واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


قومی پرچم سائز ڈیزائن پہلی بار بیرون ملک نمائش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 06:00 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow قومی پرچم سائز ڈیزائن پہلی بار بیرون ملک نمائش

قومی پرچم سائز ڈیزائن پہلی بار بیرون ملک نمائش

قومی پرچم

گہرا سبز رنگ جس پر ہلال اور پانچ کونوں والا ستارہ بنا ہوا ہے۔ جھنڈے میں شامل سبز رنگ مسلمانوں کی، سفید رنگ کی بٹی پاکستان میں آباد مختلف مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ قومی پرچم گیارہ اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی نے دی تھی۔ اس پرچم کو لیاقت علی خان نے دستور ساز اسمبلی میں پیش کیا۔


قومی پرچم کے سائز
مختلف تقریبات اور مقامات پر لہرانے کے لیے پاکستانی پرچم کے معیاری(standard) سائزز درج ذیل ہیں۔

موٹر کاروں کے لیے...........12X8 انچ
عمارات کے لیے...........2X3 فٹ
تقریبات کے لیے...........6X4 فٹ
پریڈ کے لیے...........10X6.23 فٹ
میز کے لیے...........4.1/4X6.1/6 انچ




قومی پرچم کا ڈیزائن
قومی پرچم کا ڈیزائن دہلی کے رہائشی دو بھائی افضال حسین اور الطاف حسین نے بنایا تھا۔ ابتدا میں قومی پرچم ایک ہی رنگ کا تھا۔ 9 فروری 1949 کو اس میں سفید حصے کا اضافہ کیا گیا۔


پہلی بار بیرون ملک نمائش
کسی بھی غیر ملک میں پاکستانی پرچم پہلی بار فرانس میں لہرایا گیا۔


پہلی بار سر نگوں
روس کے صدر جوزف سٹالن کے انتقال کے موقع پر اسے پہلی بار سر نگوں کیا گیا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (14-08-09), محمدخلیل (15-08-09), رضی (14-08-09), عبدالقدوس (01-08-08), عرفان حیدر (06-08-08)
پرانا 05-08-08, 11:46 AM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قومی پرچم سائز ڈیزائن پہلی بار بیرون ملک نما

بہت بہت شکریہ عبدالقدوس صاحب ۔۔۔۔آپ نے میرے تھینکس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-08-09, 05:08 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 02:16 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جشن آزادی مبارک
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (14-08-09)
پرانا 15-08-09, 10:02 AM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی پرچم کے بارے میں بہت اچھی معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (16-08-09)
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, قومی پرچم کے سائز, لیاقت علی خان, موقع, ممکن, بھائی, خان, دستور, علی, عبدالقدوس, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
میری ڈیزائننگ ام طلحہ گرافکس اور اینیمیشنز 10 22-01-10 10:28 PM
مقابلہ سالگرہ کارڈ ڈیزائننگ محمدعدنان سالگراہیں 24 20-10-09 09:33 PM
مھندی کے ڈیزائین Kamran_Tabasum عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 10 25-08-09 09:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger