واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


وہ وقت کب آئے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-09, 08:47 AM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ وقت کب آئے گا

وہ وقت کب آئے گا

جب بھی پاکستان کے مطالق بات کی جاتی ہے ۔ ہر خاص و عام کی زبان پر ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ وہ وقت کب آئے گا جب پاکستان ایک مستحکم ملک ہوگا ۔ یہ بھی ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا ۔ یہاں بھی امن وبھائی چارہ ہوگا ۔ وہ وقت کب آئے گا جب پاکستان کی پوری دنیا میں عزت اور ممتاز حیثیت ہوگی ۔
اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے ہم کو اپنے اندر جھانکنا ہوگا ۔
ہاں وہ وقت اس وقت آئے گا جب ہم کو یہ سوچ کر رات بھر نیند نہیں آئے کہ کہیں ہمارے محلے میں کوئی شخص بھوکا تو نہیں سورہا
ہاں وہ وقت اس وقت آئے گا جب ہم کو اے سی یا پینکھے میں یہ سوچ کر نیند نہ آئے کہ آدھے محلے کی بجلی گئی ہوئی ہے وہ لوگ رات کس طرح گزار رہے ہونگے
کبھی بارش میں اپنی پکی چھت کے نیچے نرم بستر پر ہم کو یہ سوچ کر نیند نہ آئے کہ کتنے ہی لوگوں کی چھت ٹپک رہی ہوگی اور ان کے بستر گیلے ہوگئے ہونگے اور جھونپڑی میں رہنے والوں کے چولھے گیلے ہوگئے ہونگے ۔ اور وہ نہ کھانا پکا کر کھاسکے ہونگے اور نہ سو سکے ہونگے
اور جب تک ان لوگوں کے کھانے کا اور رات گزارنے کا انتظام نہ کردیں سکون نہ آئے۔
ہاں وہ وقت اس وقت آئے گا جب ہمارے حلق سے بھنے ہوئے گوشت کا نوالہ نہ اترے یہ سوچ کر کہ کتنے ہی لوگوں کو مہینے مہینے بھر گوشت نصیب نہیں ہوتا ۔
ہاں وہ وقت اس وقت آئے گا جب ہم اپنی تکلیف پر تو صبر کرلیں لیکن دوسروں کی تکلیف پر روپڑے اور دوسروں کی تکالیف کو دور کرنے کے لیے دوڑ بھاگ کریں
ہاں وہ وقت اس وقت آئے گا جب ہم اپنے بھائی کے لیے بھی وہی پسند کریں جو اپنے لیے کرتے ہیں ۔
ہاں وہ وقت اس وقت آئے گا جب ہم حرام کی کمائی اور کرپشن سے اس لیے بچیں کہ یہ اسلام میں حرام ہے اور اس سے پاکستان بدنام ہوگا اور اس کو نقصان پہنچے گا ۔
اور اگر کوئی حرام کماتا ہے تو اس کا سوشل بائیکاٹ کریں کیونکہ وہ پاکستان کو نقصان پہنچارہا ہے
ہاں وہ وقت اس وقت آئے گا جب ہم دوسروں کی عزت اس کی شرافت اور ایمانداری کی وجہ سے کریں نہ کہ اس کی دولت کی وجہ سے ۔
ہاں وہ وقت اس وقت آئے گا جب ہم صحیح معنوں میں‌ پاکستان کی قدروقیمت کو پہچان لیں گے ۔
اور انشاءاللہ وہ وقت ضرور آئے جب ہم اپنے کردار سے پاکستان کو اس کا اصل مقام دلائیں گے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-09), ڈاکٹرنور (01-08-09), محمدعدنان (01-08-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-09 رضی انشاءاللہ وہ وقت ضرور آئے جب ہم اپنے کردار سے پاکستان کو اس کا اصل مقام دلائیں گے ۔ 150
03-08-09 ایس اے نقوی پاک نیٹ کی طرف سےاچھی تحریر پر پوائینٹس (سلام پاکستان ) 100
پرانا 01-08-09, 09:57 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر بہن آپ کی بات درست ہے۔ جب تک ہم میں سے ہرشخص اپنا محا سبہ خود نہیں کرے گا ۔ ہمارا معاشرہ اور ہمارا ملک اپنی منزل تک نہیں پہنچے گا۔ ۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (01-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09), سحر (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 01:01 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے پیش کریں ۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09), سحر (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 01:08 PM   #4
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر ہے سحر جی ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
سحر (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 03:01 PM   #5
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کیا بات ہے ؟
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
سحر (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 09:58 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشااللہ وہ وقت ضرور آئے گا اور جلد از جلد آئے گا
لیکن اس کے لئیے ہمیں شدید محنت کرنا ہو گی
1 ۔ پہلے اپنے آپ کو بدلنا ہو گا
2 ۔ پھر اپنے گھر کے ہر فرد کو
3 ۔ اور پھر اپنی گلی کر ہر گھر میں اس آگہی کی شمع روشن کرنا ہو گی
بس دیے سے دیا جلتا جائے گا اور ہم ناممکن کو ممکن کر دکھائیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (03-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09), سحر (03-08-09)
جواب

Tags
پہچان, پاکستان, پسند, لوگ, نیند, معاشرہ, اسلام, تحریر, جواب, جلتا, جلد, رات, شخص, عزت, صف, صبر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger