واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست

14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی

میڈ ان پاکستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-09, 03:54 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میڈ ان پاکستان

میڈ ان پاکستان

ایک شخص کسی دوسرے ملک کمانے گیا۔ اللہ نے اسے نوازا اور وہ غنی ہو گیا۔ پاکستان آنے کا ارادہ ہوا تو اس نے اپنے گھر والوں سے پوچھا کہ کس کس کے لئے کیا لاؤں ؟ہر ایک نے اپنی اپنی فرمائش بتادی۔ جب اس نے چھوٹی بیٹی سے پوچھا تو اس نے کہا" چھوڑیں بابا یہاں سب ہے مجھےکچھ نہیں چاہئے، بلاوجہ آپکا خرچہ ہو گا۔اس نے اکڑ کر جواب دیاخرچہ کی کیا کمی اور پاکستان میں وہ سب کچھ کہاں جو یہاں ہے۔بیٹی نے کہا، اچھا پھر وہاں دنیا کا جو سب سے اچھا کپڑا ہو وہ لے آئیں۔ جناب نے جلدی میں شاپنگ کی اور بیٹی کی فرمائش دکاندار کو بتا کر کپڑا خریدا۔ گھر پہنچ کر فخر سے تحائف تقسیم کئے۔بیٹی کو وہ کپڑا دیا۔ بیٹی خاموشی سے اسکا معائنہ کرنے لگی اور سب خوش گپیوں میں مصروف رہے۔ کچھ دیر بعد اسے بیٹی کا خیال آیا۔ اس نے پوچھا بیٹی تم نے بتایا نہیں تمہیں اپنا تحفہ کیسا لگا؟ بیٹی نے کہا بابا! بیشک آپ دنیا کا بہترین کپڑا میرے لئے لائے ہیں۔یہ کہ کر اس نے وہ کپڑا اپنے والد کے سامنے پھیلا دیا۔کپڑے پر مہر لگی تھی۔

میڈ ان پاکستان

14 1گست کیلئے پیش کیا گیا۔ 
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین

Last edited by ام طلحہ; 04-08-09 at 04:26 PM.
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (04-08-09), ملک بھائی (20-08-09), ایس اے نقوی (04-08-09), ابو عمار (05-08-09), ابن جلال (05-08-09), خرم شہزاد خرم (05-08-09), رضی (04-08-09), طارق راحیل (06-08-09)
کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-08-09 ایس اے نقوی پاک نیٹ انتظامیہ کیطرف سے پوائینٹس 150
04-08-09 رضی میڈ ان پاکستان 150
پرانا 04-08-09, 08:37 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی زبردست
جامع الفاظ میں اتنی گہری باتیں
ویسے محترم بہن مجھے خوب اچھی طرح اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں مگر کسی وجہ سے کم لکھتی ہیں حالانکہ اگر آپ لکھیں تو بہت سے دوستوں کو پیچھے چھوڑ جائیں
پاک نیٹ انتظامیہ کی طرف سے انعامی پوائینٹس پیش خدمت ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (05-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 04-08-09, 10:33 PM   #3
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت خوب آپا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-09, 10:54 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماہ اگست میں اراکین بہت محنت کر رہے ہیں مگر افسوس اس بات کا ہے کہ انکی تحریروں پر جوابات کی تعداد میں کمی واقع ہو چکی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (06-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 05-08-09, 02:51 AM   #5
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غالباً 1980 کے قریب کی بات ہو گی کہ میں نے جرمنی میں ایک سبز رنگ کا بہت اعلیٰ تولیہ خریدا - گھر جا کر دیکھا تو اس پر Made in Pakistan لکھا ھوا تھا - میں نے سوچا کہ پاکستان میں تو سبز رنگ کے کپڑے ہمیشہ رنگ چھوڑتے ہیں ، مگر اس کا کوئی رنگ نہ اترا -
شائد ہمارے ملک میں دوسرے ملکوں کے لئیے خاص کوالٹی کی چیزیں بنائی جاتی ہوں ؟
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (07-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), ام طلحہ (05-08-09), ابن جلال (05-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 05-08-09, 09:51 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
بہت ہی زبردست
جامع الفاظ میں اتنی گہری باتیں
ویسے محترم بہن مجھے خوب اچھی طرح اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں مگر کسی وجہ سے کم لکھتی ہیں حالانکہ اگر آپ لکھیں تو بہت سے دوستوں کو پیچھے چھوڑ جائیں
پاک نیٹ انتظامیہ کی طرف سے انعامی پوائینٹس پیش خدمت ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے
بہت بہت شکریہ بھائی! میں نے کسی تھریڈ میں بتایا تھا کہ میں باقاعدہ لکھاری ہوتی تھی لیکن اب فرصت کے مسائل سے مجبور ہوں۔ اور شکریہ تو آپکا اور پاک نیٹ انتطامیہ کا کہ میں لکھے بغیر رہ ہی نہ سکی۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-08-09), ابن جلال (05-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 05-08-09, 09:55 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماسٹر مقسود مراسلہ دیکھیں
غالباً 1980 کے قریب کی بات ہو گی کہ میں نے جرمنی میں ایک سبز رنگ کا بہت اعلیٰ تولیہ خریدا - گھر جا کر دیکھا تو اس پر Made in Pakistan لکھا ھوا تھا - میں نے سوچا کہ پاکستان میں تو سبز رنگ کے کپڑے ہمیشہ رنگ چھوڑتے ہیں ، مگر اس کا کوئی رنگ نہ اترا -
شائد ہمارے ملک میں دوسرے ملکوں کے لئیے خاص کوالٹی کی چیزیں بنائی جاتی ہوں ؟
شاید ایسا کسی حد تک درست ہے کیونکہ ایکسپورٹ والے سامان پر ایکسپورٹ کوالٹی کی مہر ہوتی ہے۔ لیکن بہرحال اچھا تو ہے کہ جو چیزیں پاکستان کی نمائندگی دنیا میں کرتی ہیں وہ بہترین ہوتی ہیں۔ پاکستان کسی مقابلے میں کسی سے پیچھے نہیں ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ماسٹر مقسود (06-08-09), ایس اے نقوی (06-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 05-08-09, 11:00 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست ۔لاجواب تحریر
-----------------
مقصود صاحب نے درست فرمایا ۔
بیرون ملک خاص کر یورپ بھیجے جانے والے سامان کی کوالٹی چیک ہوتی ہے اور اگر وہ مطلوبہ معیار پر پورا نہ اترے تو وہاں کے ممالک یا یورپی یونین اس کی درآمد پر پابندی عائد کردیتی ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-08-09), ام طلحہ (06-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 06-08-09, 12:45 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر بھی باہر سے ہی لانا فیشن ہے :
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-08-09), ام طلحہ (07-08-09), ابن جلال (06-08-09), رضی (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 10:42 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی تو مقام افسوس ہے کہ ہم یہ سمجھتے ہی نہیں ۔ صرف چند چیزوں کا ترک کردینا ہی ہمارے ملک کو کتنا فائدہ پہنچا سکتا ہے، کاش ہم سمجھ سکیں۔معیشت کی تباہی میں صرف حکومت ہی اکیلی ذمہ دار نہیں ہوتی، عوام بھی برابر کی شریک ہوتی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 12:06 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیئے دوکانداروں کو فیصل آباد کا کپڑا بیچنے کے لیئے امپورٹڈ کہہ کر بیچنا پڑتا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (10-08-09)
پرانا 18-08-09, 09:59 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوچنےکی بات یہ ہے کہ اگر ہم عالمی معیار کی کوالٹی بنا سکتے ہیں تو اپنے ملک کیلئے وہی کوالٹی کیوں نہیں بناتے تاکہ ہماری عوام باہر کا سامان ترک کر دے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ماسٹر مقسود (20-08-09), ابن جلال (18-08-09)
جواب

Tags
color, pakistan, پاکستان, مسائل, اللہ, انتظامیہ, انعامی, اعلیٰ, بہترین, بھائی, تحریر, ترک, جواب, خوش, شخص, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز جاویداسد خبریں 3 14-01-11 09:50 PM
::::::: ہوش کے ناخن لو پاکستانیو ::::::: عادل سہیل میرا پاکستان 4 03-11-09 12:31 AM
جی ایچ کیو آپریشن مکمل پاکستان آرمی زندہ باد Real_Light خبریں 43 14-10-09 12:33 AM
نیو ریکارڈ پاکستان محمدخلیل خبریں 2 05-10-08 02:20 AM
پا کستان پر میڈ یا کے منفی اثرات فیصل شیخ عمومی بحث 0 24-12-07 03:08 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger