| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ ایک بے ضرر سا پاگل تھا۔ کسی سے کچھ نہ کہتا۔ بس چپ چاپ سڑک پر آنے جانے والون کو دیکھا کرتا۔ اسکی آواز کسی نے نہیں سنی تھی نہ ہی اس نے کبھی کسی کو نقسان پہنچایا تھا
مگر ایک دن اچانک--- وہ چیخ کر ایک لڑکے پر جھپٹ پڑا اور دیوانہ وار اسے مارنے لگا۔ ساتھ ہی کہتا جاتا یہ کیا کیا یہ کیا کیا۔ لوگوں نے بڑی مشکل سے لڑکے کو چھڑایا۔ وہ غصے سے پاگل ہو رہا تھا۔ سب نے مشورہ کیا کہ اب اسے دورہ پڑنے لگا ہے اسے پاگل خانے داخل کرا دیا جائے تاکہ کسی کو نقصان نہ پہنچائے۔ ڈرتے ڈرتے مولوی صاحب کو اس کے پاس بھیجا کہ وہ اسے کسی طرح بہلا کر لیجا سکیں۔ وہ اسکے پاس گئے اور پیار سے پوچھا۔ بیٹا کیا ہوا۔ وہ مٹھی میں کچھ دبائے اپنے آپ بولے جا رہا تھا۔ یہ کیا کیا۔ پاکستان توڑدیا؟؟ مولوی صاحب نے اسکی مٹھی کھول کر دیکھا تو پاکستان کی جھنڈی کے ٹکرے دبے ہوئے تھے۔ 14 1گست کیلئے پیش کیا گیا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), shafresha (04-08-09), Student (20-08-09), فیصل ناصر (20-08-09), چیتا چالباز (04-08-09), موجو (20-08-09), ملک بھائی (20-08-09), منتظمین (19-08-09), معظم (20-08-09), wajee (04-08-09), ایس اے نقوی (04-08-09), ابن آدم (08-01-11), احمدنواز (18-08-09), خرم شہزاد خرم (04-08-09), رضی (04-08-09), طارق راحیل (06-08-09) |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 20-08-09 | فیصل ناصر | جواب نہیں | 100 |
| 04-08-09 | wajee | دستیاب نہیں | 100 |
| 04-08-09 | ایس اے نقوی | پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) | 150 |
| 04-08-09 | رضی | دکھ کے ساتھ | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
انتہائی بہترین تحریر ہے یہ ہیں وہ لوگ جنہوں نے پاکستان کی آزادی کےلئے قربانیاں دیں یا اپنوں کو قربان ہوتے اپنی آنکھوں سے دیکھا ان سے پوچھو کہ آزادی کس نعمت کا نام ہے
سلام پاکستان |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آجکی نسل میں کثرت سے وہ لوگ ہیں جنہیں قدر ہی نہیں ہے۔ ایسے پاگلوں پہ ہزار عقل والے قربان۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), Student (20-08-09), موجو (20-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), رضی (05-08-09) |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-08-09 | ایس اے نقوی | ایسے پاگلوں پہ ہزار عقل والے قربان۔ | 50 |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک رکھیں گے ایک رہے گاایک ہے نام ہمارا پاکستان
جیوے جیوے پاکستان جیوے جیوے پاکستان شاعر: جمیل الدین عالی
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 05-08-09 at 04:19 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), موجو (20-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), ام طلحہ (05-08-09), رضی (05-08-09) |
| کمائي نے فرحان دانش کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-08-09 | ایس اے نقوی | ایک رہے گا ایک رکھیں گے ایک ہے نام ہمارا پاکستان | 50 |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست
شاندار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاند روشن چمکتا ستارہ لگے
سب سےاونچا یہ جھنڈاہمارالگے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-08-09 | ایس اے نقوی | دستیاب نہیں | 30 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت حساس تھا
آج ہم تو بے حس ہو چکے ہیں جنڈی لگانے کا شوق ہے بس سجاوٹ یا دکھاوا پر جنڈے کی پروا نہیں کرتے مٹی دھول اور ان کا کچرے میں گرنا دکھائی کہاں دیتا ہے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے طارق راحیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 06-08-09 | ایس اے نقوی | وطن سے محبت پر پاک نیٹ کیطرف سے(سلام پاکستان) | 30 |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج 18 اگست ہے پھر بھی کئی جگہ جھنڈے لگے نظر آ رہے تھے۔کاش ہم جھنڈے لگانے کے ساتھ ساتھ اسکا احترام بھی سیکھ لیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جھنڈے اور جھنڈیا ں تو ہم لگا دیتے ہیں ۔۔۔ مگر 14 اگست کے بعد بھول جا تے ہیں۔۔۔ بھر یہ گلیوں میں بکھری ہوتی ہیں۔۔
کتنے دکھ کی بات ہے۔۔۔ میں نے اسی موضوع پر ایک تحریرپیش کی تھی ۔۔۔ شاید دوستوں کی نظر سے گذری ہو۔۔ یہ سب نسبت کا کمال ہے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کی جائی۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جذباتی قوم ہے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پاگل, لوگ, نظر, آج, بہترین, بھائی, تحریر, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا ویرانی صاحب کو عظیم علماء کرام کی توہین کرنے کی اجازت ھے؟؟؟ | sahj | تجاویز اور شکایات | 1 | 12-01-11 02:02 PM |
| گستاخ رسول صلعم۔۔ اور پاکستان کا قانوں کیا ہے؟؟؟ | محمدخلیل | عمومی بحث | 23 | 08-01-11 12:36 AM |
| ہر مقتول شہید۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 28 | 29-12-10 01:08 PM |
| قراردادِ پاکستان کیا ہے؟؟؟ | سعود | میرا پاکستان | 0 | 24-03-09 04:18 PM |
| منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟ | champion_pakistani | سیاست | 6 | 13-10-08 09:01 PM |