واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


پاکستانی کا خواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 10:10 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question پاکستانی کا خواب

پاکستانی کا خواب

پاکستانی کا خواب

کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟
جہاں فصلین سب سانجھی ہوں
جہاں خوشیاں سب کی سانجھی ہوں
جہاں غم کو بانٹا جاتا ہو
انصاف کو جانچا جاتا ہو
مزدور کو اجرت ملتی ہو
اظہار کو جرات ملتی ہو
تعلیم سب کو یکساں ہو
ایک دور خوشی کا رقصاں ہو
جہاں وڈیرا ہو نہ سردار ہو
وحشت کا کاروبار نہ ہو
ہاں کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟
ہاتھوں میں ہاتھ ہمارا ہو
انصاف ہمارا نعرہ ہو
آؤ ظلم سے ایسے ٹکرائیں
ہتھارے سارے مٹ جائیں
ہمیں جھکنا نہیں، ہمیں بکنا نہیں
سب ظلم کے ٹھکیداروں سے
سب امن کے دعویداروں سے
ہم حق اپنا منوائیں گے
ہم امن کا دیس بسائیں گے
ہاں کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-08-09), رضی (14-08-09), سیپ (01-08-08), طارق راحیل (13-08-09), عبدالقدوس (02-08-08)
پرانا 05-08-08, 11:42 AM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی کا خواب

عبدالقدوس اور سیدہ ثوبیہ ناز۔۔۔۔۔۔۔۔بٹن دبانے کا شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-08-09, 05:07 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟
جہاں فصلین سب سانجھی ہوں
جہاں خوشیاں سب کی سانجھی ہوں
جہاں غم کو بانٹا جاتا ہو
انصاف کو جانچا جاتا ہو
مزدور کو اجرت ملتی ہو
اظہار کو جرات ملتی ہو
تعلیم سب کو یکساں ہو
ایک دور خوشی کا رقصاں ہو
جہاں وڈیرا ہو نہ سردار ہو
وحشت کا کاروبار نہ ہو
ہاں کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟
ہاتھوں میں ہاتھ ہمارا ہو
انصاف ہمارا نعرہ ہو
آؤ ظلم سے ایسے ٹکرائیں
ہتھارے سارے مٹ جائیں
ہمیں جھکنا نہیں، ہمیں بکنا نہیں
سب ظلم کے ٹھکیداروں سے
سب امن کے دعویداروں سے
ہم حق اپنا منوائیں گے
ہم امن کا دیس بسائیں گے
ہاں کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-08-09), ایس اے نقوی (17-08-09)
پرانا 13-08-09, 05:08 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (16-08-09)
پرانا 13-08-09, 10:44 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ ایک دن ایسا ممکن ہو گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (14-08-09), Real_Light (14-08-09), ایس اے نقوی (17-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 01:44 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جشن آزادی مبارک
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (14-08-09)
پرانا 16-08-09, 07:45 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب نہیں ممکن!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (16-08-09)
پرانا 17-08-09, 12:43 AM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امید پر دنیا قائم ہے۔ان شاءاللہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (19-08-09), رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 01:55 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
امید پر دنیا قائم ہے۔ان شاءاللہ
آجکل کی دنیا دجل پر قائم ہے، اسلئے یہ خواب پورے نہیں ہو سکتے، معذرت!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (19-08-09)
پرانا 17-08-09, 02:09 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عارف اکرام صاحب آپ اتنے مایوس کیوں ہیں ۔ایک ذات باری تعالٰی موجود ہے ۔جو سب کچھ کر سکتی ہے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (19-08-09), فیصل ناصر (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 02:18 AM   #11
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ذات باری تعالی نے بندوں کے ذمہ بھی کچھ کام لگائے ہیں

جواب شکوہ بھی پڑھا ہے آپ نے رضی بھائی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (19-08-09), منتظمین (17-08-09), رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 02:24 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل پڑھا ہے اور میں نے فورم پر بھی کہیں پوسٹ کیا ہے ۔



اور حیلہ کریں گے تو ہی اللہ وسیلہ پیدا کرے گا۔ ہمیشہ یہی کہتے رہنا کچھ نہیں بن سکتا تو پھر ایسے کیسے بنے گا۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (19-08-09), تفسیر حیدر (17-08-09)
جواب

Tags
color, فورم, پوسٹ, پاکستانی, پاکستانی کا خواب, ممکن, معذرت, اللہ, بھائی, دیس, سردار, عبدالقدوس, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger