واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


وطن کی محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-09, 04:45 PM   #1
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وطن کی محبت

وطن کی محبت

اپنی زمین سے کسے پیار نہیں بے شک ہر محبِ وطن کو ہے۔ ہم اکثر سوچتے ہیں کہ بلکہ ہمارے ملک کے ڈگری ہولڈر بے روزگار نوجوان اکثر نوکری نہ ملنے پر ہر در سے مایو س ہو کر اکثر جنجلاہٹ میں یہ بول پڑتے ہیں کہ اس ملک نے ہمیں کیا دیا ہے سوائے غربت بےروزگاری بدامنی مہنگائی کے لیکن اگر ایک پل کے لیے ہم سوچیں اور ارض پاک وطن کی
ٹھنڈی ہوا میں سانس لیں تو اس بات کا جواب مل جائے گا اس ملک نے ہمیں دی ہے آزادی اور آزادی کی قدر کیا ہے کوئی پنجرے میں بند پنچھی سے پوچھےکسی جیل میں بند قیدی سے پوچھیں افریقہ کے ان سیاہ فام انسانوں سے پوچھیں جن کی عزتِ نفس کو بہت سالوں تک انگریز کچھلتے رہے۔ لیکن ہمیں قدر کیوں ہو آزادی کی ہم تو آزاد پیدا ہوئے ہم نے ایک آزاد ملک میں آنکھ کھولی یقین مانیں ہمیں اپنی آزادی کی قدر نہیں ہے ہم مسلمان ہیں شکر الحمدللہ ایک آزاد ملک میں رہ رہے ہیں اگر ہم انڈیا میں موجود مسلمانوں کے بارے میں سوچیں کہ کس کرب اور اذیت میں وہ جی رہے ہین یہ تو وہی جانتے ہیں ہم اگر یہ سوچیں کہ ہم نے اپنے وطن کو کیا دیا اس آزادی کے بدلے تو شاید ہمارے پاس جواب نہیں ہو گا کیا ہم نے ملک کی بقاء کے لیے کوئی قربانی دی ہے ؟ کیا ہم نے اپنی آزادی کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی کردار ادا کیا ہے؟ ”شاید نہیں“ ابھی دیر نہیں ہوئی ہم ایئر فورس کا پائلٹ بن کر یا
پاکستان آرمی کا سپاہی بن کر دشمن کی جان لے بھی سکتے ہیں اور وقت پڑنے پر جان دے بھی سکتے ہیں ضرورت ہے آج اُسی جوش اور ولوے کی جو ہمارے نشانِ حیدروں کے پاس تھا ہم ڈاکٹر، انجینئر، سائنسدان ، جرنلسٹ بن کر بھی اس ارض پاک کا قرض ادا کر سکتے ہیں۔ آج ہمارے ملک کو پھر میجر عزیز بھٹی، راشد منہاس، اور ایک نئے ڈاکٹر عبدالقدیر ایک نئی فاطمہ جناح ایک نئے لیاقت علی خان کی ایک نئے سرسید احمد خان کی ضرورت ہے!
میری طرف سے میرے تمام ہم وطن بھائی بہنوں کو آزادی کا جشن مبارک ہو!

Last edited by مباح; 03-08-09 at 04:51 PM.
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09)
کمائي نے مباح کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-09 ایس اے نقوی پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس اور سلام پاکستان 100
پرانا 03-08-09, 04:57 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,576
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,622 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہترین تحریر ہے مباح بھائی
تاہم ہمارے وعدے کے مطابق سرخ آئی ڈی والے بھائیوں اور سبز آئی ڈی والے بھائیوں کا انتظار ہے پھر بھرپور پوائینٹس سیئے جائیں‌گے فی الووقت آپ کو پاک نیٹ کی جانب سے انعامی پوائینٹس دیئے جاتے ہیں تاہم شکریہ کی تعداد کے مطابق مزید پوائینٹس ارسال کر دیئے جائیں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, لیاقت علی خان, نوکری, مہنگائی, محبت, آج, انعامی, بہترین, بھائی, تحریر, جیل, جواب, خان, علی, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger