واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 06:07 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز

قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز

قومی ترانہ

ہر ملک و قوم کا ایک قومی ترانہ ہوتا ہے جس سے اسکے ماضی حال اور مستقبل کے بارے میں وہاں کے باشندوں کے خیالات کا اندازہ ہوتا ہے۔


قومى ترانہ

پاک سرزمین شاد باد
كشور حسين شاد باد
تو نشان عزم عالي شان
! ارض پاکستان
مرکز یقین شاد باد



پاک سرزمین کا نظام
قوت اخوت عوام
قوم ، ملک ، سلطنت
پائندہ تابندہ باد
شاد باد منزل مراد



پرچم ستارہ و ہلال
رہبر ترقی و کمال
ترجمان ماضی شان حال
! جان استقبال
سایۂ خدائے ذوالجلال


اقتباس:
National Anthem English translation

Blessed be the Sacred Land
Happy and bounteous realm
Symbol of high resolve
Land of Pakistan
Blessed be thou, Citadel of Faith



The Order of this Sacred Land
Is the might of the Brotherhood of the People
May the nation, the country, and the state
Shine in glory everlasting
Blessed be the goal of our ambition



This Flag of the Crescent and Star
Leads the way to progress and perfection
Interpreter of our past, glory of our present
Inspiration of our future
Symbol of the Almighty's protection
شاعر
قومی ترانہ نامور شاعر ابو لاثر حفیظ جالندھری کا تحریر کردہ ہے جو جون 1954 میں منظور ہوا۔


موسیقار
قومی ترانہ کی دھن مشہور موسیقار احمد جی چھاگلہ نے مرتب کی تھی جسکا کل دورانیہ 80 سیکنڈ پر محیط ہے۔


منتخب ساز
قومی ترانہ بجانے کے لیے منتخب ساز درج ذیل ہیں۔

ولایتی طرز کی بانسری
کلارنٹ
اوبوا
سیکسو فون
کارنٹ
ٹرمپٹ
ہارن
سلائیڈ
ٹرومبون
بیس ٹرومبون
یوفونیم
بے سون
بیس اور ولایتی طرز کے ڈھول
پکولو




قومی ترانے کی منظوری دینے والی کمیٹی

چیرمین
جناب ایس ایم اکرام،

ارکان
سردار عبد الرب نشتر،
پیر زادہ عبدالستار،
پروفیسر چکراورتی،
چودھری نذیر احمد خان،
زیڈ اے بخاری،
اے ڈی اظہر،
کوی جسیم الدین،
ابو الاثر حفیظ جالندھری
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-08, 08:29 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز

بہت ہی زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
SAMIULHAQ (11-12-08)
پرانا 26-11-08, 01:01 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بہت ہی زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوصلہ افزائی کا بہت ممنوں ہوں برادر طارق راحیل
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
anthem, color, country, english, faith, future, pakistan, کمال, پاکستان, قومی ترانہ شاعر, تحریر, جواب, حفیظ جالندھری, حال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وسیلہ میاں شاہد پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 78 08-05-09 01:57 AM
موسیقی کے اثرات فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 2 05-01-09 03:43 PM
اسلام اور موسیقی مسٹر گرزلی اسلام اور عصر حاضر 26 18-08-08 05:00 PM
ایک دوست کے نام خط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسیم champion_pakistani اردو ادب سے اقتباسات 0 11-04-08 02:39 PM
وسیم اکرم کے گھر ڈاکہ، champion_pakistani کرکٹ 2 13-01-08 01:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger