| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان اس وقت جن مسائل کا شکار ہے ان کی سنگینی اپنی جگہ لیکن میرے لیے پاکستان ہمیشہ امید اور خوشی کا نام رہا ہے۔ شاید میرا شمار خوش امید لوگوں میں ہوتا ہے جن کو یقین ہے کہ اگر ہم پاکستان بنا سکتے ہیں، اسے بگاڑ سکتے ہیں تو ہم اسے سنوار بھی سکتے ہیں۔ ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ دوسروں کو نصیحت کرنے کی بجائے ہم میں سے ہر ایک اپنی ذات سے تبدیلی کا آغاز کرے۔ اگر میری گلی ٹوٹی پھوٹی ہے تو بجائے حکومت کو کوسنے کے میں خود اس کی مرمت کے لیے کچھ کروں تو آہستہ آہستہ کتنے ہی لوگ میرے ساتھ مل جائیں گے۔ اور یہ عمل ایک گلی سے نکل کر محلے ،شہر اور ملک تک پھیل سکتا ہے۔ لیکن اس کے لیے مستقل مزاجی اور مثبت سوچ شرط ہے۔ ایک بار پھر ہم سب کو یومِ آزادی بہت مبارک ہو۔ مصنف: فرحت کیانی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (04-08-09), منتظمین (14-08-09), محمدعدنان (02-08-09), ایس اے نقوی (02-08-09), ام طلحہ (04-08-09), ابو عمار (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (03-08-09), طارق راحیل (06-08-09) |
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-08-09 | ایس اے نقوی | پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) | 100 |
| 03-08-09 | رضی | ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ دوسروں کو نصیحت کرنے کی بجائے ہم میں سے ہر ایک اپنی ذات سے تبدیلی کا آغاز کرے | 150 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی بہت اچھا پیغام دیا ہے
اللہ کرے سب میں ہمت آجائے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (02-08-09), راجہ اکرام (13-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
یوم آزادی پر میرا بھی ایک پیغام ہے قوم کے نام خدا کے لیئے اس روش کو چھوڑنے کی کوشش کریں، کیونکہ اس کا انجام ایک ہی ہے ۔۔۔ - -
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (03-08-09), فیصل ناصر (03-08-09), چیتا چالباز (04-08-09), موجو (04-08-09), محمدعدنان (03-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), ابو عمار (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (03-08-09), طارق راحیل (06-08-09) |
| کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-08-09 | ایس اے نقوی | پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) | 100 |
| 03-08-09 | رضی | خدا کے لیئے اس روش کو چھوڑنے کی کوشش کریں، کیونکہ اس کا انجام ایک ہی ہے ۔۔۔ | 150 |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کی سوچ کو ہمارے اور سب پاکستانیوں کے دلوں میں قائم کرے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (04-08-09), محمدعدنان (03-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (03-08-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا بہت بہت شکریہ ،
|
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (13-08-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی سوچ ہے۔ آغاز اپنی ذات سے ہی ہونا چاہئے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (07-08-09), راجہ اکرام (13-08-09) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 55
کمائي: 893
شکریہ: 65
34 مراسلہ میں 75 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا پاکستان میری جان میرا پاکستان
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ALIA کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
یومِ آزادی بہت مبارک ہو۔
یومِ آزادی بہت مبارک ہو۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
یومِ آزادی بہت مبارک ہو۔
یومِ آزادی بہت مبارک ہو۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ..................
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,480
شکریہ: 50,033
10,118 مراسلہ میں 32,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بابا میں چھٹی پر جانے سے پہلے ایک نصیحت کرتا چلوں ۔
میں نے پاکستان کے عوام میں پرچم کے حوالے سے بہت قبیح حرکت دیکھی ہے۔ یہ اسی سلسلہ میں ہے۔ :::::::: لوگ 14 اگست کو لگایا پرچم دنوں،ہفتوں بلکہ سالوں تک نہیں اتارتے (یہ انکی محبت نہیں۔ ۔ ۔ سُستی ہے)۔ درحقیقت یہ پرچم کی توہین ہے۔ جہاں تک مری معلومات ہیں (No Reference) انکے مطابق پرچم کو بلا وجہ لگائے رکھنا اسکی توہین کہلاتا ہے۔ :::::::: تاہم اگر سرکاری طور پر توہین نہ بھی ہو تب بھی اسکا رنگ ہلکا ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔ پھٹنے لگتا ہے۔ ۔ ۔ خراب ہو جاتا ہے۔ یہ واضح طور پر پرچم کی توہین ہے۔ :::::::: اس لیے پرچم کو اگلے دن ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں تو 16 اگست تک ہر صورت اتار دیا کریں :::::::: ویسے تو لوگ سبز رنگ کے علاوہ باقی رنگوں کی جھنڈیوں کو پرچم کی توہیں سمجھتے ہیں۔ لیکن در حقیقت سبز جھنڈی لگانا ہی پرچم کی توہیں ہے۔ اگر آپ نے سبز جھنڈی لگانی ہی ہے تو پھر اسکو اگلے دن اتار دیں تاکہ یہ پھٹ کر پیروں کے نیچے نہ آئے ۔ورنہ کوشش کریں کہ سبز کے علاوہ کسی اور رنگ کی جھنڈی لگا لیں۔ تاکہ اگر ٹوٹ کر نیچے گرے بھی تو بھی توہین نہ ہو۔ :::::::اگر آپ کے سامنے کوئی جھنڈی زمین پر پڑی ہے تو اپنی انا ۔ ۔ ۔ اپنی نام نہاد خودداری ۔ ۔ ۔ عرف عام میں تکبر چھوڑ کو اسکو کسی محفوظ جگہ پر پہنچا دیں۔اپنے پرچم کی آپ نے ہی حفاظت کرنی ہے۔اس مقصد کے لیے کسی فرشتے نے نہیں آنا۔/اپ کی عزت میں اضافہ ہی ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔کمی نہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ہم لوگوں کو پرچم کے تقدس کا ہی نہیں پتہ
ہم لوگ بس اتنا جانتے ہیں کہ 14 اگست آئے اور چھت پر پرچم لہرائیں پھر وہ پھٹتا ہے تو ہم کیا کریں ہمیں اس سے کیا کہ پاکستان کیسے آزاد ہوا ہم بطور قوم غلط ہیں بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-08-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ارے بھائی اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے جو لگے ہوئے ہیں پورے شہر میں ہرمین شاہراہ پر پی پی پی ہے آپ تو صرف تین چار گلیاں گھوم کر آئے ہو شکر کرو کہ چار پانچ گھروں میں پرچم لگا ہوا ہے ورنہ تو ہم بے حس ہو چکے ہیں |
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (14-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, لوگ, محبت, مسائل, اللہ, اسلام, بھائی, شہر, عزت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوم اقبال کے موقع پر تمام علماء کے لیے پیغام | رضی | شاعر مشرق علامہ اقبال | 2 | 09-11-11 01:23 PM |
| آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ | champion_pakistani | گپ شپ | 105 | 21-05-11 04:18 PM |
| اعلان مقابلہ برائے پیغام بسلسلہ ::: یوم پاکستان :::: | راجہ اکرام | خاص آفرز اور اعلانات | 5 | 23-03-10 09:57 PM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 12:56 PM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |