| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
بعد مدت اپنی آئی ڈی سے کوئی تحریر کوئی مراسلہ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہیں کوئی غلطی کوتاہی ہوجائے تو معاف کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ یکم اگست 1948ء منٹو پارک لاہور کا نام تبدیل کر کے اقبال پارک رکھا گیا 2 اگست 1858ء برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا خاتمہ،ہندوستان پر برطانوی اقتدار کا آغاز، 2 اگست 1934 ہٹلر جرمنی کا حکمران بنا 2 اگست 1960ء وزارت خزانہ حکومت پاکستان نے انعامی بانڈسکیم کا اعلان کیا 2 اگست 1968ء لاہور اور اسپین کے شہر”قرطبہ“کو جڑواں شہر قرار دیا گیا 2 اگست 1969ء وی وی گری بھارت کے چوتھے صدر بنے 3 اگست 1492ء کو لمبس اپنے تاریخی سفر پر روانہ ہوئے واضح رہے کہ اس نے امریکہ دریافت کیا 3 اگست 1778ء دنیا کا پہلا سیونگ بنک کھولا گیا 3 اگست 1886ء دنیا کا پہلا جنگی جہاز تیار ہوا 3 اگست 1922ء ریڈیو سے پہلی متربہ ڈرامہ نشر ہوا 3 اگست 1960ء فرانس نے نائیجریا کو مکمل آزادی دے دی 3 اگست 1961ء پاکستان نے الجزائیر کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا 3 اگست 1999ء امریکہ کے پروفیسر نومن گری نے اپنے جسم پر ساڑھے تین لاکھ شہد کی مکھیاں بٹھا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا 4 اگست 1830ء امریکہ کے شہر شگاگو کا نقشہ مکمل ہوا 4 اگست 1962ء جنرل ایوب خان نے کراچی میں دائود انجنیئرنگ کالج کا سنگ بنیاد رکھا 5 اگست 1976ء کراچی سے 35 کلو میٹر دور نئی بندرگاہ پورٹ قاسم کا سنگ بنیاد رکھا گیا 6 اگست610ء حضور اکرم صپر غار حراء میں پہلی وحی نازل ہوئی 6 اگست 1806ء عظیم رومی سلطنت کا خاتمہ ہوا 6 اگست 1861ء حکومت ہندوستان نے پہلا کرنسی نوٹ جاری کیا 6 اگست 1945ء جاپان کے شہر ہیرو شیما پر ایٹم بم گرایا گیا 6 اگست 1973ء سینٹ کا پہلا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری فجل الہی کی صدارت میں منعقد ہوا 6 اگست 1990ء صدر غلام اسحاق خان نے قومی اسمبلی توڑ کر بے نظیر حکومت برطرف کی 7 اگست 1947ء قائد اعظم قیام پاکستان کے اعلان کے بعد پہلی مرتبہ کراچی پہنچے 7 اگست 1954ء پاکستان کا قومی ترانہ شائع ہوا 7 اگست 1955ء سکندر مرزا قائم مقام گورنر جنرل بنے 8 اگست 1864ء ریڈکراس کے منشور پر دستخط ہوئے 8 اگست 1940ء بھوٹان آزاد ہوا 8 اگست 1983ء پاکستان میں وفاقی محتسب کے ادارے کا قیام عمل میں آیا اور جسٹس سردار محمد اقبال پہے وفاقی محتسب بنے 9 اگست 1945 جاپان کے شہر ناگاساکی پر اٹھارہ سو فٹ کی بلندی سے ایٹم بم گرایا گیا 10 اگست 1973ء فضل الہی چوہدری پاکستان کے صدر بنے 10 اگست 1983ء PIA نے پشاور سے بنون کے لئے پروازیں شروع کی 11 اگست 1909ء ایس او ایس سگنل پہلی مرتبہ استعمال ہوا 11 اگست 1984ئ لاس اینجلس اولمپکس ہاکی میں پاکستان نے مغربی جرمنی کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیتا 12 اگست 1851ء دنیا کی پہلی گھریلو سلائی مشین ایجاد ہوئی 12 اگست 1948ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرار داد منظور کی کہ “کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ استصواب رائے سے کیا جائے گا 12 اگست 1960ء دنیا کا پہلا مواصلاتی سیارہ ایکواول خلاء مین روانہ ہوا 12 اگست 1973ء ذوالفقار علی بھٹو وزیر اعظم بنے 12 اگست2000ء روس کی ایٹمی آبدوز سمندر کی تہہ میں بیٹھ گئی 118 افراد ہلاک ہوئے 13 اگست 1954ء پاکستان کا قومی ترانہ پہلی مرتبہ ریڈیو پاکستان سے نشر ہوا 13 اگست 1961ء دیوار برلن کی تعمیر کا آغاز ہوا 14 اگست 1947 پیارے وطن پاکستان کا قیام عمل میں آیا 14 اگست 1893ء چین اور جاپان کی لڑائی کے دوران ایک المناک واقعہ پیش آیا جب چینی طیارے جاپانی جہازوں پر بم گرائے گئے تو غلطی سے اپنے شہر شگھائی پر بم گرا دیئے جس سے ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ہزارون کی تعداد میں زخمی جبکہ املاک کا زبردست نقصان ہوا 14 اگست 1944ء وزیر اطلاعات و نشریات خواجہ شہاب الدین نے ریڈیو پاکستان کراچی کا افتتاح کیا 14 اگست 1973ء پاکستان کا مستقل آئین نافذ ہوا 14 اگست 1974ء فخر الدین علی احمد بھارت کے پانچوین صدر بنے 14 اگست 1974ء قومی اسمبلی کی موجودہ عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا 14 اگست 1991ء سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے لاہون میں والٹن کے مقام پر باب پاکستان کا سنگ بنیاد رکھا 14 اگست کے حوالے سے پیش کی جارہی ہے 15 اگست 1947ء قائد اعظم نے گونر جنرل اور لیاقت علی خان نے وزیراعظم کے عہدہ کا حلف اٹھایاحیا جی کے بتانے پر غلطی درست کی 14 اگست قیام پاکستان کے حوالے سے غلطی تھی اور اسکے ساتھ قائد اعطم کے حلف کے حوالے سے 14 اگست درج کیا گیا تھا جس کےلئے معافی کا خواسگتار ہوں اور حیا جی کو انعام دیتا ہوں غلطی بتانے پر Last edited by ایس اے نقوی; 30-07-09 at 06:43 PM. |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-07-09), یاسر عمران مرزا (23-08-10), منتظمین (29-07-09), محمدخلیل (29-07-09), محمدعدنان (31-07-09), مرزا عامر (23-08-10), wajee (29-07-09), ام طلحہ (03-08-09), ابن جلال (29-07-09), حیدر Rehan (31-07-09), خرم شہزاد خرم (30-07-09), رضی (03-08-09), عارف اقبال (02-09-10) |
| کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-08-09 | رضی | بہت ہی عمدہ | 150 |
| 03-08-09 | ام طلحہ | بھائی انجم شاہ کی واپسی اور گستاخ کی روانگی کیلئے |
100 |
| 30-07-09 | خرم شہزاد خرم | بہت خوب جناب لیکن ایک خاص چیز آپ سے رہ گی ہے اگست کے حوالے سے | 150 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 166,988
شکریہ: 9,664
7,361 مراسلہ میں 22,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (29-07-09), خرم شہزاد خرم (30-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,540
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,244 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ معلومات انجم بھائی
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-07-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-07-09), ایس اے نقوی (30-07-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,738
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ
![]()
|
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (30-07-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,859
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,783 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبر دست ، لیکن انداز تو انجم شاہ جی والا ہے ، اب یہ گستاخ صاحب کون ہیں
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (30-07-09) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,541
کمائي: 933,799
شکریہ: 4,407
5,323 مراسلہ میں 13,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بیت اچھی شئرنگ ہے |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (30-07-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,738
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
14 اگست 1961ء پیارے وطن پاکستان کا قیام عمل میں آیا
حیرت ھے اتنے لوگوں نے یہ تھریڈ دیکھا اور اتنی بڑی غلطی نوٹ نہیں کی پلیز تصحیح کریں شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-07-09 | خرم شہزاد خرم | دستیاب نہیں | 150 |
| 30-07-09 | ایس اے نقوی | غلطی بتانے پر | 110 |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 902
کمائي: 9,331
شکریہ: 1,986
480 مراسلہ میں 1,043 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیرنگ ہے۔ شکریہ
|
|
|
|
| آنی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (30-07-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
انتہائی شکریہ حیا جی آپ کا اور قیام پاکستان کے ساتھ ایک اور غلطی تھی قائد اعظم اور لیاقت علی خان کے حلف والی وہاں 15 اگست تحریر کرنا تھا جبکہ 14 اگست تحریر کر دیا غلطی بتانے پر آپ کا مشکور ہوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-07-09), خرم شہزاد خرم (30-07-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,504
شکریہ: 7,483
3,651 مراسلہ میں 9,132 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-07-09), ایس اے نقوی (30-07-09) |
|
|
#12 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کے درج کئے جانے والے الفاظ اقتباس:
|
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-07-09), خرم شہزاد خرم (30-07-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,504
شکریہ: 7,483
3,651 مراسلہ میں 9,132 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جناب ہم کہاں پوائنٹ کی بات کر رہے ہیں بے شک غلطی کا انھوں نے بتایا
لیکن مجھے افسوس اس بات پر ہو رہا ہے کہ آپ کو غلطی بتانی پڑی حالانکہ میں سمجھتا تھا آپ اتنے سمجھدار ہیں آپ کو اشارہ کروں گا آپ سمجھ جائیں گے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (30-07-09), حیدر Rehan (31-07-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تاہم اب اندازہ ہو گیا ہو گا آپ کو بھی کہ مین کوئی سمجھدار نہیں ہوں بے وقوف انسان ہوں اور ویر جی تاڈی میربانی اس گل نوں چھڈ دو جس نوں نئی وی پتہ چلنا اس نوں وی پتہ چل جا سی |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,738
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شکریہ
پوائنٹ دینے کے لیے سید انجم جی ۔۔۔۔۔ 14 اگست کے حوالے سے میں ایک کہانی لکھ رھی ھوں مجھے اس کے لیے کچھ مدد چاھیے اگرآپ کو یا کسی کو بھی ان سوالات کے صیحیح جواب آتے ھوں تو بتا دیں 1- قائد ِ اعظم کب انڈیا آئے تھے انھوں نے کب گانگرس جوائن کی 2- آپ نے کب گانگرس سے علیحدگی اختیار کی مسلم لیگ کی بنیاد کب رکھی گئ 3- دو قومی نظریہ کب پیش ھوا 4- پاکستان کا نام کب تجویز ھوا تھا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, کراچی, پیارے, پاکستان, واقعات, وزیراعظم, لیاقت علی خان, چین, نواز شریف, محمد اقبال, ایٹم بم, اقوام متحدہ, اللہ, امریکہ, اسلام, بھائی, بے نظیر, تحریر, جواب, دریافت, ذوالفقار علی بھٹو, ریڈیو پاکستان, غار, صدارت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلام میں رزق کے حرام ذرائع آمدن کی ایک فہرست | Aurangzeb Yousaf | تجارتی زندگی | 0 | 13-10-10 10:33 PM |
| جنرل کیانی پاکستان میں سیاست کی طاقتور ترین شخصیت ہیں: ہالبروک | گلاب خان | خبریں | 5 | 18-08-10 02:35 AM |
| ملکی سیاست میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے ۔پرویز الہھی | مسافر | خبریں | 0 | 27-02-09 11:33 AM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |
| امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:14 AM |