یہی ہے کہ جب تک کوئی ہتھیار نہ اٹھائے کسی کے حق کی پرواہ نہیں کی جاتی۔ یہاں اس سے بھی گئی گزری حالت تھی کہ جب ان لوگوں نے ہتھیار اٹھایا تو بھی کسی نے پرواہ نہیں کی۔ جب وہاں کے عوام مکمّل طور پر باغی ہوگئے اور پاکستان کے خلاف جنگ شروع کر دی اور ہندوستان نے بھی حملہ کر دیا تو نیازی نوّے ہزار فوج کے ساتھ ہزار میل دور ہر طرف سے گھری حالت میں کیا کر سکتا تھا جب کہ خود اس علاقے کے لوگ بھی اس فوج پر چھاپہ مار حملہ کر رہے تھے۔ یہ تمام قصّہ آپ ان لوگوں سے پوچھ سکتے ہیں جنہوں نے وہاں یہاں سے جا کر نوکری کی ہے کہ وہ لوگوں کے ساتھ وہاں کیسا سلوک کرتے رہے ہیں۔ اس میں نیازی کا کیا قصور ہے جو وردی کی وجہ سے سب میں عیاں تھا جبکہ اصل کھلاڑی روپوش تھے۔ میرے ایک رشتہ دار بزرگ کہتے ہیں کہ وہ ساٹھ کی دہائی میں اسلامیہ کالج کے طالب علم تھے کہ ایک علمی تقریب منعقد ہوئی تو کئی بڑے مفکّرین اور علماء (ملّا نہیں پروفیسر) نے تقریریں کیں تو ایک بنگالی عالم کی بھی تقریر ہونا تھی مگر جب اس کی باری آئی تو تمام لوگوں نے اس کو حقیر جان کر اس پر آوازیں کسنا شروع کر دیں۔ اس نے دو دفعہ کوشش کی مگر بولنے نہ دیا گیا تو وہ ہنسا اور اس نے کہا کہ مجھے اس ملک کا مستقبل اچھا ہوتے نظر نہیں آتا اور اپنی تقریر ترک کر کے بیٹھ گیا۔ Last edited by محمد الیاس; 20-11-08 at 02:13 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ حالات قائد کی زندگی میں خراب ہوگئے تھے
|
|
|
|
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تاریخ کے بذدل اور بے غیرت جنرل پر ہماری طرف سے بھی لعنت بے شمار |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال یہ نہیں حالات اوروں نے خراب کیے تھے ۔ اور دستخط اس نے ۔
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جہاں تک جان کی بازی لگانے کا تعلق ہے تو وہ اس وقت ہی ممکن ہے جب انسان کو اس بات کا یقین ہو کہ وہ حق پر ہے اور خدا کی راہ ہے اور اپنے ملک کیلئے لڑ رہا ہے۔ عیّاش حکمرانوں کے لئے کوئی اپنی جان جوکھوں میں کبھی نہیں ڈالے گا اور اس کی توقّع فضول ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 18
کمائي: 493
شکریہ: 25
6 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افسوس پس اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| afsoos, color, comments, ehsan, ganwa, har, hazrat, idhar, pakistan, وزیر, موت, ممکن, ماں, آج, اللہ, انسان, جواب, حکم, خون, خدا, دل, زندگی, صفدر, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 06:53 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 10:35 AM |
| شعار اپنا ہی جس کا بہانہ سازی تھا | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:25 PM |
| تھائی لینڈ کی سیاسی جماعتوں کی حکومت سازی کیلئے کوششیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 05:31 PM |